Malala gets Italian Citizenship

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

اتنی سی چیز سے 'تسلی' کہاں ھو گی اس دوست کی۔ بھائی کے لئے تو ایسا تحفہ ھونا چاھئے کہ جس کہ سائے میں ھم بیٹھ سکتے ھوں۔ آجکل اتنی دعائیں کر رھا ھے ھم سب کے راہ راست پہ آنے کی کہ تشویش ھو چلی ھے ایسا ھو گیا تو اصلاح کس کی کرے گا پھر
:lol::lol:۔
[hilar][hilar] تو پھر جو جو بھی ثمرات دستیاب ہیں ، سب کے سب یک مشت بخش دیں
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Daboochne se to behtar hai , aap bhi mere haq main dua hi kar lain (bigsmile)

وہی بات عزیزم پھر اگر تم سدھر گئے تو ھم ناصح کس کے بنیں گے۔ ھر ایک سے تو پیار نہیں ھوتا نا اتنا؟ ویسے کہیں کہیں دعاوں سے زیادہ نسخے کام کر جاتے ھیں پھرتم بھی عامر کی طرح بہانے بہانے سے نسخوں کا اثر پوچھتے رھو گےمگرصرف دعا پر تکیہ نہ کر کے بیٹھ جاو، ھاتھ پہ ھاتھ دھرے، کسی نہ کسی کام میں مصروف کر لو ھاتھوں کو;);)۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar] تو پھر جو جو بھی ثمرات دستیاب ہیں ، سب کے سب یک مشت بخش دیں

مشت تو مٹھی کو بولتے ھیں نا[hilar][hilar]؟؟ بسروچشم تیار ھوں بس ثمرات کے لئے کچھ عرصہ درکار ھوتا ھے اس کے بعد ھی بدھائی دے سکتے ھو آپ:):)۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مشت تو مٹھی کو بولتے ھیں نا[hilar][hilar]؟؟ بسروچشم تیار ھوں بس ثمرات کے لئے کچھ عرصہ درکار ھوتا ھے اس کے بعد ھی بدھائی دے سکتے ھو آپ:):)۔
یک مشتی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ، ثمرات گلے میں نہ اٹک جائیں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
وہی بات عزیزم پھر اگر تم سدھر گئے تو ھم ناصح کس کے بنیں گے۔ ھر ایک سے تو پیار نہیں ھوتا نا اتنا؟ ویسے کہیں کہیں دعاوں سے زیادہ نسخے کام کر جاتے ھیں پھرتم بھی عامر کی طرح بہانے بہانے سے نسخوں کا اثر پوچھتے رھو گےمگرصرف دعا پر تکیہ نہ کر کے بیٹھ جاو، ھاتھ پہ ھاتھ دھرے، کسی نہ کسی کام میں مصروف کر لو ھاتھوں کو;);)۔

aur main ne kal aap k liye dua ki hai ke aap sudhar jain
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
یک مشتی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ، ثمرات گلے میں نہ اٹک جائیں

ایجاد اور اولاد کے لچھن پہلے پتہ چل جائیں تو دنیا میں کوئی چیز ھی نہ ایجاد ھو کہ انسانی نسل ھی ختم ھو چکی ھو گی۔ ثمرات 'چکنے' ھوں تو کہیں بھی نہیں پھنستے(bigsmile)(bigsmile)۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
aur main ne kal aap k liye dua ki hai ke aap sudhar jain

صنم آشنا دل کو کیا ملنا ھے نماز میں عزیزی؟ سدھر گئےتو ناصحین کس کی مثالیں دے کر نیکی کی رغبت دلائیں گے؟؟؟ ویسے شکریہ دعا کا۔