Lies of Imran Khan about his visit to Ninezero-90

arslan4u

Minister (2k+ posts)
Why do you have to be abusive like that instead of responding to the actual topic. It means you no answer to the accusation. Seriously it really makes the party looks bad
I just pointed to a more recent and real issue, the current topic has no importance looking at the situation of Pakistan. I am not Imran Khan's spokesperson so i cant give any clarity on what he said, if you want an answer you can try making a thread on insaf.pk and some officials might get the answer.
 

forum4email

Councller (250+ posts)
بہت ہی مضحکہ خیز بات ہے کہ عمران خان کے جھوٹ، کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔ اس سے یہ توبہرحال ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان ایک سچا اورایماندار پاکستانی لیڈر ہے تبھی تومخالفین ایسی باتیں نکال لاتے ہیں جن کوسن کرہی ہنسی آتی ہے۔
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
انتہایی عظیم جھوٹا ہے. یہ بے غیرت. ایک جگہ نہیں ہزار جگہ جھوٹا شخص پکڑا جا چکا ہے.
Jo bhag jai ham usko Bagora kehtay hain.............App usko =Qaid-e-Tehreek
Jis key gardn (neck) ho jai, Urdu main usko.............Bygarat kehtay hain........App usko Peer of London.
Jo muft ka khata haay.....Araam ya Haraam khata haay ,,,,,,,,,urdu main usko ........Haram khor kehtay hain.
App usko ...................Altaf Hussain.
 

ealtaf

Minister (2k+ posts)
1101289660-2.gif
1101289657-1.gif

سندھ کی حد تک متحدہ کی جو سیاست ہے اس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ متحدہ کے تعلقات کو اس نہج پر نہیں جانا چاہییں جہاں تک پچھلے بیس روز میں گئے. اس کی وجہ وہ متحدہ کے ووٹرز ہیں جو اندروں سندھ مقیم ہیں جنکے تحفظ کی ذمےداری متحدہ کی ہے. اگر آپ کو یاد ہو کے ستائیس مارچ دو ہزار سات کو جب بینظیر کو قتل کیا گیا ، قتل کی واردات رول پنڈی میں وقوع پذیر ہوئی لیکن اسکا سارا خمیازہ اندروں سندھ متحدہ قومی موومنٹ کے ووٹرز کو اٹھانا پڑا بنا کسی تفریق کے صرف متحدہ کا ووٹر ہونے کی پاداش میں تباہی و بربادی دیکھنی پڑی. یہ وہ فیکٹ ہے جس کی بنا پر متحدہ نہ چاہتے ہوے بھی اس پیپلز پارٹی کی حمایت کرنے پر مجبور ہے

کبھی اس پہلو پر بھی غور کیجیے گا کے کیوں پچھلے بیس سال سے سندھ سے صرف پیپلز پارٹی ہی جیت کر اسمبلی میں آتی ہے؟ اور اس کے علاوہ کوئی جماعت بھی اندروں سندھ کوئی ایک نشست بھی نہیں جیت پاتی، کیونکے پیپلز پارٹی دراصل ایک سندھی قوم پرست جماعت ہے. اور ویسے بھی متحدہکا جتنا وژن ہے اس حساب سے متحدہ نے کسی نہ کسی کی حمایت ہی کرنی ہے. اور اس وقت اسملی میں صرف دو طاقتیں ہیں جنکو باقی ترانوے فیصد پاکستاننے منتخب کر کے بھیجا ہے اب کہاہے وہ زرداری ہو یا نواز شریف .


Kam sy kam Imran khan CHURAN to nahi baichta tumhary Altaf hussain ki tarha.... he is so hilarious, funny. How could you follow such a idiot with right state of mind....
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Abroad reh kar TET marnay say khuch nahain hoga.............Agar leader haay tue Pakistan akar siasat karay.Aram ore Haraam ka mall khah khah kar Gardan( neck) moti ho gai haay.............Hassas admi khabi itna mota nahain hota, que pig ban jaiy....................Karachi main qatel-e-aam ka yee zmidar haay........Lon main bhaeth kar quom ka gham peeta haay ???????????????SHARM TUM KO MAGAR NAHIN ATI.
 

Zoaib

Minister (2k+ posts)


آپ سے ایک سیدھا سا سوال ہے۔ اگر آپ کی زندگی میں ایسا واقعہ ہوتا جیسا کہ عمران خان کی زندگی میں نائن زیرہ جانا تھا، تو کیا آپ اس واقعے کو کبھی بھول سکتے تھے؟ وہ بھی اس صورت میں کہ عمران خان ایم کیو ایم کے پیچھے 2007 سے ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گیا تھا اور عدالت میں گھسیٹنے کے لیے لندن کے دورے کا رہا تھا، حقیقی کے قاتل دہشتگردوں سے مل رہا تھا، نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے لوگوں سے مل رہا تھا؟

میں ایک ویڈیو تلاش کر رہی ہوں جس میں ایم کیو ایم کے شاید صدیقی صاحب تھے جنہوں نے یہ بات کی تھی کہ عمران خان نائن زیرہ آیا تھا۔ مگر یہ بہت پرانی ویڈیو ہے۔ شاید جیوری بھائی صاحب ہماری مدد کر سکیں۔

بہرحال یہ فقط ڈان اخبار ہی نہیں بلکہ متحدہ کے لیڈران بھی ہیں جنہوں نے عمران خان کی نائن زیرہ آمد کی بات کی تھی۔

عمران خان نے اپنی مختصر کیریئر میں، جس میں وہ کسی لیڈنگ پوزیشن میں بھی براجمان نہیں رہا بلکہ فقط اپوزیشن اپوزیشن کھیل رہا ہے، اس دوران کئی غلطیاں کی ہیں۔

پہلی غلطی تھی کہ بے نظیر کی حکومت تھی تو یہ بے نظیر کی حکومت کے خلاف سازشیں کرتا تھا اور عبدالستار ایدھی صاحب اسکے گواہ ہیں۔

پھر نواز شریف کی حکومت بنی تو یہ نواز شریف کے انتہائی خلاف ہو گیا اور انکی دشمنی اتنی بڑھی کہ نواز شریف نے اسکے خلاف ایک جاسوس امریکا بھیجا جس نے سیتا وائٹ کیس کھولا تھا۔

پھر عمران خان دشمنی میں یہاں تک پہنچا کہ یہ فوج کو دعوت دے رہا تھا کہ نواز شریف کی حکومت کو ختم کرو۔

اور اب عمران خان کی یہ غلطی کہ متحدہ کے سنٹر نائن زیرو جا کر الطاف حسین کو انقلابی لیڈر کہہ رہا تھا، اور جب اس سے پوچھو تو اسکا انکار کر رہا تھا۔

اور جب فرار کا کوئی راستہ نہ بچا کیونکہ ڈان اخبار کی خبر موجود تھی، تو پھر بہانہ بھی ایسا بودا قسم کا بنایا جسے ایک اور غلطی کہا جائے یا ایک اور جھوٹ کہا جائے۔

اگر ایسا ہی ہے تو مشرف کی این آر او کی غلطی کو آپ درگذر کیوں نہیں کر جاتے؟ ہو سکتا ہے کہ مشرف نے عمران سے دو چار زیادہ غلطیاں کر لی ہوں، مگر پھر حکومت بھی تو مشرف صاحب کے ہاتھوں میں تھی اور انہیں مشکل فیصلے کرنے تھے۔

میں سچ بات کہتی ہوں کہ اگر ایسی غلطی ہم سے ہو جاتی تو آپ نے ہماری جان نکال کر ہی دم لینا تھا۔ مگر عمران خان پر ایک بہانے یا دوسرے بہانے آپ ہزار قتل معاف کرتے جائیں گے۔ کیا آپ اس بودے بہانے سے واقعی متفق ہیں کہ عمران خان 1996 میں فقط اپنے کارکنوں کی جانیں بچانے کے لیے نائن زیرو جا کر الطاف حسین کو انقلابی لیڈر کہہ رہا تھا؟

kia aap ke saath kabhi aisa nahin hua ke kisi ne koi sawal poocha aur aapne ghalti se baghair sochay jawab dia, magar usi waqt ehsas hua ke ghalat tha? Aur maaf keejiye, meray paas itna fuzool waqt nahin ke aur purane video dhoontta phiroon ye sabit karne ke liye ke Imran Khan jhoota hai. Aap karte rahiye...Agar isse bara koi "jhoot" mila kisi interview mein...to zaroor bataye ga. :)
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Yes, I accept the fact that it was a mistake. You could see his voice tailing away when he said it, as soon as he realized (or remembered) that he had gone 15 years ago. And he did not repeat that denial again. Again, you could look it any way you want. But I give him the benefit of the doubt that he made a mistake in saying what he did. And if I consider it in the large scheme of things (his views, statements and interviews through all this time in politics) it seems a bit insignificant.

Brother, I agree with you. We are human so our leaders as well and all human make mistakes. I absolutely agree that we should give Imran Khan a benefit of doubt but in the same note we give also give some benefit of doubts to other parties and politicians. I am sorry to say that PTI supporters are badly lacking in this spirit. We are still evaluating political move as per Imran Khans policy back in 2007 when he was targeting MQM. Now he has realized the situation and revised his policy for MQM. You have seen his statements on MQM and he is very much vocal that MQM is a true representative of middle-class populace and that he is willing to make alliance with MQM if few doubts are removed.
PTI supporters should realize that this is 2011 not 2007 and before passing comments and posting old crap they should understand what their leader wants to convey as well make sure their actions are not creating mess for party in future political scenario
 

shikari

Politcal Worker (100+ posts)
یہاں کردار کا مخزن الطاف بھی بے کردار دیکھا ھے
اور مسیحائی کے پردے میں بھی کاروبار دیکھا ھے
 

Zoaib

Minister (2k+ posts)
Brother, I agree with you. We are human so our leaders as well and all human make mistakes. I absolutely agree that we should give Imran Khan a benefit of doubt but in the same note we give also give some benefit of doubts to other parties and politicians. I am sorry to say that PTI supporters are badly lacking in this spirit. We are still evaluating political move as per Imran Khan’s policy back in 2007 when he was targeting MQM. Now he has realized the situation and revised his policy for MQM. You have seen his statements on MQM and he is very much vocal that MQM is a true representative of middle-class populace and that he is willing to make alliance with MQM if few doubts are removed.
PTI supporters should realize that this is 2011 not 2007 and before passing comments and posting old crap they should understand what their leader wants to convey as well make sure their actions are not creating mess for party in future political scenario

Trust me, I'm all for giving benefit of doubt to all parties. But when parties whose leadership habitually lies and has a history of doing it repeatedly to get into power or for political benefit, then it becomes very difficult to trust them and think a good thought about them. It's all about trust. As for Imran's views on MQM, they remain the same throughout. The intensity of criticism has varied due to the concern for the safety of the party workers (as he's explained in the interviews). And right after 12th May, it became quite open because PTI workers were directly attacked. But I think Imran now doesn't want to waste his energies in going after MQM, when there are parties like PPP and PML-N who are "mis"-ruling most of the country. The same is the case with Musharraf. He's in the opposition and Imran doesn't want to let the other parties "off the hook" who have been responsible for the mess in these three years in power. That does not mean PTI's policy has changed towards them. The focus has changed, that's all.

I'd say myself MQM is a natural ally, if only they dispense with using violence and taking Karachi as hostage every now and then. And of course there's the whole living in London issue. PTI cannot ally with any party whose leadership has stakes abroad, especially assets, because it is going to obstruct their plan once in power. As for the comments going on, I don't like counter attacking instead of defending. In fact it makes me sick to watch the same on talk shows every day. But that's just me personally.
 
Last edited:

shah5ap

Senator (1k+ posts)
Imran nay joot nahi bola, Aur Muslalman joot nahi bolta, han Bahana Banata hay. Gahrehy Murday nikalna tu koi Mehwish say seekhe. janey bhi do, Baat ka batangar banaya ja raha hay.
 

lastbullet

Politcal Worker (100+ posts)
bohet hi jhota he mr confuse jhooton ka sardar he bhai ye to, aise leader ko to joote marne chahiyain !!!!
 

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ ہمارے معاملے میں تو ذرا سی غلطی بھی ناقابل معافی جرم بن جاتی ہے، مگر عمران خان پر آپ ہزار خون معاف رکھتے ہیں۔

یہ کوئی ایسا چھوٹآ موٹا واقعہ نہیں ہے کہ عمران خان یوں بھول جائے کہ وہ نائن زیرو گیا تھا اور وہاں ایم کیو ایم کے لیڈروں سے اس نے ملاقات کی تھی۔ یہ عمران خان کے ساتھ اب آپ کا جھوٹ ہے کہ انسان ایسا واقعہ یوں بھول سکتا ہے۔

اور عمران خان نے اپنی اس وزٹ کا جو بہانہ بنایا ہے، وہ عمران خان کا دوسرا بڑا جھوٹ ہے کہ اسے اپنی پارٹی کے ووٹروں کی حفاظت کرنی تھی۔ 1996 میں عمران کی پارٹی کا کراچی میں سرے سے کوئی وجود ہی نہیں تھا۔ بلکہ اسکی بجائے عمران خان 1996 میں یہ بیان دے رہا ہے کہ الطاف حسین عظیم انقلابی لیڈر ہیں۔

اور آپ لوگ تو کہتے ہیں کہ عمران خان شیر ہے اور اپنے ساتھ باڈی گارڈ تک لے کر نہیں چلتا۔ اسی عمران خان کی بہادری کی مثالیں دے کر آپ الطاف حسین کو پاکستان آنے کا مشورہ دے رہے ہوتے ہیں۔ مگر یہ کیا کہ آپ کا شیر ایسا ڈرا ہوا ہے کہ 1996 میں ایسے بڑے منافقانہ بیانات داغ رہا ہے کہ الطاف حسین تو عظیم انقلابی لیڈر ہیں۔

مگر 2007 میں عمران خان اپنی پارٹی کے ووٹروں کی حفاظت کو بھول جاتا ہے جبکہ اس وقت متحدہ 1996 کے برعکس مکمل طور پر قوت میں ہے اور پولیس بھی متحدہ کے تحت تھی۔ اس 2007 میں عمران خان کو یکایک یاد آ جاتا ہے کہ ایم کیو ایم تو قاتل ہے اور دہشتگرد ہے اور وہ الطاف حسین پر مقدمہ کرنے کے لیے لندن جا رہا ہے۔

کیا وجہ ہے کہ 2007 سے قبل عمران خان کا متحدہ کے خلاف کوئی بیان نہیں ملتا اور نہ 2007 سے قبل وہ الطاف حسین کو کسی عدالت میں گھسیٹتا ہے۔ وجہ اسکی یہ ہے کہ 2007 میں عمران خان کو اندازہ ہو گیا تھا کہ سستی شہرت حاصل کرنے کا آسان طریقہ ہے کہ متحدہ کے خلاف بولو گے تو بقیہ پاکستان میں خود بخود تمہیں سستی شہرت حاصل ہوتی جائے گی۔ یہ ہے وہ منافقت جو عمران خان نے دکھائی ہے۔

عمران خان کی اگلی منافقت یہ تھی کہ اسکا انصاف پھر بھی سب کے لیے یکساں نہیں تھا۔ ایک طرف تو انصاف کے نام پر عمران خان متحدہ کے خلاف عدالت میں جا رہا تھا تو دوسری طرف اسلام آباد میں یہی عمران خان حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھائے ہوئے تھا۔ اس وقت اسے حقیقی کے یہ قاتل دہشتگرد نظر آئے، نہ انکے جرائم نظر آئے اور نہ انکے خلاف وہ عدالت میں گیا۔

متحدہ کے خلاف تو عمران خان انصاف کے نام پر عدالت میں گیا۔ مگر نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل نے جو ہزاروں معصوموں کو انصاف کے نام پر ماورائے عدالت قتل کیا تھا، انکو انصاف کے نام پر عمران خان عدالت لے کر نہیں جاتا بلکہ انکے لیے عمران خان تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا۔

کہتے ہیں کہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے انسان کو ہزار مزید جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔ عمران خان اور آپ لوگوں کی مثال اس وقت بعینیہ یہی ہے۔ کاش کہ آپ اسکا ادراک کر سکیں۔

کیا عمران خان کے لیے بہتر نہ ہوتا کہ وہ بجائے جھوٹ کا سہارا لینے کے صاف صاف آ کر اس چیز کا اعتراف کر لیتا اور کہتا کہ ہاں جی مشرف صاحب کو سپورٹ کرنے کی طرح الطاف حسین کو عظیم انقلابی لیڈر کہنے کی بھی اس سے غلطی ہوئی ہے۔ ساتھ میں اپنی دیگر غلطیوں کی بھی معافی مانگ لیتا مثلا ایدھی صاحب کے پاس جا کر انہیں بے نظیر کے خلاف اپنی سازش کا حصہ بنانے کے لیے زور ڈالنا۔ امید ہے کہ آپ لوگوں نے ایدھی صاحب کہ وہ ویڈیو دیکھی ہو گی جہاں وہ عمران خان اور جنرل حمید گل کی ان سازشوں کا پول کھول رہے ہیں۔

عمران خان نے تو چلیں یہ غلطی کی ہے تو کی ہے، مگر آپ لوگوں کو یہ غلطی نہیں کرنی چاہیے کہ عمران پر ہزار خون معاف رکھیں اور اسکی غلطیوں کو تسلیم کرنے کی بجائے ایسے تھرڈ کلاس بہانوں کے پیچھے چھپانا شروع کر دیں کہ عمران خان نے اپنی پارٹی ورکروں کو بچانے کے لیے نائن زیرو کا دورہ کر کے الطاف حسین کو عظیم انقلابی لیڈر کہا تھا، ورنہ 1996 سے قبل اور 2007 کے بعد تو اسکی کراچی ورکروں کو کوئی خطرہ ہی نہ تھا۔

BB

You mean that killing of more than hundred people and firing more than fifty cars last week is "zara si ghalti" for AH.
I agree with you.
 
Last edited:

virus

Senator (1k+ posts)
mujhay to ak baat ki samjh nahe a rahi k mqm wale kiss munh say apni party ko defand kar rahay hain

thook k chatna to inka kaam hay


sharam inko magar nahe atti
eshrat ul ebaad wapas a gaya hay ab to sharam karo mqm waloo

ab yeh na kehna k yeh qumi mufaad main kiya hay
 

humdaan

Senator (1k+ posts)
Bullshit as always. It says nothing.

IMRAN KHAN is the only leader left in PAKISTAN.

MQM followers must be worried what will happen when Imran Khan will lead pakistan?

Killers of MQM will have no chance.

Altaf Hussain must be hanged for recencent killing in Karachi. He is Geedarh as Rehman Malik and Zardari Gillani.

PAKISTAN ZINDA BAAD
IMRAN KHAN ZINDA BAAD

ALL GEEDARHS MURDA BAAD

A USELESS EFFORT RATHORE SAHB.
CRIMES OF MQM

1)
mqm talk about constitution of pakistan that every citizen has the right to participate in elections, and represent the people in the assemblies ( with out thinking that ppp pmln spend millions to win elections and mqm dont think about their sons relatives and there freinds where will they go).

2)
second crime talking about free education and health service, for people (are they out of there minds , whats going to happen to ppp and pmln and how are they going to recover there money? the money they spent on election campaign, and also educated and healthy people will expose there fake degree and questions there mounting wealth. If the people do become educated they cannot get fooled by their cunning agender.

3)
mqm talked about land reform, (against silly ideas) they want to give power to poor farmers , without thinking whats going to happen to waderas , sarders , chaudris and all.

4)mqm talk about poor and middle class people , (against silly ideas) if this middle class and poor people come in power they will do something for pakistan , but what will 2% of elite class do , but in the end i do agree with the people. They are dangerous and they are targeting 2% of the elite class , mqm should be punished because of these crimes.
Fear_of_Failure_Marathon_Cartoon.gif.scaled500.gif
MAYBE PAKISTANI PEOPLE ARE NOT READY YET GO ON MQM KEEP TRYING.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
CRIMES OF MQM

1)
mqm talk about constitution of pakistan that every citizen has the right to participate in elections, and represent the people in the assemblies ( with out thinking that ppp pmln spend millions to win elections and mqm dont think about their sons relatives and there freinds where will they go).

2)
second crime talking about free education and health service, for people (are they out of there minds , whats going to happen to ppp and pmln and how are they going to recover there money? the money they spent on election campaign, and also educated and healthy people will expose there fake degree and questions there mounting wealth. If the people do become educated they cannot get fooled by their cunning agender.

3)
mqm talked about land reform, (against silly ideas) they want to give power to poor farmers , without thinking whats going to happen to waderas , sarders , chaudris and all.

4)mqm talk about poor and middle class people , (against silly ideas) if this middle class and poor people come in power they will do something for pakistan , but what will 2% of elite class do , but in the end i do agree with the people. They are dangerous and they are targeting 2% of the elite class , mqm should be punished because of these crimes.
Fear_of_Failure_Marathon_Cartoon.gif.scaled500.gif
MAYBE PAKISTANI PEOPLE ARE NOT READY YET GO ON MQM KEEP TRYING.


آپ کی یہ باتیں بالکل درست ہیں۔

اگر اجازت دیں تو ایک اور فیکٹڑ کا اضافہ کرنا چاہوں گی کہ میں یہ محسوس کرتی ہوں کہ ان باتوں کی بنیاد پر بڑی جاگیردارانہ پارٹیاں متحدہ کے خلاف ہو سکتی ہیں کیونکہ وہ بنیادی طور پر وڈیرہ ہیں۔

مگر کراچی میں ایک مسئلہ کراچی پر قبضے کا بھی ہے۔ یہ وسائل پر قبضہ کی بھی جنگ ہے۔ اس وجہ سے یہ کمیونٹیز کے مفادات کی جنگ بھی بن گئی ہے۔ کراچی میں اکثریت تو متحدہ کی ہے، مگر پیپلز پارٹی لیاری گینگز کی مدد سے کراچی پر قبضہ چاہتی ہے تو شاہی سید سہراب گوٹھ کے بنیادی بزنسز یعنی مہلک جان لیوا اسلحہ، ڈرگز اور لینڈ مافیا کے زور پر کراچی میں قبضہ برقرار رکھنا چاہتا ہے۔

ان لانگ ٹرم، کراچی کے مسائل کا حل صرف اور صرف وسائل کی پیداوار اور معشیت کی بحالی ہے، ورنہ جس طرح ہر سال دس لاکھ کراچی کی آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے، اسکے بعد جلد یا بدیر خانہ جنگی برپا ہونے کے خدشات ہیں۔ بلکہ پورے پاکستان کا ہی یہ حال ہونے والا ہے۔