Let the Ink Flow....

barca

Prime Minister (20k+ posts)

میری فورم کے سب ساتھیوں سے درخواست ہے جو عاطف کو اپنا دوست سمجھتے ہیں
اور وہ بھی جن کے حواس پر سوار ہے نہ دن کو سکوں لینے دیتا ہے نہ رات کو
غیبت حسد نفرت کا کوئی علاج نہیں دنیا میں
اس ٹاپک کو اب چھوڑ دے عاطف اب نہیں اے گا
اس لیے اپنے پرانے کام دھندھے پر لگ جاؤ
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
is waqt thora sabar se kaam lena hoga aur admin ko mazeed majboor karna ab meri nazar main be sood hai . Atif purana member hai , ussay unban kerwane ki try kuch arsa baad karni hogi , Albatta barca agar apni zamanat admin ko de to kuch na kuch raasta nikal sakta hai[/QUO

جانو اڈمن بھی تو معزز ممبرا ن کو یوں لائن میں لگوا رہی ہے جیسے ان کے ہاتھ میں پٹرول کا ذخیرہ آ گیاہو..جب انصاف کے ایوانوں میں یک رخی بھینگوں کا قبضہ ہو جائے توکمپرومائزنگ صبر سے ظلم کی ہوائیں مزید شدت پکڑ لیتی ہیں..سو حق کا علم بلند کرتے جاؤ اور منافقانہ جبر سے لڑتے جاؤ.. کھا مونگ پھلی تے چڑھ جا سولی

[hilar][hilar][hilar]
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Is it the same where rtabassum2 is also contributing these days? Something like 'merironaq' ??

share the name please

یہ تو آپ چیتا بھائی جی سے پوچھیں، اگر وہ پتہ بتا دیں تو آپ ہمیں بھی بتائیے گا۔ ۔ ۔
:biggthumpup:
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)


فاطمہ گڑیا


الله تعالیٰ جسے چاہے ہدایت دے دے اور سیدھا راستہ دکھا دے


آپ پریشان نہ ہوں. اسکے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں. آپکی باری بھی ضرور آئے گی

:)



ہیلوووووووو بھیا جی
میں بلائنڈ سپورٹر نہیں ہوں
جہاں فلاز ہیں وہاں تنقید بھی کرتی ہوں
فی الوقت جتنی پارٹیاں موجود ہے ان میں سے ایک پی ٹی آئی ہی ہے جس سے فی الوقت کچھ امید سی ہے
اور اگر میں غلط ہوئی اور پی ٹی آئی بھی دوسری پارٹیوں کی طرح لوٹنے بٹورنے کی سیاست کرنے لگی
تو مجھے اسے چھوڑنے میں ایک منٹ نہیں لگے گا
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)


جی ہاں


چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے




===========




عاطف بھائی، حیدریم بھائی اور جانو بھائی کے نام


جونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ اُن کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی


یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ اُن کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی


اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
ترے فراق میں ہم دل بُرا نہیں کرتے


گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں

گر آج اَوج پہ ہے طالعِ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں


جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں




پیوشتہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
:biggthumpup:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بہت کوشش کی نہیں لکھا گیا ..پھر آپ لوگوں کی ذہانت پر چھوڑ دیا ..


:lol:

3r3WOaH.png

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

میری فورم کے سب ساتھیوں سے درخواست ہے جو عاطف کو اپنا دوست سمجھتے ہیں
اور وہ بھی جن کے حواس پر سوار ہے نہ دن کو سکوں لینے دیتا ہے نہ رات کو
غیبت حسد نفرت کا کوئی علاج نہیں دنیا میں
اس ٹاپک کو اب چھوڑ دے عاطف اب نہیں اے گا
اس لیے اپنے پرانے کام دھندھے پر لگ جاؤ

tum kis marz ki dawa ho

koshish karo
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

میری فورم کے سب ساتھیوں سے درخواست ہے جو عاطف کو اپنا دوست سمجھتے ہیں
اور وہ بھی جن کے حواس پر سوار ہے نہ دن کو سکوں لینے دیتا ہے نہ رات کو
غیبت حسد نفرت کا کوئی علاج نہیں دنیا میں
اس ٹاپک کو اب چھوڑ دے عاطف اب نہیں اے گا
اس لیے اپنے پرانے کام دھندھے پر لگ جاؤ

atif ki complaints admin tak pohunchane main kis ka haath hai

2 din se tariisb bhi nahi aaya
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بھی بتائیں کہ پرفیکٹ اسٹرینجر اور عاطف کہاں گئے ہیں. بیشک پی ایم کردیں۔ یہ دیسی بابا تو بہت پرانی بدنام سائٹ ہے۔ آپ پرانے پاپی لگتے ہیں

:)


واہ رے بھائی جی


یہ ویبسائیٹ انتظامیہ کی طرف سے ایک سہولت بھی ہے اور یہ اسکا کاروبار بھی ہے


میزبان کا جو بھی رویہ ہو لیکن مہمان کبھی اپنے میزبان کے کاروبار کو نقصان نہیں پہنچاتے ہیں




درست فرمایا

مگر جابر سلطان اس لیے یہاں مناسب نہیں کہنا کیوں کہ ہم سب اپنی مرضی سے آئے ہیں، نہ ہم اس فورم پر آئیں، نہ اسے سلطان بنانا پڑے، مسافر رہنا بہتر ہے، سکوت اچھا نہیں، میں تو اس فورم کو ڈھونڈتا پھرتا ہوں جہاں پرفیکٹ سٹرینجر چلا گیا ہے، اور اب عاطف بھائی بھی، یار زندہ صحبت باقی
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بارکا بھائ میں صرف آپکا کام کرنے تک ٹہرا ہوا ہوں۔ اس کے بعد میں بھی جارہا ہوں۔ پڑھے لکھے لوگ جارہے ہیں۔ منہ سے جھاگ اڑاتے فسادی رہ گئے ہیں۔ آپ دیکھئے گا کچھ دنوں میں یہ ایک دوسرے ہی کو بھنبھوڑنے لگیں گے


میری فورم کے سب ساتھیوں سے درخواست ہے جو عاطف کو اپنا دوست سمجھتے ہیں
اور وہ بھی جن کے حواس پر سوار ہے نہ دن کو سکوں لینے دیتا ہے نہ رات کو
غیبت حسد نفرت کا کوئی علاج نہیں دنیا میں
اس ٹاپک کو اب چھوڑ دے عاطف اب نہیں اے گا
اس لیے اپنے پرانے کام دھندھے پر لگ جاؤ
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
@adeel
Take off the Life long BAN..
Do not Kill a thought..


JE SUIS Haideriem
JE SUIS Atif
JE SUIS Januu
JE SUIS jack sparrow
 

Back
Top