WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ
نیکی اور پوچھ پوچھ
اچھا اقدام ہے اس فورم کی صحت کے لیے اور اب نا گزیر بھی
میں یا کوئی اور ممبر جب حد سے تجاوز کرے
تو موڈز کسی کو فوری بین نہیں کرتے ، پہلے تنبیح کی جاتی ہے بار بار
اور باز نہ آنے پر روزا بین لگایا جاتا ہے
مستقل بین صرف اس صورت میں لگتا ہے جب روش پر اسرار برقرار رہے
یہاں جس طرح " پول " بنا کر کورس میں گندگی پھلائی جا رہی ہے
وہ اخلاق بھی جائز نہیں
@
حیدرم پر بین لگا تو @عاطف نے دھمکی آمیز تھریڈ لگا کر اسے ١ گھنٹے میں
آزاد کروا لیا ، آج دونوں بین هوئے تو @ایچ ایم خان نے دھمکی آمیز تھریڈ بنا ڈالا
وہ بھی فون پر حالات پوچھ کر
یار خدا کا خوف کرو ١٠ سے ١٢ بندوں کا گروپ ہے جو کورس میں
راگ الاپتا ہے ، کورس میں لائیک ڈس لائک کرتا ہے ، جب کوئی ایک دلیل سے
شکست کھا رہا ہو تو باقی کے سب آ کر کورس میں زو معنی گندگی کے ٹرک آف لوڈ
کرنا شروع کر دیتے ہیں
@
اڈمن اچھا اقدام ہے مجھ سمیت جو بھی حدود پھلانگتا ہے
اسے سبق سکھاؤ اور کوئی جونیئر سینئر کی قید و رعایت نہیں ہونی چاہیے
(clap)
(clap)(clap)