Let the ink flow part 2

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
her quote is a general commnet,by the way why do you think that you are the only intellectual handsome that sanf-mukhalif will be chupko or seraching you around in evry thread ,khuch zeada he khusfahmean hey
خانم/ خان! شہزادی کی چولیات کی ترجمانی کا شکریہ
میں ہی نہیں کچھ اور بھی انٹلیکچوئل ، ہینڈسم یہاں لکھتے ہیں اسلئے صنفِ مخالف بلکہ یوں کہیے کہ مخالف خوتین چپکنے کی کوشش کرتی ہیں۔ سارے ہینڈسم لکھنے والوں کی تحریروں کو ایڈیٹر کی نظر سے دیکھ کر کاٹ چھانٹ کرنا چاہتی ہیں۔ اپنے چھوٹے سے دماغ سے ایک تھریڈ پر بغیر تحقیق الزام لگاتی ہیں اگلے تھریڈ پر حدیث سُنا رہی ہوتی ہیں کہ بلا تحقیق بات کوآگے بیان کرنے والا منافق ہے۔
اور بعض تو اتنی چپکو ہوتی ہیں کہ جان ہی نہیں چھوڑتیں جیسے بوترابی صاحب کو گئے دو سال ہوگئے لیکن آج تک وہ ان کو یاد کرکے روتی ہیں۔
 
rtabasum2

Khush reha karain aik din Bu tarabi app ko mil hi jay ga uss ki yad main itni udasi achi nahi
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

I dont believe in atif but if opera used such words he/she should be banned

کیوں عاطف پر کیوں نہیں یقین ؟ یہ مت دیکھیں کون کہ رہا ہے یہ دیکھیں کیا کہ رہا ہے میری موڈریٹر سے درخواست ہے کے اس اوپیرا کو ہمیشہ بین رکھا جاے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

Hameesha BAN kuin Rakha jai aur kis khushi main rakha jai ???

hameesha BAN par hi to ahtajaaj hai Sab ka

baqi poston ka jawab namaz aur wazeefe k baad doon ga
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

Hameesha BAN kuin Rakha jai aur kis khushi main rakha jai ???

hameesha BAN par hi to ahtajaaj hai Sab ka

baqi poston ka jawab namaz aur wazeefe k baad doon ga

I did not agree for life time ban but at least for 15 days if he posted bad things about Prophet` family
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

Hameesha BAN kuin Rakha jai aur kis khushi main rakha jai ???

hameesha BAN par hi to ahtajaaj hai Sab ka

baqi poston ka jawab namaz aur wazeefe k baad doon ga

نواب سےان یہ کونسا وظیفہ کرنے لگے ہیں سرکار جو آل رسول کی بیٹیوں کو برا کہے اس پر باےنھین بنتا کیا ؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

نواب سےان یہ کونسا وظیفہ کرنے لگے ہیں سرکار جو آل رسول کی بیٹیوں کو برا کہے اس پر باےنھین بنتا کیا ؟

main darood sharif parhon ga

aur opera kis baat par ban hui mujhe nahi pata , itna pata hai k ban hui hai , mujhe yeh pata hai ke zaidi qasim is liye ban hua kuin k us ne fatima ko kuch kaha tha lekin opera ka mujhe nahi pata , baqi baatain phir hongi
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

...​
محترم حیدریم
دعاء ہےاللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے خوش رہئے

اِنَّمَا یُرِیْدُ اللهِ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ بَیْتِ وَ یُطَھَّرَکُمْ تَطْھِیْرَا ﴾ (احزاب )23

بس اللہ کا ارادہ يہ ھے اے اھل بيت کہ تم سے ھر برائي کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکيزہ رکھے جو پاک و پاکيزہ رکھنے کا حق ھے

Last edited by a moderator:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

....​

پہلے تو اپنے چھوٹے بھائی کو سمجھا دیتے جس نے اپ کے دل کی کیفیت کچھ اور بیان کی ہے. دوسری بات میں آپ کے سارے الزام کے کسی نے رسول ص کی گستاخی اس فورم پے کی ہے من و عن تسلیم کر لیتا ہوں کے ایسا ہی ہوا ہو گا. فرض کرو کوئی ایسی گستاخی کرتا ہے تو ایز ہے مسلم کم از کم ہمہارے دل کو تکلیف ضرور ہوتی ہے تو ذرا سوچ کے بتاؤ کے ایسے کسی شکس کے ساتھی یا ہمدرد سے آپ کہیں گے کے اس کی باتیں سنو تو گندی فلم یا گستاخان کارٹون چھاپنے والا رسالہ پڑھنے کا مزہ اے گا. ہمہارے والدین رسول الله ص کے مقابلے میں کیا چیزیں ہیں لیکن ان کے بارے میں کچھ کہنے والے کو آپ ایسا کچھ کبھی نہی کہو گے ؟ یہ ایک سادہ سی اور سامنے کی بات ہے. اگر آپ کو یہ سمجھ نہی تو میں اور اس بارے میں کیا کہ سکتا ہوں

میں تو نادان کی پوسٹ پڑھ کے آپ کو بیوقوفی کا بینیفٹ آف ڈآؤٹ دے دیا تھا لیکن اگر آپ نے یہ سب سوچ سمجھ کر لکھا ہے تو میرے خیال میں رسول الله ص کی توہین والے واقعہ کو اور اگر اس شکس نے بھی توہین کی ہے تو ان دونوں کو اس طرح مزاحیہ پیراہے میں مزہ لینے کی دعوت کے طور پے بیان کرنا، مسلمانوں کے زخموں پے نمک چھڑکنے کی کوشش علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے .

باقی ایڈمن کی اپنی مجبوریاں ہیں کے اس نے اپنا مال پانی پورا کرنا ہے. ہم تو سرف احساس دلا سکتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

نواب سےان یہ کونسا وظیفہ کرنے لگے ہیں سرکار جو آل رسول کی بیٹیوں کو برا کہے اس پر باےنھین بنتا کیا ؟
there is no such replies,if your group askto lift life time ban then it is insaf but if such voice raised for someone else,then its ghustakhi,kia baaat hey kanay insaf kay pochareoun ke
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
جی اگر خمینی پر لعنت ہے تو آپ کے سارے بڑوں پر جنکو آپ اپنا مانتی ہیں ان پر بھی الله کی لعنت ہے اور لعنت اپنا رستہ خود ڈھونڈ لیتی ہے مجھے آپ کی تراہ نام لینے کی ضرورت نہیں ہے
باقی میرا چلینج قبول نہیں تو پھر بھاگ لیں جیسے کچھ پہلے بھی بھاگے تھے میدانوں سے تاریخ گواہ ہے
mein tu Quran,Hadees,Paghambar PBUH ko manti hun aur mairay leay mshal rah hey yay tu app mairay leay khalifa dhoond dhoond kar la rahay hey
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

I dont believe in atif but if opera used such words he/she should be banned

جب تُم نے یہ تھریڈ شروع کیا تھا، میں اُس کے شروع میں ہی اوپرا کا یہ چہرہ دِکھا سکتا تھا لیکن میرے نزدیک خانوادہِ رسالتماب صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کی تعظیم و تکریم مسلمانوں پر واجب ہے ہندو، دیوبندی، سِکھ، وہابی، عیسائی رسولِ کریم اور اُنکی آلِ پاک کا احترام کرنے کے پابند نہیں چنانچہ شکوہ شکایت بھی بیجا ہے۔
دوسری وجہ وہی جو اوپر لکھ چُکا ہوُں کہ کِسی گِرے پڑے یا غیر موجود شخص کا ذکر کرنا اپنی اخلاقیات سے متصادم ہے۔ تمہیں اگر عاطف صاحب یا میرا یقین نہیں تو ہمیں دِلانے کی ضرورت نہیں کہ میرے نزدیک دونوں ہی غیر ضروری ہیں، تُم اور تمہارا یقین۔

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

جب تُم نے یہ تھریڈ شروع کیا تھا، میں اُس کے شروع میں ہی اوپرا کا یہ چہرہ دِکھا سکتا تھا لیکن میرے نزدیک خانوادہِ رسالتماب صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کی تعظیم و تکریم مسلمانوں پر واجب ہے ہندو، دیوبندی، سِکھ، وہابی، عیسائی رسولِ کریم اور اُنکی آلِ پاک کا احترام کرنے کے پابند نہیں چنانچہ شکوہ شکایت بھی بیجا ہے۔
دوسری وجہ وہی جو اوپر لکھ چُکا ہوُں کہ کِسی گِرے پڑے یا غیر موجود شخص کا ذکر کرنا اپنی اخلاقیات سے متصادم ہے۔ تمہیں اگر عاطف صاحب یا میرا یقین نہیں تو ہمیں دِلانے کی ضرورت نہیں کہ میرے نزدیک دونوں ہی غیر ضروری ہیں، تُم اور تمہارا یقین۔

Chalain suspense khatam karain aur uss ki woh quote share karain jis ko app chuppa rahay hain
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

اگر "اوپیرا" کی پوسٹ "قاتل ایمان" تھی تو آپ نے ایسا موقعہ ہی کیوں دیا کسی کو ،دوسری بات میں الله کا شکر ادا کرتا ہوں کہ وہ پوسٹ میری نظر سے نہیں گزری ،اس سے پہلے کہ میں پڑھتا وہ ڈیلیٹ ہو چکی تھی ،لیکن اس بات کا جواز کہاں سے مل گیا آپ کو کہ مجھے ایک گستاخ رسولpbuh کے بنائے ہوئے خاکے دیکھنے کی دعوت دو؟؟؟؟ یہاں آپ کا ایمان اور محبت رسول pbuhکا دعوی دھوکہ کیوں دے گیا ؟؟؟؟؟

جن لوگوں کا کام صرف اپنے اپنے دعوی اسلام کو سچ ثابت کرنا ہے ،ان کا فیصلہ الله کر دے گا ،اتنی بے چینی کے ضرورت نہیں

جو لوگ اس فورم پر آج تک ایک دوسرے کا ایمان فرقہ پرستی کے نام پر درست کر رہے ہیں وہ سب اپنی فکر کریں،جس زبان سے لوگ الله اور رسولpbuh کا نام لیتے ہیں ،اس ہی زبان سے ایک دوسرے کی ذاتیات پر حملہ آور ہوتے ہیں ،پھر اسی ناپاک زبان سے محبت رسول pbuhکا دعوی ،جس کو محبت رسولpbuh کا دعوی ہے پہلے وہ اس سیرت رسولpbuh پر عمل کر کے دکھائے پھر کسی کا ایمان ٹٹولے بد زبانی اور بد اخلاقی ،شیطان کی صفت ہو سکتی ہے مسلمان کی نہیں ،اگر میرے منہ سے غلط الفاظ نکلیں تو مجھے بھی شرم آنی چاہئے

یہ لڑائی اس فورم پر عرصے سے جاری ہے اور آپ نے اس میں کھل کر تیل ڈالا ہے اپنی آمد کے ساتھ ہی،اس کا نتیجہ سب دیکھ رہے ہیں

دوسری بات ،جس کی آپ کو یا کسی بے چین روح کو زیادہ تکلیف ہے ،کہ میں نے کیوں پوچھا ،یہ میرا حق ہے کہ بتایا جائے کہ ممبر ابھی تک بین کیوں ہے ،آپ کو قید خانے سے رہائی یہاں پوچھنے پر ہی ہوئی ہے ،اس لئے دوسروں کو ایسی نصیحت کا سبق ذرا سوچ سمجھ کر دیں

______________________________________________

اس وقت فرقہ پرستی پر پھر شدید بحث جاری ہے ،میں اڈمن سے گزارش کرتا ہوں ،قبل اس کے کہ دوبار ایسی صورت صورت حال پیدا ہو ،اس تھریڈ کو ختم کر دیا جائے اور دوبارہ ابتدا کرنے والی کی گردن مستقل "مروڑی" جائے،انصاف کا تقاضا یہ ہی ہے کہ سب سے پابندی اٹھائی جائے ،پسند اور نہ پسند کا یہاں کوئی پیمانہ نہیں ،اس الفاظی دھشت گردی کو" ڈرون اٹیک" سے ختم کیا جائے
 
Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

.....​

کسی کے چہرے پر نہیں لکھا ہوتا کہ وہ فرقہ پرست ہوتا ہے اور میں یقین سے کہتا ہوں کہ میں نے آج تک اس فتنے کی حوصلہ شکنی کی ہے ،جہاں تک منتظر صاحب کی بات کا تعلق رہا ہے ،ان کو اس بات کا احساس شدت سے ہے کہ شدت یا زور سے میں ہوں یا کوئی اور اپنی بات نہیں منوا سکتا ،میں نے کئی دفعہ اس فرقہ واریت کیخلاف تھریڈ شروع کئے ہیں ،اور آپ مجھے کہ رہے ہیں کہ خاکہ تو کچھ نہیں یہ اوپیرا کی پوسٹ اس سے بھی پڑھ کر ہے ،ہو گی ،،،،،،لیکن یہاں تو ایک طرف غیر مسلم ہر وقت ہمارے ایمان کا امتحان لیتے ہیں اور دوسری طرف مسلمان خود ایک دوسرے کا ،اس لڑائی سے اگر آپ نے یا میں نے جنّت میں جانا ہے اور اس کی کوئی سند ہے تو پھر بتائیں ،ورنہ یہاں کچھ وقت کے لئے اپنے دل کی بات کرنے سب آتے ہیں ،لیکن زمانہ شائد یہ نہیں چاہتا،بد اخلاقی اور زو معنی باتوں میں تو فورم کے صفحات کے صفحات بھر جاتے ہیں ،لیکن کسی مثبت بات کو پڑھنے یا سننے کی ہمت نہیں ہوتی،عقل اور دانش آج کل صرف اس بات کا نام ہے کہ مغلاضات میں نام کمایا جائے ،اور یہ ہی کچھ ہو رہا ہے ،ایک دوسری پوسٹ میں آپ نے حور کا حوالہ ایسے دیا جیسے الف لیلوی داستان کا قصہ تھا ،اہل ایمان کے لئے جو کچھ الله نے قرآن میں کہا ہے،اس پر تبصرہ کرنے سے پہلے شائد ہم سوچ لیا کریں ،یہ کلام بھی اس نبی مہربان پر اترا ہے ،جس کی خاطر ہم ایک دوسرے سے لڑ رہے ہوتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھریڈ فلحال ابھی بند کیا جارہا ہے تاکہ اسکی صحیح طریقے سے صفائی ہو جائے ۔ اب اس صفائی کی زد جو بھی آے اسے ناانصافی کا نہیں سوچنا چاہئے۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top