KPK University ranking 2018

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
O WTH, seriously, all this fuss over a d*g p**p. Just as I suspected, this thread is nothing but a petty attempt to score a point just because PU is at top and strangely enough GIKI sits around 20s.

آپ اندازہ لگائیں کہ سرگودھا یونیورسٹی اور گجرات یونیورسٹی غلام اسحاق خان یونیورسٹی سے اوپر دکھائی گئی ہیں
:doh:
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

19
University of SargodhaSargodha
20University of Sindh
Jamshoroo ...
21The University of Lahore
Lahore ...
22University of Gujrat
Gujrat ...
23Ghulam Ishaq Khan Institute of Engineering Sciences and Technology
Topi
24Mehran University of Engineering and Technology
Jamshoro ...
25Riphah International University
Islamabad ...
26The Islamia University of Bahawalpur
Bahawalpur ...
27University of Central Punjab
Lahore ...
28Pakistan Institute of Development Economics
Islamabad
29University of Peshawar
Peshawar ...
30National University of Modern Languages
Islamabad ...
31Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Institute of Science and Technology
Karachi ...
32Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University
Rawalpindi
33
Government College University, Lahore
Lahore
34
Khyber Medical University
Peshawar
35University of Engineering and Technology, Taxila
Taxila ...
36Pakistan Institute of Engineering and Applied Sciences
Islamabad

لاہور میں کسی پروفیسر سے پوچھیں کہ کیا جی سی یونیورسٹی کا معیار، یونیورسٹی آف لاہور سے 10 یا 12 درجے نیچے ہونا ٹھیک ہے؟؟

راجہ جی، سچ سچ بتائیں، کیا آپ کو لگتا ہے کہ جی۔سی لاہور، یو ای ٹی ٹیکسلا، اور پیآس اسلام آباد کا معیار، گجرات، سرگودھا، سندھ یونیورسٹی جامشورو اور یونیورسٹی آف لاہور سے بھی تھوڑا ہے؟؟
یہ رینکینگ جس نے بھی کی ہے، اس کے دماغی علاج کی ضرورت ہے
صوبوں کا فرق تو ایک طرف، یہاں تو پنجاب کے اندر کی رینکنگ کا ستیاناس ہوا پڑا ہے۔

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اندازہ لگائیں کہ سرگودھا یونیورسٹی اور گجرات یونیورسٹی غلام اسحاق خان یونیورسٹی سے اوپر دکھائی گئی ہیں
:doh:

میں تو اس بات پر حیران ہو گیا ہوں کہ ایسی یونیورسٹیاں جن کا بنیادی انفراسٹرکچر اور فیکلٹی بھی مکمل نہیں، وہ جی۔سی یونیورسٹی، اور پیآس اسلام ٓباد سے اوپر ہیں

حد ہی ہو گئی
 
ہر رینکنگ کا معیار اور طریقہ کار دیکھنا پڑتا ہے
یہاں چونکہ نتیجہ سیاسی ایجنڈے کے مطابق تھا لہٰذا سوچا سمجھے بغیر پوسٹ کر دیا گیا
 
shami11

Minister (2k+ posts)
اگر کسی اچھی یونیورسٹی رینکنگ کے میتھڈ پر بات کی جائے تو اس میں کچھ فیکٹر بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں

جیسے انسٹیٹیوٹ کی اکیڈمک ریپو ٹیشن ، اس کے اسٹاف کی ریپو ٹیشن، استاد اور سٹوڈنٹ کا تناسب ، پبلیکشن اور اس کے ریفرنس / اقتباسات ، انٹرنیشنل فیکلٹی اور انٹرنیشنل سٹوڈنٹ کا تناسب ، سٹوڈنٹ سروے ، اسٹڈیز کے بعد جابز کا تناسب

اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی اتنے پانی میں نہی ہے کے وہ ٹاپ پانچ سو ، ورلڈ وائڈ ٹچ کر سکے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیسہ کی طرح تم نے صرف بحث جتنے کے لئے کوئی پخ نکالنی ہے - اور حقیقت تو اپنی پخ کے نیچے دبا دینا ہے - تم نے پورے رینکنگ نظام کو ہی کھو میں ڈ ال دیا ہے - یہ لو رینکنگ کی دو مزید لسٹیں - اس میں بھی ووہی کچھ ہے جو میں کہ رہا ہوں - تم اصل حقیقت کو چھوڑو جو یہ ہے کہ تعلیم تعلیم تعلیم کے صرف بکواس ہے - تم رینکنگ سسٹم پر ہی کلہاڑی چلا دو

ہر رینکنگ کا معیار اور طریقہ کار دیکھنا پڑتا ہے
یہاں چونکہ نتیجہ سیاسی ایجنڈے کے مطابق تھا لہٰذا سوچا سمجھے بغیر پوسٹ کر دیا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لو ایک اور رینکنگ لسٹ اس کے طریقہ کار پر بھی ا پنی چھوڑو کوئی درفنتنی

[h=3]General rankings[edit][/h]
RankingUniversityScore
1Quaid-i-Azam University100.00
2University of the Punjab85.014
3COMSATS Institute of Information Technology79.480
4University of Karachi71.424
5Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University63.539
6Lahore University of Management Sciences60.694
7Government College University [Faisalabad60.348
8University of Peshawar59.662
9Bahauddin Zakariya University59.350
10Pakistan Institute of Development Economics58.878
11Islamia University57.836
12Riphah International University55.519
13International Islamic University55.390
14Government College University (Lahore)54.293
15University of Science and Technology (Bannu)53.802
16University of Faisalabad52.694
17Abdul Wali Khan University52.362
18University of Sargodha52.361
19University of Malakand52.284
20Forman Christian College50.853
21National University of Computer and Emerging Sciences50.534
22University of Azad Jammu and Kashmir50.117
23Bahria University50.054
24University of Gujrat49.620
25Kohat University of Science and Technology49.607
26Gomal University49.570
27Lahore College for Women University49.506
28Hazara University48.195
29University of Lahore47.970
30DHA Suffa University47.887
31National University of Modern Languages47.517
32University of Sindh47.448
33National Defence University47.344
34Islamia College University46.645
35University of Management and Technology (Lahore)46.083
36University of Balochistan45.804
37Federal Urdu University45.688
38Fatima Jinnah Women University45.494
39City University of Science and Information Technology44.955
40Qurtuba University43.595
41Shah Abdul Latif University43.582
42Karachi Institute of Economics and Technology43.006
43Mohammad Ali Jinnah University42.177
44Minhaj University41.443
45Foundation University41.173
46Shaheed Benazir Bhutto Women University41.126
47Abasyn University39.563
48Beaconhouse National University39.388
49Shaheed Benazir Bhutto University (Sheringal)39.190
50University of Education39.136
51Hajvery University38.596
52Institute of Business and Technology38.487
53Kinnaird College for Women University37.756
54Karakoram International University37.745
55Jinnah University for Women36.774
56Preston University36.488
57National College of Business Administration and Economics35.747
58Ali Institute of Education35.052
59University of Wah34.872
60Mohi-ud-Din Islamic University33.558
61Sardar Bahadur Khan Women's University33.503
62Newports Institute of Communications and Economics32.749
63Imperial College of Business Studies31.723
64Mirpur University of Science and Technology30.427
65Hamdard University29.316
66Northern University29.051
67Al-Khair University28.817
68Benazir Bhutto Shaheed University25.305
69University of South Asia24.667
70Preston University22.201
71Al-Hamd Islamic University21.469
72Preston Institute of Management Science and Technology19.447
73Nazeer Hussain University12.436

https://en.wikipedia.org/wiki/Rankings_of_universities_in_Pakistan

ہر رینکنگ کا معیار اور طریقہ کار دیکھنا پڑتا ہے
یہاں چونکہ نتیجہ سیاسی ایجنڈے کے مطابق تھا لہٰذا سوچا سمجھے بغیر پوسٹ کر دیا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لو تیسری رینکنگ لسٹ اس کے طریقہ کار پر بھی ا پنی چھوڑو کوئی درفنتنی

http://www.webometrics.info/en/Asia/Pakistan

Could not paste the list but go and see the site your self.

ہر رینکنگ کا معیار اور طریقہ کار دیکھنا پڑتا ہے
یہاں چونکہ نتیجہ سیاسی ایجنڈے کے مطابق تھا لہٰذا سوچا سمجھے بغیر پوسٹ کر دیا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھرا میرے کبھی کبھی جسٹ فور چینج شرم بھی کر لیا کرو
تم تو واضح حقیقتوں کو جھٹلاتے ہوے بھی نہیں شرماتے

General rankings[edit]

آج پھر آپ کا جھوٹ پورے فورم کے سامنے پکڑا گیا ہے تو اب زخمی سانپ کی طرح تڑپ رہے ہو
جو میں نے لکھا تھا وہ جھوٹ تھا؟
کہو بےشرموں کی طرح کہ وہ جھوٹ تھا؟
کہہ دو کہ جو رینکنگ تم نے دکھائی اس میں معیار ویب سائٹ کی ٹریفک نہیں تھا؟
پرلے درجے کے جھوٹے اور بےشرم ہو
اور ہر دفعہ پکڑے بھی جاتے ہو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارا طریقہ کار ہی یہی ہے کہ کسی ایک چیز کو پکڑ کر اس پر اچھلنے لگتے ہو - اور فیکٹس کو اگنور کر کے گندے الفاظ استمعال کر کے مجھے دبانے لگتے ہو - میں تم لوگوں کو تعلیم میں بڑھوتری کی اصل داستان دکھا رہا تھا - اس کے علاوہ دو اور رینکنگ دکھائیں پر اصل بے شرم تم ہو جو اصلی بات کی طرف نہیں آ رہے - تم اپنی بکواس سے پورے رینکنگ نظام کو چیلج کر رہے ہو صرف یہاں پر بحث جیتنے کے لئے احمق انسان ؟؟؟

تم نے بحث ہی جیتنی ہے تو میں تمہیں ہمیشہ کی طرح فرشی سلام کر کے تسی وڈے کا خطب دے دیتا ہوں - کاش کہ یہ کرنے سے کے پی کے کا تعلیمی میعار اور تمہارے رنگیلے کا دعویٰ سچ ثابت ہو جاۓ - پر حقیقت بدقسمتی سے وھیں رہی گی

اگر رینکنگ کے اس طریقے پر تمہیں عیتراز بھی ہے تو پھر بھی تمہارے لئے شرم سے گٹر میں ڈوب پڑنے کا مقام ہے کہ پاکستانی نوجوان جو عرض پاکستان پر جیتے ہیں کے پی کے کی یونیورسٹیوں کو کوئی زیادہ اہمیت نہیں دیتے - وہ اب بھی پنجاب کی طرف دوڑتے ہیں معیاری تعلیم کے لئے تا کے وہ کچھ سکھ سکیں - اور اپنی زندگی بنا سکیں

راجہ صاحب اب آپ جتنا مرضی تڑپ لیں لیکن جو بونگی آپ نے ماری ہے اس سے فرار ممکن نہیں
اور اس قدر بے شرم آدمی ہو، اس قدر بے شرم آدمی کو کہ بیان کرنا ناممکن ہے
فیکٹ تو میں نے بتایا ہے
جو تم نے چھپایا تھا اور اب شرمندگی چھپانے کیلئے مجھ پہ الزام لگا رہے ہو
بات جیت ہار کی ہے ہی نہیں. بات سچ کی ہے
جو پورا سچ تھا وہ میں نے سب کے سامنے رکھا اور آپ نے چھپایا تھا
یہ آپ کا روز کا کام ہے اور روز آپ کا جھوٹ پکڑا جاتا ہے
اسکے بعد نئی خبریں اور نئے اعدادوشمار چھاپتے جاتے ہو تاکہ پہلی بونگی جسٹیفائی کر سکو
یہ جو آپ نے اپنی طرف سے نئی رینکنگ بتائی ہے اسکو بھی غور سے دیکھ لو. اس کا پول کھولوں گا تو پھر رونے لگ جاؤ گے
اس طرح رنگ ہاتھوں پکڑے جانے پہ تو بڑے سے بڑے مجرم شرم کر لیں لیکن آپ سے یہ نہ ہو سکا کہ کہہ دو کہ واقعی رینکنگ ویب سائٹ ٹریفک کے مطابق تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام وعلیکم
جاہل سے مزید گفتگو کرنا بے کار ہے

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جناب موڈریٹر صاحب - یہ ڈیٹا انٹرنیشنل رینکنگ سے لیا ہے - پنجاب یونیورسٹی سے نہیں

https://www.4icu.org/

کیا پنجاب یونیورسٹی انٹرنیشنل ریکنکگ میں پہلے نمبر پر ہے؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اندازہ لگائیں کہ سرگودھا یونیورسٹی اور گجرات یونیورسٹی غلام اسحاق خان یونیورسٹی سے اوپر دکھائی گئی ہیں
:doh:

حیرت ہے!!!!!!!۔
(omg)
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]:lol::lol::lol::lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
ہا ہا ہا ہا
راجہ صاحب کے ساتھ بہت ہی بری ہو گئی ہے اس تھریڈ پر........راجہ صاحب آپ سے بہتر تو بسوں میں جعلی منجن بیچنے والے ہی ہوتے ہیں جو ہر بس میں دو تین شیشیاں بیچ کر ہی اترتے ہیں....آپ تو پانچویں پوسٹ پر ہی فراڈ کرتے پکڑے جاتے ہیں......ویسے میں تو لسٹ دیکھ کر ہی نواز شریف ہونے....میرا مطلب ہے حواس باختہ ہونے والا تھا کہ یہ کونسی انٹرنیشنل رینکنگ ہے جس نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کو پاکستان میں ہی انتسویں نمبر پر پھینکا ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
آہو.....میں اس عظیم بے عزتی پر اپنے پرانے بیلی راجہ سرکار آف راولپنڈی کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کرتا ہوں
رینکنگ رینکنگ ہوتی ہے، چاہے معیار تعلیم کی ہو یا انٹرنیٹ ٹریفک کی

شکر ہے سیاست پی کے کو یونیورسٹی کا درجہ حاصل نہیں ہے ورنہ نواز شریف کے دادا دُلّا ہاراں والا کی بنائی ہوئی پنجاب یونیورسٹی اپنی نمبر ون پوزیشن کھو بیٹھتی

بھرا میرے کبھی کبھی جسٹ فور چینج شرم بھی کر لیا کرو
تم تو
واضح حقیقتوں کو جھٹلاتے ہوے بھی نہیں شرماتے
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

کیا پنجاب یونیورسٹی انٹرنیشنل ریکنکگ میں پہلے نمبر پر ہے؟

یونیورسٹی اور تعلیمی ادارے خیبر پختون خواہ میں ہوں یا پنجاب میں ، سندھ میں ہوں یا کسی دوسرے صوبے میں پاکستانی ادارے ہیں اور بطور پاکستانی ہمارے ہیں اور ہمیں بہت عزیز ہیں۔یہ سبھی قابل ستائش ہیں کہ اپنی اپنی حیثیت کے مطابق نئی نسل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔صرف سیاسی مخالفت یا پوانیٹ سکورنگ کے لئے کسی بھی ادارے کو ڈی گریڈ کرنا مناسب نہیں۔
پنجاب یونیورسٹی بھی ایک پاکستانی تدریسی ادارہ ہے جوبلا شبہ عظیم الشان مادر علمی ہے۔ جس میں با قائدہ کلاسوں میں بیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی تعدار تیس ہزار سے زیادہ ہے،جن میں پنجابی ہی نہیں پشتون، بلوچ، سندھی یہاں تک کہ دنیا بھر کے طالب علم علم کی پیاس بجھا رہے ہیں۔
جس کی تیرہ 13 فیکلٹی ہیں،جن کے تریسٹھ اکیڈیمک ڈیپارٹمنٹس،ریسرچ سینٹر اور انسٹیٹیوٹ ہیں۔
بلا شبہ پنجاب یونیوسٹی کو لارج سائزملٹی پل فیکلٹی یونیورسٹیز میں پہلا مقام حاصل ہے۔
ڈاکٹر عبدالسلام جیسے نوبل انعام حاصل کرنے والے عظیم پاکستانی سائنس دان کے ذہن کی آبیاری کرنے والی اس عظیم درسگاہ کا ماضی تو شاندار ہے ہی ،حال بھی قابل رشک ہے اور مستقبل مزید روشن نظر آتا ہے۔
پنجاب یونیورسٹی کا اولڈ کیمپس جسے آج علامہ اقبال کیمپس کہا جاتا ہے لاہور کے دل مال روڈ پر اپنی پر جلال عالمانہ شان و شوکت کے ساتھ موجود ہے اور
نیو کیمپس بارہ کلو میٹر دور اٹھارہ سو ایکٹر رقبے پر محیط ایک شاندار شہر علم ہے۔
اس کے علاوہ گوجرانوالہ کیمپس۔
جہلم کیمپس
کے ساتھ ساتھ خانس پور کیمپس ،سمر کیمپس کی حیثیت سے سطح سمندر سے سات ہزار فٹ کی بلندی پر ہمالیہ رینج میں ایوبیہ ( کے پی کے) میں موجود ہے۔
اس یونیورسٹی اور یہاں ہونے والی تعلیمی سرگرمیوں بارے تفصیل انہی کی ویب سائٹ پر جا کربراہ کرم کبھی فارغ وقت میں ضرور پڑھیئے گا۔ اور بغیر کسی سیاسی،صوبائی یا نسلی تعصب کے ایک پاکستانی کی حیثیت سے پڑھیئے گا آپ پاکستان کی اس مادر علمی پر فخر کریں گے۔
اس ادارے کو صرف اس بنا پر گالی دینا نا انصافی ہے کہ یہ ادارہ ہمارے سیاسی مخالفوں کے زیر حکومت صوبے میں ہے۔ حکومتیں اور سیاست دان تو آنی جانی چیزیں ہیں ،یونیورسٹیاں اور تعلیمی ادارے تو مستقل رہنے والے ہیں۔ آج وہاں ن لیگ ہے کل کو پی ٹی آئی بھی آ سکتی ہے۔سو عقل یہ تقاضا ضرور کرتی ہے کہ اگر پنجاب یونیورسٹی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر نہیں ہے تب بھی پاکستان میں پہلے یا دوسرے نمبر پر ضرور ہے۔سو اسے اسکا کریڈٹ دینے میں مت ہچکچائیے۔ شکریہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اشا الله شاہ جی کافی شغلی ہیں جناب آپ - ویسے میرے بالوں میں کچھ گنج اور کچھ چاندی آئ ہوئی ہے حضور اور عوامی جمہوریہ انٹر نیٹیہ کی خاک بھی میں پچھلے دو تین سال سے چھان رہا ہوں - مجھے پتا ہے آپ سب ایک گینگ ہیں اور اس گینگ کا طریقہ واردات کیا ہے -اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ میں نے گینگ کی ناسوں میں کافی دھونی دی ہوئی ہے - اس لئے کوئی مجھے گلیاں دیتا ہے کوئی تالیاں اور سیٹیاں بجا کر بھگانا چاہتا ہے

اس شگوفے کی چال بلکل ہی نرالی ہے - اصل بات کو چھوڑ دیتا ہے اور کسی بے مقصد بات کو پکڑ کر لکھنؤ کی کنجری بن جاتا ہے اور گھنگرو پہن کر کتھک ڈانس شروع کر دیتا ہے - ابھی اسی تھریڈ کو دیکھ لیں - مقصد یہ تھا کہ بتایا جاۓ کہ تعلیم کے بلند بانگ دعووں کی حقیقت کیا ہے - اس نے ایک انڈیپنڈنٹ انٹرنیشنل راٹنگ میتھڈ کو ہی چیلنج کر کے مجھے ہی جھوٹا جھوٹا کہنا شروع کر دیا - میں نے دو اور ریٹنگ ریزلٹس دیے ان کو اپنی ---- میں ڈال کر چھپا لیا - اگر غیرت ہوتی تو اس کے مقابلے میں کوئی ایک نیشنل یا انٹرنیشنل ریٹنگ لے کر آتا جس میں اس ریٹنگ کو چلینج کرتا - پر نہیں اس نے صرف اس جگہ پر اپنا پیر میرے سر پر رکھنا ہے - کاش اس کی اس حرکت کے حقیقت بدل جاتی اور کے پی کے کا تعلیمی معیار بڑھ جاتا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]:lol::lol::lol::lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
ہا ہا ہا ہا
راجہ صاحب کے ساتھ بہت ہی بری ہو گئی ہے اس تھریڈ پر........راجہ صاحب آپ سے بہتر تو بسوں میں جعلی منجن بیچنے والے ہی ہوتے ہیں جو ہر بس میں دو تین شیشیاں بیچ کر ہی اترتے ہیں....آپ تو پانچویں پوسٹ پر ہی فراڈ کرتے پکڑے جاتے ہیں......ویسے میں تو لسٹ دیکھ کر ہی نواز شریف ہونے....میرا مطلب ہے حواس باختہ ہونے والا تھا کہ یہ کونسی انٹرنیشنل رینکنگ ہے جس نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کو پاکستان میں ہی انتسویں نمبر پر پھینکا ہے

جی جی
جو آپ کا جھوٹ پکڑ لے وہ جاہل