مقدس بی بی کے جھوٹ-
پہلی بات پارٹی فنڈ اور حکومتی پیسے میں فرق ہوتا ہے- چونکہ ن-لیگ عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنی زاتی تشہیر پر لگاتی ہے اس لیے وہ سمجھتی ہے کہ دوسرے بھی ایسے کرتے ہیں- اور ویسے بھی کے پی کے کا رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون استعمال کر کے تم چیک کر سکتی ہو کہ کتنا پیسہ دھرنوں پر لگا- اور میں آپ کو ابھی بتا دیتا ہوں صفر-
مقدس بی بی آپ کے ریکوڈک کا کنٹریکٹ اڑھائی سو ارب کا نہیں اور تم سیمنٹ کے خام کو اڑھائی سو ارب کا بنا دیا-
آپ ایک بات بتاو کہ ملتان میں گیلانی نے پچاس ارب روپے صرف سڑکوں پر لگائے-اور تمھارے ڈیڈی پچاس ارب کی قبر پر تیس ارب کا میٹرو بنا رہاہے-مطلب ملک کا ایک ارب ڈالر(١٠٠ ارب روپے) کا ضیاع-
شرم نہیں آتی چند ٹکوں کے لیے ایسے بےغیرت حکمرانوں کو سپورٹ کرتے ہوے-