چاچا کھریاں کی منافقت کہ جس جماعت کو کراچی کے عوام ووٹ دے کم منتخب کرتے ہیں وہ تو دہشتگرد ہے اور جس شخص کو کراچی والوں نے ہر دفعہ مسترد کیا ہے، جو مصدقہ طور پر دہشتگرد ہے، جس نے لانڈھی، کورنگی، ملیر، لائنز ایریا اور لیاقت آباد کے لوگوں کی زندگیوں کو عذاب بنا دیا تھا وہ اس منافق انسان کی نظر میں مہاجر قوم کا رہنماء ہے۔