Jb Bhi Gulistaan ka lahoo ki Zaroorat Pari..Sb se pehlay gurden humari kati

aasimnaveed

MPA (400+ posts)
ha ha ha ha paid program ... good work by MQM and MUBASHIR LUKMAAN ..... inj nai lukam saab ... lashon ki siyasat MQM SE BEHTER koi nahin kerta per ab PPP bhi BB ki lash liye phirti hai nagar nagar ,,, bheek k liye ....
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شخص مبشر لقمان اس دہشت پسند ٹولے کا تنخواہ دار بندہ ہے
عوام میں اپنا اثر اور پروپگنڈہ پھیلانے کے لیے ہر گروہ اس طرح کے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں
یہ فاشسٹ اور دہشت گرد وہ ہیں جو ماریں بھی اور رونے بھی نہ دیں
کراچی کے ہر شخص کو معلوم ہے کہ کون کون بندہ کیا کام کرتا ہے
کیسی عجیب بات ہے ، حکومت میں رہتے ہوے ، اپنا گورنر ، اپنا وزیر داخلہ اور مرکز میں بھی وزارتیں
آج کراچی میں تمام پولیس ، سپاہی سے لے کر افسروں تک سب کے سب اس دہشت گردوں کے بھرتی کردہ لوگ ہیں
انہوں نے چن چن کر ان تمام پولیس والوں کو قتل کردیا جو ان مجرموں پر ہاتھ ڈالنا چاہتے تھے
پھر بھی کہتے ہیں ہم مظلوم ہیں
ہمارے بندے مارے جا رہے ہیں
اس جماعت میں صرف داخلے کا راستہ ہے ، خروج کا نہیں
باہر جانے کا راستہ صرف قبرستان ہے
کھالوں کی پرچیاں یہ که کر دیتے ہیں کہ یا تو جانور کی کھال دو یا اپنی
اپنے کارکن کو خود مارتے ہیں پھر سیاسی اسکور بھی خود ہی بناتے ہیں
نہ صرف کارکن بلکہ سب جانتے ہیں کہ عظیم طارق کا قتل کون ہے
عمران فاروق کا قتل بھی سامنے ہے
کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں
کراچی پاکستان کا حصّہ ہے اور سب کا ہے
یہاں پاکستان کے ہر شخص کا حق ہے
یہ لوگ بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
جب بھی قوم پر مشکل وقت آیا یہ گروہ کو کام دیا گیا کہ حکومت پر دباؤ پیدا کیا جاے
اور یہ کام انہوں نے بخوبی ادا کیا اور کر رہے ہیں
اسی لیے ان دہشت گردوں کے سرغنے کو ہڈی ڈال لندن میں بند کر رکھا ہوا ہے
جب بھی ضرورت ہوتی ہے اس کا پٹا ہلا دیا جاتا ہے

یہ قوم پر اللہ کا عذاب ہے
اور یہ عذاب اس لیے ہے کہ ہم نے الله کی رسی کو چھوڑ دیا ہے
الله اور اس کے نبی کی تعلیمات کو چھوڑ کر دنیوی خداؤں کی پرستش کر رہے ہیں
 
rising.pak

MPA (400+ posts)
yeh wo tassub hai jis ne pehlay mashriqi pakistan ko hum se alag kia...... agar zara sa bhi khouf e khuda hota to yeh bughz o adawat na nikalta tm loagooo k moo se

Proud to be son of the soil proud to be muhajir
 
کب تک مہاجر رہو گے
نسلیں گزر گیں ،
اسی زمین پر پیدا ہوے
اسی زمین کا کھاتے ہو
پھر بھی مہاجر ہو
یہ پاکستان ہے
مسلمانوں کی سرزمین
یہ کوئی یتیم خانہ نہیں
یہاں رہنا ہے تو پھر پاکستانی بننا پڑے گا
اگر پاکستانی نہیں بن سکتے تو پھر واپس چلے جاؤ
اسی ہندو بنیے کے پیر چاٹو اور اسی سے روٹی مانگو اور پینے کے لیے 'گاؤ متر'
آزادی اور عزت تمہیں راس نہیں

"پاکستان زندہ باد"
سایہ خداۓ ذلجلال
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)

Bangali Hindu kay propaganda main agaiy thay oer Uudu speaking Altaf Bagoray kay.........................Agar W.Pakistan Zalim thah / Haay tu aaj jo lakhoin Bangali karachi main reh rahain hain , wapas kion nahain chalay jatay....................En main aksar 1971 kay baad yahain aiay hain.........En sab ko wapas bhej dyna chahai.
En Bangalion kay badlay Beharion ko wapas laya jaiyy................MQM apnay es mutaliby say kion pher gai haay jo Beharion key wapsi kay baray main thah???????????????????????'Shram tum ko magar nahin ati.
 
rising.pak

MPA (400+ posts)
Hum p Ilzaam e Baghawat Laganey walooo
Ghaddar koan hai ajdad se poocha hota
kitney hi janbaaz sapootooo ne dia apna lahoo
Arz e pak ki bunyadoo se poocha hota

mat bhooloo jis pakistan main tm bethey ho wo humaray abaa o ajdad ki qurbaniooo ki wja se mila hai...kitney hi maao behnooo ki asmatain looti gai kitney bachooo k galay katay

phr bhi humain quboool krney ko tayyar nhi

ab jo faisla hoga yaheeen hoga
hum se doosri hijrat nhi honay wali
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
یہ شخص مبشر لقمان اس دہشت پسند ٹولے کا تنخواہ دار بندہ ہے
عوام میں اپنا اثر اور پروپگنڈہ پھیلانے کے لیے ہر گروہ اس طرح کے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں
یہ فاشسٹ اور دہشت گرد وہ ہیں جو ماریں بھی اور رونے بھی نہ دیں
کراچی کے ہر شخص کو معلوم ہے کہ کون کون بندہ کیا کام کرتا ہے
کیسی عجیب بات ہے ، حکومت میں رہتے ہوے ، اپنا گورنر ، اپنا وزیر داخلہ اور مرکز میں بھی وزارتیں
آج کراچی میں تمام پولیس ، سپاہی سے لے کر افسروں تک سب کے سب اس دہشت گردوں کے بھرتی کردہ لوگ ہیں
انہوں نے چن چن کر ان تمام پولیس والوں کو قتل کردیا جو ان مجرموں پر ہاتھ ڈالنا چاہتے تھے
پھر بھی کہتے ہیں ہم مظلوم ہیں
ہمارے بندے مارے جا رہے ہیں
اس جماعت میں صرف داخلے کا راستہ ہے ، خروج کا نہیں
باہر جانے کا راستہ صرف قبرستان ہے
کھالوں کی پرچیاں یہ که کر دیتے ہیں کہ یا تو جانور کی کھال دو یا اپنی
اپنے کارکن کو خود مارتے ہیں پھر سیاسی اسکور بھی خود ہی بناتے ہیں
نہ صرف کارکن بلکہ سب جانتے ہیں کہ عظیم طارق کا قتل کون ہے
عمران فاروق کا قتل بھی سامنے ہے
کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں
کراچی پاکستان کا حصّہ ہے اور سب کا ہے
یہاں پاکستان کے ہر شخص کا حق ہے
یہ لوگ بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
جب بھی قوم پر مشکل وقت آیا یہ گروہ کو کام دیا گیا کہ حکومت پر دباؤ پیدا کیا جاے
اور یہ کام انہوں نے بخوبی ادا کیا اور کر رہے ہیں
اسی لیے ان دہشت گردوں کے سرغنے کو ہڈی ڈال لندن میں بند کر رکھا ہوا ہے
جب بھی ضرورت ہوتی ہے اس کا پٹا ہلا دیا جاتا ہے

یہ قوم پر اللہ کا عذاب ہے
اور یہ عذاب اس لیے ہے کہ ہم نے الله کی رسی کو چھوڑ دیا ہے
الله اور اس کے نبی کی تعلیمات کو چھوڑ کر دنیوی خداؤں کی پرستش کر رہے ہیں
100% right. Maray Chain Na marway Chain.......Altaf Hussain Altaf Hussain.

rising.pak

MPA (400+ posts)
Pehli baat mqm kbhi bhi apney is mouqaf se peechay nhi hati..hum ne to is mutalibey p jailain kaaati hain koi aur muhib e watan kio awaz nhi uthata kahan hai imran khan kio kati pahari par dharna nhi deta kahan hai is mulk ka CJ ko karachi main traffic jam honey p to Sumoto action le leta hai magar itni lahoo behnay k baad bhi kuch nhi kehta ?????????? main kis k agay apna muqadma pesh karooo sindh sindhioo ka punjaab pujabiooo ka balochistan balochooo ka Khyber pukhtoon khuaa pakhtoonooo ka mjhe aik qoum k tour p tasleem nhi krte..??? main banyaaan e pakistan ki oulaad hooo
 
پریس کلب سے وزیر اعلی ہاؤس تک ریلی نکل لیتے ہو
کٹی پہاڑی پر ریلی نکالو نہ
جاؤ وہاں جہاں بوریوں کا کارخانہ کھلا ہے
جاؤ وہاں جہاں لاشیں گرا رہے ہو
تاکہ لوگوں کو تمہاری اصل شکل نظر آئے
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
کب تک مہاجر رہو گے
نسلیں گزر گیں ،
اسی زمین پر پیدا ہوے
اسی زمین کا کھاتے ہو
پھر بھی مہاجر ہو

Zara soochoo too kia yeh hee hubbulwatnee hay,Aakhir kabb takk muhajir rahoogay,kabb pakistani banogay,kabb pakistan kee bhalaiee kay liay kuch karoogay.
Kia altaf hussain apnay aap koo muhajir kehta hay?
British nationality aoor pakistani nationality hay uskay paas,agar phir bhee woh apnay aap koo muhajir kehta hay toooooooooooooooooooo,allah hee hafiz hay.
 
rising.pak

MPA (400+ posts)
yeh humari identity hai aur koi bhi insaan apni shanakht nhi bhoolta Alhumdulillah hum pakistani hain aur rahain gey humaray abbaaa o ajdad ne to is mulk ko hasil krney k liye apni jaanain di hain.

Son of the Soil
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
Islam FORBID racism.
MQM is a racist and criminal party. The one die on MQM mission cannot be called martyred as they are on anti Islamic mission. So they are lost their life and Allah knows better what will happen with them after that ....

SO, PLEASE DON'T CALL THOSE PEOPLE MARTYRED
 
fido82

Senator (1k+ posts)

کب تک مہاجر رہو گے
نسلیں گزر گیں ،
اسی زمین پر پیدا ہوے
اسی زمین کا کھاتے ہو
پھر بھی مہاجر ہو
یہ پاکستان ہے
مسلمانوں کی سرزمین
یہ کوئی یتیم خانہ نہیں
یہاں رہنا ہے تو پھر پاکستانی بننا پڑے گا
اگر پاکستانی نہیں بن سکتے تو پھر واپس چلے جاؤ
اسی ہندو بنیے کے پیر چاٹو اور اسی سے روٹی مانگو اور پینے کے لیے 'گاؤ متر'
آزادی اور عزت تمہیں راس نہیں

"پاکستان زندہ باد"
سایہ خداۓ ذلجلال

تماری تو اتنی وقت بھی نہی ہی تم اپنی سوتی قوم پر فخر کرسکو.اپنا کوئی کارنامہ بتا سکو ایک غلام قوم ہو .پاکستان بنے سے پہلے رنجیت سنگھ کی غلامی کیا کرتے تھے. آجا وڈیروں ور جاگیداروں کی غلامی کر رے ہو. سوتی ہوئی قوم کی سوتے ہوے غلام . اور بنتے پاکستان کے چمپین اپنا ایک کارنامہ تو بتاو کوئی ابھی تک پیدا ہی نہ ہوسکا. اب تمے اپنی وقت یاد ہوگی . بھولنا مت.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

کب تک مہاجر رہو گے
نسلیں گزر گیں ،
اسی زمین پر پیدا ہوے
اسی زمین کا کھاتے ہو
پھر بھی مہاجر ہو
یہ پاکستان ہے
مسلمانوں کی سرزمین
یہ کوئی یتیم خانہ نہیں
یہاں رہنا ہے تو پھر پاکستانی بننا پڑے گا
اگر پاکستانی نہیں بن سکتے تو پھر واپس چلے جاؤ
اسی ہندو بنیے کے پیر چاٹو اور اسی سے روٹی مانگو اور پینے کے لیے 'گاؤ متر'
آزادی اور عزت تمہیں راس نہیں

"پاکستان زندہ باد"
سایہ خداۓ ذلجلال

آپ کے ساتھ مسئلے یہ ہے کہ لاکھ بار سمجھانے کے باوجود اپنی جہالت پر اڑے ہوئے ہیں۔ آپ کے اس سوال کا جواب ہزار بار پہلے دے چکے ہیں۔ ایک بار اور سہی۔ اگر اپنی جہالت پر پھر بھی اڑے رہنا ہے تو اور بات ہے، ورنہ حجت تو آپ پر تمام ہے۔

وہ کمیونٹی جو 1947 کے بعد انڈیا سے ہجرت کر کے پاکستان آئی، وہ پاکستان میں "مہاجر" کمیونٹی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ کراچی و حیدر آباد وغیرہ کی آبادی کی اکثریت اسی مہاجر کمیونٹی پر مشتمل ہے۔ جب ایم کیو ایم کا قیام عمل میں آیا اور اس نے اہل کراچی کے حقوق کے لیے آواز بلند کی تو یہ وہ وقت ہے جب اس کمیونٹی پر اعتراض کیا جانے لگا کہ یہ خود کو "مہاجر" کیوں کہلواتی ہے۔ پھر یہ اعتراض بڑھتے بڑھتے انکا ناقابل معافی جرم کے طور پر پیش کیا جانے لگا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ حالات کس نہج پر چلے اور ان پر یہ اعتراض و الزام کسقدر غیر ضروری اور لغو ہے۔

حال ہی میں ایک انگلش فورم پر "مسٹر مرشد" نامی ایک صاحب سے اسی مسئلے پر گفتگو ہوئی۔ مسٹر مرشد اعتراض کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ:

  • میرے دادا وغیرہ انڈیا سے آئے تھے اور میرا تعلق اردو بولنے والے خاندان سے ہے اور ہمارے ‏‏‏‏‏‏رشتے دار ابھی تک انڈیا میں موجود ہیں، لیکن میں نے یا میرے والدیں یا دادا نہیں کبھی خود کو مہاجر نہیں کہلوایا۔ ہم صرف پاکستانی ہیں اور صرف پاکستانی ہی رہنا چاہتے ہیں۔ تو میں پھر کیوں اپنے آپ کو مہاجر کہلواؤں جبکہ میں پیدا ہی پاکستان میں ہوا ہوں؟ ۔۔۔۔ چنانچہ جو لوگ خود کو ابھی تک مہاجر کہتے ہیں وہ دراصل پاکستانی قومیت کی فصیل میں دڑاڑیں پیدا کر رہے ہیں۔

مسٹر مرشد کے اس اعتراض کے جواب میں میری طرف سے چند گذارشات پیش کی گئیں اور انہیں چند سوالات پر غور کرنے کی دعوت دی گئی۔ اسکے بعد اُن کی طرف سے کوئِی جواب موصول نہیں ہوا۔ چنانچہ بقیہ اہل پاکستان کی لیے بھی یہ گذارشات پیش خدمت ہیں تاکہ وہ غور کریں اور سمجھیں کہ حالات کس نہچ پر چلے اور کیا ایک پوری کمیونٹی پر الزام دھڑ دینا صحیح ہو گا کہ وہ خود کو مہاجر کہلوانے پر ایک ناقابل معافی جرم کا ارتکاب کر رہے ہیں اور پاکستانی قومیت کی فصیل میں دڑاڑیں ڈال رہے ہیں؟

پہلا سوال: "مہاجر" نامی نان ایشو پر اتنا زور کیوں؟ اور اصل ایشو اہل کراچی کو انصاف کی فراہمی پر خاموشی کیوں؟

بینظیر اور نواز شریف کے پچھلے چار جمہوری ادوار میں مستقل طور پر کراچی میں آگ لگی رہی اور خون بہتا رہا۔ مگر پھر پرویز مشرف صاحب آتے ہیں اور کراچی میں ایک گولی چلائے بغیر وہ کراچی میں امن و امان قائم کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور کراچی میں وہ ترقی ہوتی ہے کہ پچھلے 60 سال کے ریکارڈ ٹوٹ جاتے ہیں۔

سوال ہے یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ مشرف صاحب کے پاس کیا جادو کی چھڑی تھی کہ جسے ہلاتے ہیں جمہوریت کے ان 2 چیمپیئنز کے دور میں جاری خاک و خون کا یہ رقص تھم گیا اور امن کے ساتھ ترقی کی راہیں کھلتی چلی گئیں؟

اگر آپ اس سوال پر غور کریں تو آپ کو احساس ہو گا کہ مشرف صاحب نے صرف ایک ایسا کام کیا جس سے یہ سب فتنے دور ہو گئے اور امن و امان اور ترقی کا دور دورہ ہو گیا، اور وہ کام تھا اہل کراچی کو انصاف کی فراہمی۔

یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ ضلعی حکومت کے نظام کو متعارف کروا کر مشرف صاحب نے اہل کراچی کی تقدیر خود انکے اپنے ہاتھوں میں تھما دی اور ٹیکس کی رقم کا وہ حصہ جو اہل کراچی صفائی، پانی، سیوریج اور لوکل ڈویلپمنٹ کے نام پر دیا کرتے تھے، وہ اب خود اہل کراچی کے نمائندوں کے ہاتھ میں رہنے لگا (بجائے سندھ کی صوبائی حکومت کے پاس جانے کے کہ جہاں سے یہ رقم کبھی واپس کراچی نہیں آئی]

چنانچہ اس جادو کی چھڑی کا نام تھا "انصاف کی فراہمی"۔ چنانچہ کراچی میں تشدد و جنگ کا اصل محرک یہ ناانصافی تھی اور یہ ہی اصل ایشو تھا۔ جبکہ کسی کمیونٹی کا نام "مہاجر" ہونا یا کچھ اور ہونا نان ایشوز ہیں۔

بدقسمتی سے لوگ اس اصل ایشو کو بھول گئے اور نان ایشوز میں الجھ کر رہ گئے۔

دوسرا سوال: اگر "مہاجر" کا لفظ ناقابل معافی جرم ہے تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے آنے والی کمیونٹی کو یہ نام کیوں دیا؟

اور وہ لوگ جنہوں نے مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کی، اُنکی کمیونٹی کو خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مہاجر کا خطاب دیا اور اللہ نے انہیں قرآن میں اسی نام سے یاد کیا۔ چنانچہ اگر مہاجر کا لفظ اتنا ہی بڑا ناقابل معافی جرم تھا تو پھر اللہ اور اسکا رسول ص یہ اہل مکہ سے ہجرت کرنے والوں کو یہ نام کیوں دے رہے ہیں؟

چنانچہ یاد رکھئیے اس نام میں کوئی برائی اور جرم نہیں ہے، بلکہ برائی اور فساد کی جڑ کہیں اور موجود ہے [یعنی ایسا سسٹم جو انصاف پر منبی نہیں]۔یہی سسٹم کی ناانصافی ہے جو کہ باقی بہت سے جرائم کے لیے ام الفساد کی حیثیت رکھتی ہے۔ افسوس کہ لوگوں نے اصل جرم، اصل فساد کی جڑ کو نہ پکڑا اور لفظ مہاجر کے پیچھے پڑ گئے اور اسے ناقابل معافی جرم بنا دیا۔

تیسرا سوال: اگر لفظ مہاجر اتنا ہی بڑا جرم تھا تو اس کمیونٹی کو آفیشلی 1951 کے آئین میں یہ نام کیوں دیا گیا؟

چنانچہ اس نام کا چناؤ ان ہجرت کرنے والوں کا جرم نہیں تھا، بلکہ آغاز میں ہی 1951 کے آئین میں انہیں یہ نام دیا گیا [یعنی ایم کیو ایم بننے سے بہت پہلے پہلے سے ہی اس کمیونٹی کا سرکاری نام "مہاجر" ہے]۔اور یہ بھی یاد رکھئیے کہ پھر 1951 سے لیکر آج تک انہیں آفیشل مہاجر نام تبدیل کر کے کوئی اور دوسرا آفیشل نام نہیں دیا گیا۔
چوتھا سوال:یا پنجابی/ سندھی/بلوچی/پٹھان نام پاکستانی قومیت کی فصیل میں دڑاڑیں لگانا کیوں نہیں، اور یہ جرم فقط "مہاجر" تک محدود کیوں؟

مہاجر کمیونٹی پر اعتراض ہے کہ اپنے آپ کو پاکستانی کیوں نہیں کہتے۔

ہمیں یہ سادہ سی بات سمجھنی چاہیے کہ اس کمیونٹی کو "مہاجر" کا نام موازنے کے لیے دیا گیا ہے پنجابی، بلوچی، سندھی، پٹھان کے مقابلے میں اور نہ کہ پاکستانی کے مقابلے میں۔ چنانچہ لفظ "مہاجر" کا موازنہ کسی صورت لفظ "پاکستانی" سے نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ہم سب کے سب "مہاجر پاکستانی" ہیں جیسا کہ دیگر تمام "پنجابی پاکستانی"، "بلوچی پاکستانی"، "سندھی پاکستانی" اور "پٹھان پاکستانی" ہیں۔ یہ بالکل اسی طرح ہے جیسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں "مہاجر مسلمان" اور "انصار مسلمان" تھے۔

چنانچہ سوال ہے کہ اگر پنجابی، سندھی، بلوچی اور پٹھان اپنے ان ناموں کو چھوڑ کر فقط پاکستانی نہیں بن گئے تو پھر آپ اس اکیلی کمیونٹی سے کیسے مطالبہ کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی "مہاجر پاکستانی" کی پہچان کو ختم کر کے اپنے آپ کو فقط پاکستانی کہلوائے؟

پانچواں سوال: کیا دوسری کمیونٹیز نے انکو مہاجر کے علاوہ کوئی اور نام دیا؟

مہاجر کہلوانا فقط اس کمیونٹی کا جرم نہیں، بلکہ سوال ہے کہ کیا بقیہ کمیونٹیز نے انہیں مہاجر کے علاوہ کوئی اور نام دیا؟

اگرچہ کہ ان مہاجروں نے اپنی کمیونٹی کا نیا نام "نئے سندھی" رکھنا چاہا اور ایم کیو ایم نے اپنا نام "متحدہ قومی مؤومنٹ" کر لیا مگر کیا بقیہ پورے اہل پاکستان نے انہیں "مہاجر" کہنا بند کیا؟ چنانچہ سوال ہے کہ پھر کیوں بقیہ اہل پاکستان نے ابھی تک انہیں مہاجر کے علاوہ کوئی اور نام نہیں دیا؟ تو وہ اب اُس نام پر کیوں تنقید کر رہے ہیں جس سے وہ خود اس کمیونٹی کو بلاتے ہیں؟

چھٹا سوال: لفظ "مہاجر" اپنا لفظی معنی ختم کر چکا ہے اور اب نئے اصطلاحی معنوں میں ایک مخصوص کلچر رکھنے والی کمیونٹی کی نمائندگی کرتا ہے

اعتراض کرنے والے بنیادی طور پر اپنی عقلوں سے کام نہیں لیتے اور انکی سمجھ میں یہ سادہ سی بات نہیں آ رہی کہ آج کی تاریخ میں یہ لفظ "مہاجر" اپنے لفظی معنوں میں استعمال نہیں ہو رہا بلکہ اس لفظ نے نیا "اصطلاحی" مطلب لے لیا ہے اور اب آج کی تاریخ میں یہ پوری ایک کمیونٹی کی نمائندگی کر رہا ہے جس کی اپنی ایک مخصوص زبان ہے، اپنا مخصوص رہن سہن ہے، اپنا مخصوص کلچر اور روایات ہیں۔

یہ بالکل اسی طرح ہے جس طرح لفظ "پنجاب" نے اپنا لفظی مطلب کھو دیا ہے اور اصطلاحی معنوں میں ایک مخصوص زبان و روایات رکھنے والے لوگوں کی پہنچان بن گیا ہے [پنجاب کا لفظ "پنج" اور "آب" سے نکلا ہے جس کا لفظی مطلب "پانچ دریا" ہے۔ مگر آج جب اس لفظ کو بولتے ہیں تو اس سے مراد لفظی معنی نہیں ہوتے بلکہ اشارہ ایک ایسی کمیونٹی کی طرف ہوتا ہے جسکی اپنی مخصوص روایات اور زبان اور کلچر ہے]۔

ساتواں سوال: لندن میں رہنے والی پاکستانیوں کی تیسری نسل خود کو پاکستانی کیوں کہتی ہے؟

اعتراض کیا جاتا ہے کہ کیوں ان کی تیسری نسل جو پاکستان میں پیدا ہوئی ہے وہ اپنے آپ کو ابھی تک مہاجر کہتی ہے؟

تو کیا یہ اعتراض کرنے والے یہ نہیں دیکھتے کہ آج کی تاریخ میں بھی لندن میں پاکستانیوں کی تیسری نسل خود کو پاکستانی کہتی ہے؟کیوں؟

یہ عالمگیر اصول ہے کہ جب تک اس مہاجر کمیونٹی کا اپنا ایک مخصوص کلچر و روایات زندہ ہیں جنہیں یہ انڈیا سے اپنے ساتھ لائے ہیں، اُس وقت تک لفظ "مہاجر" اس مخصوص ثقافت و روایات کی شناخت کے لیے استعمال ہوتا رہے گا۔ یہ لفظ اُسی وقت ختم ہو گا جب یہ ثقافت اور کلچر ختم ہو گی یا دوسری ثقافت میں ضم ہو جائے گی۔

کسی ایک ثقافت کا مکمل طور پر ختم ہو جانا، یا پھر کسی اور ثقامت میں ضم ہو جانا ایک بہت Slow Process ہے اور کبھی کبھار کئی صدیوں پر محیط ہوتا ہے۔ اہل کراچی نے پہلے سے ہی کوششیں شروع کر رکھی ہیں کہ وہ اپنے آپ کو "نئے سندھی" کے نام سے متعارف کروائیں۔ ان تمام تر کوششوں کے باوجود مہاجر ثقافت اور سندھی ثقافت میں ابھی بہت فرق ہے اور خاص طور پر جب تک انکی زبان ایک نہیں ہو جاتی اُس وقت تک یہ دونوں ثقافتیں ایک دوسرے میں ضم نہیں ہو پائیں گی۔ چنانچہ ان مسائل کو حل ہونے میں ابھی ایک عرصہ لگے گا۔

انگلینڈ میں پاکستانیوں کی تیسری اور چوتھی نسلیں آباد ہیں، اور وہ اپنے آپ کو پاکستانی ہی کہتی ہیں کیونکہ ابھی تک وہ برطانوی اصل ثقافت میں ایسی نہیں رچ بس سکی ہے کہ اپنی ثقافت کو مکمل فراموش کر بیٹھے۔ یہ لوگ خود کو پاکستانی کہتے ہیں جبکہ چند متعصب لوگ انہیں "پاکی" کے نام سے بلاتے ہیں [بالکل اسی طرح جیسے مہاجروں کو کچھ متعصب لوگ "ہندوستانی"، "ہندوستوڑے" یا "بھیے" وغیرہ کے ناموں سے بلاتے ہیں]۔

آٹھواں سوال: میرا مطالبہ ہے کہ آپ آج اس مہاجر کمیونٹی کو ایک نام دیں

آج میری آپ سے یہ مطالبہ اور درخواست ہے کہ:

  • یہ کمیونٹی جس نے انڈیا سے ہجرت کی تھی، اسے آج اپنی نقافت و روایات کے پہچان کے ‏لیے ایک نام کی ضرورت ہے۔
  • پنجابی، سندھی، بلوچی و پٹھان سب اپنے آپ کو اور اپنی ثقافت و کلچر کو ان انڈیا سے ہجرت ‏کرنے والوں کی ثقافت و کلچر سے ممتاز کرتے ہیں
  • چنانچہ یقینا اس انڈیا سے ہجرت کر کے آنے والی کمیونٹی کو اپنی ثقافت وکلچر کی پہچان کے ‏لیے ایک نام کی ضرورت ہے۔

چنانچہ آپ آج ان دو سوالوں کے جواب دی:

  • پہلا یہ کہ آپ اس کمیونٹی کے لیے کوئی ایس نام تجویز کریں جو انکی ثقافت و کلچر کی ‏‏نمائندگی کرتا ہو۔
  • دوسرا یہ بتلائیں کہ تاریخ میں وہ کونسا موڑ ہونا چاہیے تھا جہاں اس کمیونٹی کو مہاجر کی ‏جگہ یہ نام دیا جاتا۔

چلیں اس سوال کو ذرا دیر کے لیے بھولتے ہیں کہ اس کمیونٹی نے اپنے لیے کیا نام تجویز کیا۔ آئیے اس پر بات کریں کہ بقیہ پاکستان نے اس کمیونٹی کے لیے کیا کیا نام تجویز کیے۔

اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ آج انکے مہاجر نام پر معترض ہیں، انہوں نے ماضی میں انکے لیے اور کوئی دوسرا نام تجویز نہیں کیا سوائے انتہائی متعصب رذیل ناموں کے جیسے "ہندوستانی"،"ہندوستوڑے" اور "بھیے" وغیرہ کے۔

ان متعصب ناموں کے مقابلے میں یقیناً مہاجر نام بہت عزت مند نام ہے اور بقیہ پاکستان کے غیر متعصب لوگوں نے اسی مہاجر لفظ کے ساتھ اس کمیونٹی کو یاد کیا ہے اور یہ ہندوستانی یا ہندوستوڑے کے مقابلے میں بہت بہتر نام ہے۔ اگر بقیہ پاکستان نے پوری 60 سالہ تاریخ میں اس کمیونٹی کو ان تین متعصب ناموں کے علاوہ کسی اور مہاجر سے بہتر لفظ کے یاد کیا ہوتا تو آج ہم اس کو یقینا سپورٹ کرتے۔ مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ پوری قوم نے پچھلی 60 سالہ تاریخ میں اس نام سے بہتر کوئی اور نام تجویز ہی نہیں کیا سوائے ان تین متعصبی ناموں کے۔چنانچہ کسی بہتر متبادل کی غیر موجودگی کی وجہ سے اگر مہاجر لفظ ہی استعمال کیا جاتا ہے تو یقینا یہ ناقابل معافی جرم نہیں اور نہ ہی پاکستانی قومیت کی فصیل میں دڑاڑ ڈالنے کی کوشش ہے۔

خلاصہ و نتیجہ:۔

  • اس حقیقت کو سمجھیں کہ لفظ مہاجر اور لفظ پاکستانی ایک دوسرے کے مقابلے پر نہیں ہیں، ‏بلکہ ہم "مہاجر پاکستانی" ہیں
  • لفظ مہاجر آج اپنے لفظی معنی کھو چکا ہے اور آج "اصطلاح" ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایک ‏خاص کلچر اور ثقافت رکھتے ہیں۔
  • اور لفظ مہاجر جیسے نان ایشوز میں الجھنے سے بہتر ہے کہ اصل ایشوز پر توجہ دی جائے جو‏ کہ ہے "انصاف کی فراہمی"۔ چنانچہ ابھی تک اس انصاف کی کمی کی وجہ سے کراچی میں پرابلمز تھیں، مگر آج کی تاریخ میں بلوچستان میں اسی بات پر ہنگامے ہو رہے ہیں، اور سندھ میں بھی اسی ایشو پر چنگاریاں سلگ رہی ہیں۔ اگر یہ انصاف فراہم نہ کیا گیا تو سرائیکی علاقے میں بھی آپ کو لوگ احتجاج کرتے نظر آئیں گے۔
  • اہل کراچی سندھ میں رہتے ہیں۔ مگر وہ ثقافتی اور زبان کی حیثیت سے ابھی اُس مقام پر ‏‏نہیں جہاں یہ دونوں ثقافتیں ایک دوسرے میں ضم ہو سکیں۔ چنانچہ یہ لوگ اپنی ثقافت و روایات کی شناخت چاہتے ہیں۔ چنانچہ جبتک یہ الگ ثقافت موجود ہے، اُس وقت تک یہ نام موجود رہے گا اور اس حقیقت کو ہمیں قبول کر لینا چاہیے۔
 
Last edited:

shamsheer

Senator (1k+ posts)
یہ شخص مبشر لقمان اس دہشت پسند ٹولے کا تنخواہ دار بندہ ہے
عوام میں اپنا اثر اور پروپگنڈہ پھیلانے کے لیے ہر گروہ اس طرح کے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں
یہ فاشسٹ اور دہشت گرد وہ ہیں جو ماریں بھی اور رونے بھی نہ دیں
کراچی کے ہر شخص کو معلوم ہے کہ کون کون بندہ کیا کام کرتا ہے
کیسی عجیب بات ہے ، حکومت میں رہتے ہوے ، اپنا گورنر ، اپنا وزیر داخلہ اور مرکز میں بھی وزارتیں
آج کراچی میں تمام پولیس ، سپاہی سے لے کر افسروں تک سب کے سب اس دہشت گردوں کے بھرتی کردہ لوگ ہیں
انہوں نے چن چن کر ان تمام پولیس والوں کو قتل کردیا جو ان مجرموں پر ہاتھ ڈالنا چاہتے تھے
پھر بھی کہتے ہیں ہم مظلوم ہیں
ہمارے بندے مارے جا رہے ہیں
اس جماعت میں صرف داخلے کا راستہ ہے ، خروج کا نہیں
باہر جانے کا راستہ صرف قبرستان ہے
کھالوں کی پرچیاں یہ که کر دیتے ہیں کہ یا تو جانور کی کھال دو یا اپنی
اپنے کارکن کو خود مارتے ہیں پھر سیاسی اسکور بھی خود ہی بناتے ہیں
نہ صرف کارکن بلکہ سب جانتے ہیں کہ عظیم طارق کا قتل کون ہے
عمران فاروق کا قتل بھی سامنے ہے
کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں
کراچی پاکستان کا حصّہ ہے اور سب کا ہے
یہاں پاکستان کے ہر شخص کا حق ہے
یہ لوگ بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
جب بھی قوم پر مشکل وقت آیا یہ گروہ کو کام دیا گیا کہ حکومت پر دباؤ پیدا کیا جاے
اور یہ کام انہوں نے بخوبی ادا کیا اور کر رہے ہیں
اسی لیے ان دہشت گردوں کے سرغنے کو ہڈی ڈال لندن میں بند کر رکھا ہوا ہے
جب بھی ضرورت ہوتی ہے اس کا پٹا ہلا دیا جاتا ہے

یہ قوم پر اللہ کا عذاب ہے
اور یہ عذاب اس لیے ہے کہ ہم نے الله کی رسی کو چھوڑ دیا ہے
الله اور اس کے نبی کی تعلیمات کو چھوڑ کر دنیوی خداؤں کی پرستش کر رہے ہیں

The biggest problem we have is self proclaimed righteousness. If you agree with me you are patriotic otherwise you are a traitor. Make a choice either fully follow the deen or fill your heart with tasub. There are other paid news anchors also, I do not see such hatred for them. Anyway, if you really believe in Islam the way you try to portray, my advice watch what you are writing. According to a hadeeth one of the signs of momin is when he feels that by saying something whether it is truth he might hurt his fellow muslim, then he keeps quite. Do not think that you are the only sane person and the rest of the world is dumb ***. My two cents, no hard feeling.