It Is The Time of Imam Mahdi's arrival? Orya Maqbool Jan

farooqak

Minister (2k+ posts)
he is a clean man, not corrupt at all
but i realized he lives in another dimension
abusing for no reason and saying we should go in lockdown as humans can survive 28 days without food and just water...he has lost it totally
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
اوریا مقبول صاحب، خدا کا واسطہ ہے ہر دفعہ کوئی نئی ٹرک کی بتی پیچھے نا لگا لیا کرو اس عوام کو ۔ ابھی پچھلے ہی دنوں تو آپ مان ہی نہیں رہے تھے کہ کرونا نام کی کوئی بیماری بھی ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!کیا ہم ایسی قوم بن چکے ہیں جس کی قیادت امام مہدی کریں گے
 

Kashi

Politcal Worker (100+ posts)
امام مہدی کی آمد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ لوگوں کے مطابق امام مہدی کوئی اگلے وقتوں کے مولویانہ و صوفیانہ وضع و قطع کے آدمی ہوں گے۔ تسبیح ہاتھ میں لیے یکایک کسی مدرسے یا خانقاہ کے حجرے سے برآمد ہوں گے۔ آتے ہی انا المہدی کا اعلان کریں گے۔علماء اور مشائخ کتابیں لیے ہوئے پہنچ جائیں گے اور لکھی ہوئی علامتوں سے ان کے جسم کی ساخت جائزہ وغیرہ لے کر انہیں شناخت کر لیں گے ، پھر بیعت ہو گی اور اعلانِ جہاد کر دیا جائے گا۔ چلّے کھینچے ہوئے درویش اور سب پرانے طرز کے "بقیۃ السلف" ان کے جھنڈے تلے جمع ہوں گے۔ تلوار تو محض شرط پوری کرنے کے لیے برائے نام چلانی پڑے گی۔ اصل میں سارا کام برکت اور روحانی تصرف سے ہو گا۔ پھونکوں اور وظیفوں کے زور سے میدان جیتے جائیں گے۔ جس کافر پر نظر مار دیں گے تڑپ کر ادھر ہی فوت ہو جائے گا اور محض بد دعا کی تاثیر سے ٹینکوں اور ہوائی جہازوں میں کیڑے پڑ جائیں گے۔
عقیدۂ ظہورِ مہدی کے متعلق عام لوگوں کے تصورات کچھ اسی قسم کے ہیں۔ مگر میں جو کچھ سمجھا ہوں اس سے مجھے معاملہ بالکل برعکس نظر آتا ہے۔ میرا اندازہ یہ ہے کہ آنے والا اپنے زمانہ میں بالکل جدید ترین طرز کا لیڈر ہو گا۔ وہ جس زمانہ میں بھی پیدا ہو گا اس زمانہ کے علوم سے ، حالات سے اور ضروریات سے پوری طرح واقف ہو گا، اپنے زمانہ کے مطابق عملی تدابیر اختیار کرے گا اور ان تمام آلات و وسائل سے کام لے گا جو اس کے دور میں سائنٹفک تحقیقات سے دریافت ہوئے ہوں۔ یہ تو ایک صریح عقلی بات ہے جس کے لیے کسی سند کی ضروریات نہیں ہے۔ ایک مدبر ہوشیار شخص وقت کے تمام علومِ جدیدہ پر اس کو بصیرت حاصل ہو گی۔ زندگی کے سارے مسائل کو وہ خوب سمجھتا ہو گا۔ عقلی و ذہنی ریاست، سیاسی تدبر اور جنگی مہارت کے اعتبار سے وہ تمام دنیا پر اپنا سکہ جما دے گا اور اپنے وقت کے تمام جدید لوگوں سے بڑھ کر جدید ثابت ہو گا۔ مجھے اندیشہ ہے کہ اس کی"جدیدیت " کے خلاف مولوی اور صوفی صاحبان ہی سب سے پہلے شورش برپا کریں گے۔ پھر مجھے یہ بھی امید نہیں کہ اپنی جسمانی ساخت میں وہ عام انسانوں سے کچھ بہت مختلف ہو گا کہ اس کی علامتوں سے اس کو تاڑ لیا جائے گا ، نہ میں یہ توقع رکھتا ہوں کہ وہ اپنے مہدی ہونے کا اعلان کرے گا۔ بلکہ شاید اسے خود بھی اپنے مہدیِ موعود ہونے کی خبر نہ ہو گی اور اس کی موت کے بعد اس کے کارناموں سے دنیا کو معلوم ہو گا کہ یہی تھا وہ خلافت کو منہاج النبوۃ پر قائم کرنے والا جس کی آمد کا مژدہ سنایا جاتا تھا ۔ جیسا کہ میں پہلے اشارہ کر چکا ہوں ، نبی کے سوا کسی کا یہ منصب نہیں ہے کہ دعوے سے کام کا آغاز کرے اور نہ نبی کے سوا کسی کو یقینی طور پر یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ کس خدمت پر مامور ہوا ہے۔ مہدویت دعویٰ کرنے کی چیز نہیں ، کر کے دکھا جانے کی چیز ہے۔ اس قسم کے دعوے جو لوگ کرتے ہیں اور جو ان پر ایمان لاتے ہیں ، میرے نزدیک دونوں اپنے علم کی کمی اور ذہن کی پستی کا ثبوت دیتے ہیں۔
مہدی کے کام کی نوعیت کا جو تصور میرے ذہن میں ہے وہ بھی ان حضرات کے تصور سے بالکل مختلف ہے۔ مجھے اس کے کام میں کرامات و خوارق، کشوف و الہامات، اور چلّوں اور "مجاہدوں " کی کوئی جگہ نظر نہیں آتی۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ انقلابی لیڈر کو دنیا میں جس طرح شدید جدوجہد اور کشمکش کے مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے انہی مرحلوں سے مہدی کو بھی گزرنا ہو گا۔ وہ خالص اسلام کی بنیادوں پر ایک نیا مذہبِ فکر (School of thought) پیدا کرے گا۔ ذہنیتوں کو بدلے گا، ایک زبردست تحریک اٹھائے گا جو بیک وقت تہذیبی بھی ہو گی اور سیاسی بھی، جاہلیت اپنی تمام طاقتوں کے ساتھ اس کو کچلنے کی کوشش کرے گی، مگر بالآخر وہ جاہلی اقتدار کو الٹ کر پھینک دے گا اور ایک ایسا زبردست اسلامی اسٹیٹ قائم کرے گا جس میں ایک طرف اسلام کی پوری روح کارفرما ہو گی، اور دوسری طرف سائنٹفک ترقی اوجِ کمال پر پہنچ جائے گی۔ جیسا کہ حدیث میں ارشاد ہوا ہے "اس کی حکومت سے آسمان والے بھی راضی ہوں گے اور زمین والے بھی، آسمان دل کھول کر اپنی برکتوں کی بارش کرے گا، اور زمین اپنے پیٹ کے سارے خزانے اگل دے گی۔"
اگر یہ توقع صحیح ہے کہ ایک وقت میں اسلام دنیا کے افکار، تمدن اور سیاست پر چھا جانے والا ہے تو ایسے ایک عظیم الشان لیڈر کی پیدائش بھی یقینی ہے جس کی ہمہ گیر و پر زور قیادت میں یہ انقلاب رونما ہو گا۔ جن لوگوں کو ایسے لیڈر کے ظہور کا خیال سن کر حیرت ہوتی ہے مجھے ان کی عقل پر حیرت ہوتی ہے۔ جب خدا کی اس خدائی میں لینن اور ہٹلر جیسے ائمہ ضلالت کا ظہور ہو سکتا ہے تو آخر ایک امامِ ہدایت ہی کا ظہور کیوں مستبعد ہو؟
سید ابوالاعلی مودودی علیہ رحمہ
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
When Neil Armstrong went to moon he heard Adnan and he became Muslim.
I grew up hearing this bullshit. And imam mehdi coming soon.
Matter of fact is that India is violating LoC everyday bcuz they achieved something with liberalism and now their extremists taking over. On the other hand our mullah will never let us do anything. Even Bangladesh has done so well becuase they have shut these filthy mouths who block every progress research in name of religion
 

Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Moulvi kahan se hogaya, hes a retired bureaucrat.

Hmmm .............but then again he is also more well read and educated than 99% of our moulvis, so I guess you could call him that

Fraudia surely acts like one
i have seen his daughter in Lahore wearing jeans
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Fraudia surely acts like one
i have seen his daughter in Lahore wearing jeans
Yeah saray aasai hotay hai, khud yaha sara din logon ko daras deta rehtay he parda karien, betiyan sirf girls school or colleges mein jaaien aur khud ki bachiya UK USA mei akeli ghoom rahi hoti hai.

I remember this guy made such a big fuss over a TV adv in which a girl wants to become a cricketer.


I also remember watching an interview of some moulvi, can't remember his name, during the interview he was also going on and on about this, but then the interviewer asked him, but we have found out your own daughters are studying in the USA all by themselves.

Nahi nahi, lekin woh baat aalag hai.

Achai kaisay aalag hai Moulvi saab

and basically he had no real reply for his hypocrisy
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah Poor Oreo Jaan will be so disappointed when he finds out no such thing is ever happening.
Hello Mr. Credible Source"

Mujay lagtaa hai Tumharay ghar walay be tum say Tang hou gain

tou haaar bat man credible source poocha shuru kar daitaa hou ga

Waisaay Sawaal ka jawaab nahe diyaa aap nay:
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah saray aasai hotay hai, khud yaha sara din logon ko daras deta rehtay he parda karien, betiyan sirf girls school or colleges mein jaaien aur khud ki bachiya UK USA mei akeli ghoom rahi hoti hai.

I remember this guy made such a big fuss over a TV adv in which a girl wants to become a cricketer.


I also remember watching an interview of some moulvi, can't remember his name, during the interview he was also going on and on about this, but then the interviewer asked him, but we have found out your own daughters are studying in the USA all by themselves.

Nahi nahi, lekin woh baat aalag hai.

Achai kaisay aalag hai Moulvi saab

and basically he had no real reply for his hypocrisy
WO GIRL cricket bananaay pai tanqeeed sahhe thee

Wo Ikhlaq say girraa huwa Add Thaaa . Aur be bbohat say hain

Islami Culture mai aurat kee Numaish nahee ke jatee
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Hello Mr. Credible Source"

Mujay lagtaa hai Tumharay ghar walay be tum say Tang hou gain

tou haaar bat man credible source poocha shuru kar daitaa hou ga

Waisaay Sawaal ka jawaab nahe diyaa aap nay:
Haan tum nai abhi tak kissi ek sawal ka bhi jawab nahi diya.


WO GIRL cricket bananaay pai tanqeeed sahhe thee

Wo Ikhlaq say girraa huwa Add Thaaa . Aur be bbohat say hain

Islami Culture mai aurat kee Numaish nahee ke jatee
Aur phir musoof muj per shidat pasand moulvi ka ilzaam aga rahe the
 

Back
Top