Bani Adam
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
یہ کیسے ہو سکتا ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا صف اول کا اتحادی ہے. امریکہ پاکستان میں دہشت گردی کیسے کر سکتا ہے. یہ ہماری جنگ ہے اور ہم امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے ساتھ سروخ رو ہوں گے
اب تو ٹورسٹ بھی نہیں بچے صف اول کے مجاہد پھر پاکستانیوں کو ہی مارے گے
جہاد امریکہ کا سب سے موزوں ہتھیار ہے ، جو وہ ہم پر ہی استعمال کرتا ہے
ماضی اور حال میں سب سے زیادہ سرمایا کاری اسی دھندے میں کی گئی ، نشے میں دھت ، جنسیات میں غرق "ملازمین" ، جہاد کو فروغ دیتے رہے ، (رہے ہیں) ، اب موجودہ نئی ترتیب کے مطابق ، جہاد پھر سے نئی شکل دھار رہا ہے ، اب سرمایا کاری کا رخ ، مرضی کی حکومتیں تشکیل دینا ، نا پسندیدہ حکمرانوں سے چھٹکارہ ، اور خراسان نامی علاقے میں ، کالے جھنڈوں کو پھر سے مستحکم کرنا ، ان مفادات کے تحفظ کی خاطر ، حسب سابق جہادی پیش پیش ، سعودی حکومت ضامن ، اور پاکستانی معاون ، کچھ بھی تو نا بدلا ، سسواۓ مجاہدین کے روز روز بدلتے پینترے اور من گھڑت تاویلوں کے
I request the Moderators to delete this anti semetic Thread.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|