it was too little too late. Bajwa will need to resign. No way people will accept him. He should have resigned on on Sunday's nightIts Up to the Army to be biased or Neutral. They change their positions for their benefits and supremacy
Pakistani women are so angry. I am just worried that some girls will go and burn the SC down to earth.
Just like PPP, PMLN, MQM licked boots of Musharraf?جس طرح ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج یوتھیوں کا یوتھیاپا تار تار کیا ہے اور سرِ عام نیازی چرسی کا بلاتکار کیا ہے، آثار نظر آرہے ہیں کہ فوج نے اپنی ہی تخلیق کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چند دن میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے، پھر نیازی کو جیلوں کی سیر کروائی جائے گی اور اس کے بعد یہ اوندھے منہ گر کر ہر کسی سے این آر او مانگتا نظر آئے گا۔۔۔
یوتھنیوں میں اتنی ہمت نہیں، وہ زیادہ سے زیادہ دھرنوں میں ناچ سکتی ہیں اور بس ۔۔۔
Blatant interference != Regime change.
That's what DG ISPR told today.
lol baat aab bohat duur nikal gae hy, PDM days are numbered , u enjoy the few days left for you
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، میجر جنرل افتخار بابر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرحدی صورتحال مستحکم ہے۔ عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا منبع ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی جبکہ پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دے گے۔ تعمیر تنقید مناسب ہے لیکن بے بنیاد کردار کشی کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 128 دہشت گردوں کو مارا گیا اور 270 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے مکمل تیار ہے۔
انہوں نے امریکی مراسلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آفس کی جانب سے عسکری قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا اور پاک فوج نے خط کے معاملے پر اپنا مؤقف قومی سلامتی میں پیش کیا تھا۔ قومی سلامتی کا اعلامیہ دھیان سے دیکھیں کیا اس میں سازش کا کوئی لفظ ہے ؟ میرے خیال سے اس میں سازش کا کوئی لفظ نہیں ہے۔
سورس
2nd if all, main ny bhe daykhe hy press conference, " interference ky mutaradif hy" ka kaha hy, basically Army is using words that can go either way , so like i said earlier , baat bohat nikal chuke hy and enjoy the few days left for you