ISPR's Needless "Highly Political" Press Conference

Meme

Minister (2k+ posts)
قوم میں پٹواری نہیں آتے
Meme Siberite
ککڑیوں کی قوم۔۔۔
chicken GIF by floatingwoo
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
جس طرح ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج یوتھیوں کا یوتھیاپا تار تار کیا ہے اور سرِ عام نیازی چرسی کا بلاتکار کیا ہے، آثار نظر آرہے ہیں کہ فوج نے اپنی ہی تخلیق کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چند دن میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے، پھر نیازی کو جیلوں کی سیر کروائی جائے گی اور اس کے بعد یہ اوندھے منہ گر کر ہر کسی سے این آر او مانگتا نظر آئے گا۔۔۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
A pressing question is WHY they used undiplomatic language and what were the threats about?

IK openly claimed letter mentioned if IK is not ousted through NCM it would bring consequences for Pakistan. WHY DG ISPR DID NOT REFUTE THIS CLAIM OF IK?

Why DG ISPR is silent about what was the "blatant interference" about?

Seems like DG ISPR has muddied the water even further
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج یوتھیوں کا یوتھیاپا تار تار کیا ہے اور سرِ عام نیازی چرسی کا بلاتکار کیا ہے، آثار نظر آرہے ہیں کہ فوج نے اپنی ہی تخلیق کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چند دن میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے، پھر نیازی کو جیلوں کی سیر کروائی جائے گی اور اس کے بعد یہ اوندھے منہ گر کر ہر کسی سے این آر او مانگتا نظر آئے گا۔۔۔
Just like PPP, PMLN, MQM licked boots of Musharraf?
 
monkk

Senator (1k+ posts)
Clearly ISPR giving excuses for the poor judgment they have shown.
With in army they need to say "things are getting better since we removed IK...."
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، میجر جنرل افتخار بابر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرحدی صورتحال مستحکم ہے۔ عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا منبع ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی جبکہ پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دے گے۔ تعمیر تنقید مناسب ہے لیکن بے بنیاد کردار کشی کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 128 دہشت گردوں کو مارا گیا اور 270 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے مکمل تیار ہے۔

انہوں نے امریکی مراسلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آفس کی جانب سے عسکری قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا اور پاک فوج نے خط کے معاملے پر اپنا مؤقف قومی سلامتی میں پیش کیا تھا۔ قومی سلامتی کا اعلامیہ دھیان سے دیکھیں کیا اس میں سازش کا کوئی لفظ ہے ؟ میرے خیال سے اس میں
سازش کا کوئی لفظ نہیں ہے۔

سورس
lol baat aab bohat duur nikal gae hy, PDM days are numbered , u enjoy the few days left for you

baad main na kehna bataya nahi tha lolz
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، میجر جنرل افتخار بابر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرحدی صورتحال مستحکم ہے۔ عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا منبع ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی جبکہ پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دے گے۔ تعمیر تنقید مناسب ہے لیکن بے بنیاد کردار کشی کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 128 دہشت گردوں کو مارا گیا اور 270 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے مکمل تیار ہے۔

انہوں نے امریکی مراسلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آفس کی جانب سے عسکری قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا اور پاک فوج نے خط کے معاملے پر اپنا مؤقف قومی سلامتی میں پیش کیا تھا۔ قومی سلامتی کا اعلامیہ دھیان سے دیکھیں کیا اس میں سازش کا کوئی لفظ ہے ؟ میرے خیال سے اس میں
سازش کا کوئی لفظ نہیں ہے۔

سورس
2nd if all, main ny bhe daykhe hy press conference, " interference ky mutaradif hy" ka kaha hy, basically Army is using words that can go either way , so like i said earlier , baat bohat nikal chuke hy and enjoy the few days left for you