MashraQi Larka
Minister (2k+ posts)
yehe baat tou 35 puncture wali tape pr bhi apply hogi aur noon league kion manay gi k election us ny rigging kr k jeeta. tum logon k double standards kion hain
پینتِس پنکچر والی ٹیپ اور اِس والی ٹیپ میں بہت فرق ہے۔ پینتِس پنکچر والی ٹیپ امریکن ایجنسی نے ٹیپ کی تھی۔ جبکہ یہ ٹیپ، اگر ٹیپ ہوئی ہے تو پاکستان میں ہی ہوئی ہے۔ تو یہ اُمید کی جا سکتی ہے کہ شائد۔۔شائد کبھی یہ ٹیپ منظر عام پر آ جاۓ۔