آج ان بغیرتوں کی بھی ہمّت جوان ہو چکی..اگر حکومت میں غیرت نام کی کوئی چیز ہے تو ان کو ان کی اوقات یاد دلائیں ...پر کیا کریں ایران اور سعودی کے ٹکڑوں پر یہاں ایک دنیا پلتی ہے .یہ ہماری عزت ہے ..ہم ان کے سامنے لیٹ جاتے ہیں جو ساری دنیا کے سامنے لیٹے ہوے ھیں ..کبھی ایران کی بکواس سنو اور کبھی عربوں کے تلوے چاٹو .تف ہے ایسی زندگی پر
ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے یرغمال بنائے گئے بارڈر گارڈز کو بازیاب نہ کرایا گیا تو وہ اپنی فوجیں پاکستان میں اتاردے گا۔
http://www.express.pk/story/228094/
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|