FaisalKh
Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&
Tum meri pichli post ka jawab do jahan main ne tumhare propagande ka xray kiya tha ya himat nahi hai firqa parastتکفیری برگیڈ کی چالاکیاں ملاحظہ ہوں۔ جب انہیں دکھایا گیا کہ ایران نے تو ابھی صرف اپنے فوجی چھڑانے کے لیے کاروائی کی بات کی ہے تو اس پر تکفیری حضرات کی طرف سے ایران کے خلاف زہر کی توپیں چل اٹھی ہیں، جبکہ دوسری طرف طالبان 50 ہزار معصوموں کو قتل کر چکے، مگر اس پر انکے منافق منہ سے انکے خلاف کاروائی کا کوئی لفظ نہیں نکلتا۔ اس تکفیری برگیڈ کی جھانسے میں قوم نہ آئے۔ اس تکفیری برگیڈ کی پوری خواہش ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو سکے پاکستان اور ایران کے درمیان لڑائی شروع کروائی جائے۔ اس سلسلے میں یہ تکفیری برگیڈ امریکا کے پاؤں چوم چوم کر دھو دھو کر پیتا ہے۔