Iranian forces may enter Pakistani territory for release of Iran's border guards - Iranian Foreign M

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
pakistan ko fori tor pay "parachinar mai iraniuon ki zeray sarparasti banaya gea dehshat gardo ka traning camp band karna chaeyh " army $ khanay band karay

parachinar dehshat gardi k camps band honay ka faida Bajorh Hangu kohat or karachi mai dehshat gardi mai 99% kami ajaygi InshahAllah...


ISI usman Saifullah Kurdh (lashkar-e-jhangvi balochistan k ameer ko iraniuon k khilaf moesar karwae) k leyh azad policy bananay dayna chaeyh ..
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
I wanna know what Zaid Hamid has to say about this. He always says Iran is a friendly country.
Iran is anti-sunni country, they will do anything to oppress Sunni's! No wonder Saudi Arabia
don't get on with them.

As for Pakistan it has become a punch bag for the world, Pak leaders and army leaders
have no self respect!
 

rich man

Voter (50+ posts)
Iran threatens to send forces into Pakistan

DUBAI:*Iran threatened on Monday to send its forces into Pakistani territory to free kidnapped border guards if Islamabad did not take measures to secure their release.Earlier, Iranian media reports had suggested that some of its guards had been seized by*militants allegedly operating from Pakistan.If Pakistan doesnt take the needed steps to fight against the terrorist groups, we will send our forces into Pakistani soil. We will not wait for this country, Iranian Interior Minister Abdolreza Rahmani-Fazli was quoted as telling the semi-official Mehr news agency.On February 9, Iran had urged Pakistan to secure the release of five kidnapped border guards.Iran had denounced what it called Pakistans inability to secure its own borders after its soldiers were kidnapped and taken across the border by insurgents.We are unhappy with the Pakistani government over the abduction of our guards and their transfer to Pakistan, Fars news agency quoted police chief Esmail Ahmadi-Moghadam*as saying.Jaish-ul Adl has said it was behind the kidnapping in the province of Sistan-Baluchestan.

http://tribune.com.pk/story/672867/...into-pakistan-to-free-abducted-border-guards/
 

Khayali

Politcal Worker (100+ posts)
اس گراونڈ کی پچ (پاکستان)پر دنیا کی ہر ٹیم ڈنکے کی چوٹ پراپنے کھیل کے جوہر دکھا رہی ہے ایک آپ کے آنے کی کمی رہ گئ تھی شکر ہے آپ نے بھی آفشلی طور پر ٹیم بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ بہتی گنگا ہے سب کو حق ہے فیض حاصل کرنے کا۔
 
10 muharam.ka wait karo tab hamla karna.tumhari foj pehlay hi bahir ho gi pakistan mein chori kanton.ke sath pakistan army ki protection.mein . Tumhara asli cehra pakistani pehcantay hai rafzan .hamla zaroor karna shayad on beighaiton ko bhi akal a jayr jo 10 banday roz karachi mein.marwa kar bhi in.koa haq.mein boltay hain
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
​ایران نے اس سے پہلے ضیاءالحق کے زمانے میں دھمکی دی تھی۔ ضیاءالحق کے جواب نے چند عشروں کیلیئے خاموش رہنا سکھا دیا مگر موجودہ بےغیرتوں نے پھر چوہے کو شیر بننے کا خواب دکھادیا۔
 

Ali Khurram Tirmezi

Councller (250+ posts)
ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&#174

140216164623_jayshuladl_464x261_non_nocredit.jpg

ایران کے وزیر داخلہ عبد الرضا رحمان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ایرانی سکیورٹی محافظین کو رہا کرانے کےلیے کچھ نہ کیا تو ایران پاکستان میں اپنی فوجی بھیج کر ان کو رہا کرانے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
انھوں نے کہا پہلے تو ایران ان محافظین کی رہائی کے لیے پاکستان وفد بھیجےگا لیکن اگر انھوں نے ایسا نہ کیا تو وہ اپنی فورسز کو پاکستان میں بھیج کر اپنےسرحدی محافظین رہا کرانے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
تقریباً دس روز پہلے ایرانی سنی گروپ جیش العدل نامی تنظیم نے پانچ ایرانی سکیورٹی گارڈ کو اغوا کر لیا تھا۔ یہ گروپ ایران کے صوبے سیستان اور بلوچستان میں سرگرم ہے۔
پاکستان کا اِس معاملے پر ردعمل معلوم کرنے کے لیے جب دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم سے رابطہ کیا گیا تو اُنھوں نے بتایا کہ ایرانی وزیر داخلہ کے بیان کی تصدیق متعلقہ حکام سے کی گئی ہے اور جب باقاعدہ یہ بیان پاکستان کو موصول ہوگا تو سرکاری طور پر پاکستان کوئی رد عمل جاری کرئے گا۔
العریبہ نیوز چینل نےگزشتہ روز مغوی محافظین کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں ایک ایرانی محافظ یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور ایران کو جیش العدل کے مطالبوں پر غور کرنا چاہیے۔
ایک ایرانی اہلکار نے کہا ہے کہ اس سے پہلے جب ایسے واقعات ہوئے تو پاکستان نے مثبت انداز میں مدد کی ہے۔
خیال رہے کہ جیش العدل کا قیام 2012 میں عمل میں آیا تھا اور یہ گروپ گذشتہ برس اکتوبر میں اس وقت خبروں میں رہا تھا جب اس نے 14 ایرانی فوجیوں کو ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا تھا۔
ان ہلاکتوں کے جواب میں ایرانی حکام نے 16 افراد کو پھانسی دی تھی جن کا تعلق سنی شدت پسند تنظیموں سے بتایا جاتا تھا۔
ایران نے پیر کے روز تہران میں پاکستانی سفیر کو طلب کر کے اس واقعے پر احتجاج کیا ہے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/02/140217_iran_pak_intervention_ra.shtml
 

knapps

Senator (1k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

Ladro maro alas may musalmano distance bhee na milaygee dastano may
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

جو کام ہوا نہیں اس پر بین ڈال کے بیٹھ گئے ہیں آن لائن فسادی اور جو ہماری فوج کے تئیس جوانوں کو شہید کر چکے ہیں ان کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلتا ان کی زبان سے
وہاں جب بات ہے تو یہ لوگ فوج پر بکواس شروع ہو جاتے ہیں

جب ایران کرے گا تو دیکھ لیں گے ایران کو

فلحال تو طالبان نے کیا ہے اس سے بھی ایران والا سلوک نہ کیا جائے ؟؟؟
کیوں طالبان میں اکثر تو پاکستانی نہیں ہیں
کوئی چچن ہیں تو کوئی ازبک تو کوئی افغانی

 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&


نہیں! بلکہ یہ سب کا سب اس لیے کہ یہ تکفیری دجال پاکستان آئے اور انہوں نے پاکستانی سرزمین پر قبضہ کر کے پاکستانی آئین و قانون کی رٹ ختم کر کے اپنی حکومت بنا لی، اور اب پاکستانی سرزمین کو اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور ہمارے بے غیرت و بزدل حکمران ان تکفیریوں کے ڈر سے انکے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہے۔

اپنے تو 50 ہزار معصوم ان بے غیرت حکمرانوں نے ان تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں مروا لیے اور چین سے بیتھے ہیں، لیکن دوسرے ممالک کے لوگ جا کر یہ تکفیری ماریں گے تو دوسرے ملک والے تو ہمارے حکمرانوں کے طرح بے غیرت نہیں کہ اپنے معصوموں کو یوں مرتا رہنے دیں۔

اگر ہم کہتے ہیں کہ یہ پاکستانی سرزمین ہے، تو پھر ہمیں اپنی ذمہ داری بھی قبول کرنا پڑے گی کہ ہماری سرزمین کو کوئی دہشتگردی کے لیے استعمال نہ کرے۔

اور اگر ہم اپنی یہ بنیادی ذمہ پورا نہیں کر رہے تو اور دہشتگردوں کو پورا موقع دیا ہوا کہ وہ دہشتگردی کر کے لوگوں کو مارتے پھریں، تو پھر اب اپنی خود مختاری کا اتنا شکوہ کیوں؟؟؟ آپ کی اس خود مختاری کا بھرکس تو پہلے ہی یہ تکفیری دہشتگرد نکال چکے ہیں۔


ہماری قوم کو عقل کے ناخن لینے چاہیے ہیں۔

پوری دنیا کو علم ہے کہ جنداللہ اور جیش عادل براہ راست سی آئی اے کے پیسے پر ایران کے خلاف کاروائیاں کر رہے ہیں۔

سی آئی اے کا واحد مقصد ایران کو کمزور کرنا نہیں ہے، بلکہ ایسی کاروائیاں کر کے پاک ایران تعلقات کو خراب بنانا بھی ہے۔

دشمن کی اس سازش کو پہچانیے۔ تکفیری دہشتگردوں کی سازش کو پہچانیے۔
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

جو کام ہوا نہیں اس پر بین ڈال کے بیٹھ گئے ہیں آن لائن فسادی اور جو ہماری فوج کے تئیس جوانوں کو شہید کر چکے ہیں ان کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلتا ان کی زبان سے
وہاں جب بات ہے تو یہ لوگ فوج پر بکواس شروع ہو جاتے ہیں

جب ایران کرے گا تو دیکھ لیں گے ایران کو

فلحال تو طالبان نے کیا ہے اس سے بھی ایران والا سلوک نہ کیا جائے ؟؟؟
کیوں طالبان میں اکثر تو پاکستانی نہیں ہیں
کوئی چچن ہیں تو کوئی ازبک تو کوئی افغانی


طالبان تو سی آئی کے ایجنٹ ہیں ۔۔۔۔۔ یہ وقت ہے جب ان کو آئینہ دکھایا جائے کہ یہ ان کے الفاظ ہوتے تھے کہ تحریک طالبان امریکہ کی ایجنٹ ہے جبکہ افغانی طالبان اچھے طالبان ہیں۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

لو جی یهاں بهی طالبان کی مذمت
ایرانی بریگیڈ کی چالاکی ملاحظه کریں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

So the kidnapped people are in Pakistan.....

hope our govt will make them free .

please do not support the kidnappers and killers , who ever they may be....
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

So the kidnapped people are in Pakistan.....

hope our govt will make them free .

please do not support the kidnappers and killers , who ever they may be....

Raaz sahab ye ooper waali tasveer main left se doosray no ke haath peechay nahi baandhay aur baaqion ke bandhay hain ye kiya game hai?(serious) Thora explain kar sakte hain? Wese ye haath main bandooq pakre banda baloch to kisi soorat nahi lagta?
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

لو جی یهاں بهی طالبان کی مذمت
ایرانی بریگیڈ کی چالاکی ملاحظه کریں

تکفیری برگیڈ کی چالاکیاں ملاحظہ ہوں۔ جب انہیں دکھایا گیا کہ ایران نے تو ابھی صرف اپنے فوجی چھڑانے کے لیے کاروائی کی بات کی ہے تو اس پر تکفیری حضرات کی طرف سے ایران کے خلاف زہر کی توپیں چل اٹھی ہیں، جبکہ دوسری طرف طالبان 50 ہزار معصوموں کو قتل کر چکے، مگر اس پر انکے منافق منہ سے انکے خلاف کاروائی کا کوئی لفظ نہیں نکلتا۔

اس تکفیری برگیڈ کی جھانسے میں قوم نہ آئے۔ اس تکفیری برگیڈ کی پوری خواہش ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو سکے پاکستان اور ایران کے درمیان لڑائی شروع کروائی جائے۔ اس سلسلے میں یہ تکفیری برگیڈ امریکا کے پاؤں چوم چوم کر دھو دھو کر پیتا ہے۔

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایران کی پاکستانی سرحد کے اندر کارروائی ک&

Raaz sahab ye ooper waali tasveer main left se doosray no ke haath peechay nahi baandhay aur baaqion ke bandhay hain ye kiya game hai?(serious) Thora explain kar sakte hain? Wese ye haath main bandooq pakre banda baloch to kisi soorat nahi lagta?

کیا پتہ یار کیا گیم ہے

لیکن کتنی بدقسمتی کی بات ہے ...ان جیسے لوگوں کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے انساینت کی تذلیل پر

الله ہمارے لوگوں کو عزت دے ، امن دے ، ہم خود بھی عزت اور امن کی خوہش کریں اور عزت سے رہیں ، عزت کا مطلب جانیں
 

Back
Top