Imran's Original and official response to CJ Iftekhar chaudhry's Notice

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اور سچ یہ بھی ہے کہ تم ہو ایک کھسرے وہ بھی 10 نمبرکے

Apni Auqat Main Aanay Ko Tumahin Sirf 5 Posts Lagti Hain
Did he say a single word about your personality
Haya Karo

When you sign a solicitor representation form
you undertake that whatever solicitor will say or submit will be your opinion ....
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)

مطلب عمران خان اتنا نا اہل لیڈر ہے کہ اس کی پارٹی کے اہم ترین لوگ اپنی مرضی سے عمران خان کے نام سے جو مرضی جب مرضی اور جس سے مرضی

معافی مانگ لیں یا عمران کی طرف نسبت کر کے کسی بھی اداراے کو کچھ بھی لکھ دیں عمران کو خبر نہیں کہ وہ تو انتہائی معصوم ہے۔

ٹالک سنس گائز۔

If you read the reply by Hamid khan and Ahmed awais there is no apology.No words of apology regrets and sorry are used.

For wise to understand it is a standard practice that you donot provide your opponent anything in writting which he may use against you in court.So the explanation of courtesy language.I have read the whole letter and there is nothing I repeat nothing which may construe that IK has back tracked.It is a simple courtesy letter not even written by IK or purported to be written on behalf of IK.There is no litigation in court so signing a wakalatnama is out of question.
 
Jason Bhai, One simple question.

When you think someone is Mother of Evils
why wrtie a courtsey letter to him?
 
When you consider him the mother of evils still you have to deal delicately with him in legal proceedings.You have to understand this that even when you have been blows to blow with each you do not have to repeat it in writing.They have played smart and they have purported it to be a direct response from the advocates even not mentioning that there client has directed them to write such letter.
 
Lolz, you may think this is Hikmat Amli others think it is hypocracy
If you think he is Evil, don't be nice with him, wrtie him a nasty letter, show his real face to people
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Apni Auqat Main Aanay Ko Tumahin Sirf 5 Posts Lagti Hain
Did he say a single word about your personality
Haya Karo

When you sign a solicitor representation form
you undertake that whatever solicitor will say or submit will be your opinion ....

اور تمھیں تو ایک پوسٹ بھی نہیں لگتا کیونکہ تم پہلے سے ہی ننگے پھرتے رہتے ہو۔

اور یہ تمھیں کس نے کہا کہ ایک دفعہ فارم بھرو تو وکیل جو کچھ بھی کرتا پھر، مدعی چیک نہیں کر ستکتا۔ وکیل صرف اپنا قانونی نقطہ نظر دیتا ہے اور قانونی زبا ن لکھتا ہے۔ باقی مدعی سارے قانونی کاغذات چیک کر نے کا اختیار رکھتا ہے جو کہ حامد خان نے عمران کو نہیں دیکھائے اسلیے اب شرمندگی اُٹھانا پڑ رہی ہے۔
 
Last edited:

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
Ager kush hutay tu doosru kay peechay q paray rahtay?
Iss ka matlab hay k khush nahi huna iss leea tu ander say kuch tang kar raha hay iss lea doosru pay bho-nk kay he tassali huti hay....

تمم جیسوں کو ہدایت کی دعوت دینا تو فرض ہے ہمارا۔
اب تمہیں یہ بھونکنا لگتا ہے تو تمھارے اپنے کانوں کا یا پھر تربیت کا قصور ہے۔
 
تم جیسوں کو ہدایت کی دعوت دینا تو فرض ہے ہمارا۔
اب تمہیں یہ بھونکنا لگتا ہے تو تمھارے اپنے کانوں کا یا پھر تربیت کا قصور ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

تمم جیسوں کو ہدایت کی دعوت دینا تو فرض ہے ہمارا۔
اب تمہیں یہ بھونکنا لگتا ہے تو تمھارے اپنے کانوں کا یا پھر تربیت کا قصور ہے۔

پھر تو خود ہدایت یافتہ ہو پھر دوسروں کو نصیحت کرتے پھر۔

کیوں یہاں ہر بندہ اپنے آپکو ہدایت یافتہ اور ولی اللہ سمجھتا ہے؟
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

پھر تو خود ہدایت یافتہ ہو پھر دوسروں کو نصیحت کرتے پھر۔

کیوں یہاں ہر بندہ اپنے آپکو ہدایت یافتہ اور ولی اللہ سمجھتا ہے؟

اس ہدایت کا تعلق اس طرزِ عمل سے ہے کہ کمنٹس یا گفتگو کے دوران کسی بات کا یا کمنٹ کا جواب دلیل سے دینا۔
نہ کہ پلک جھپکتے ہی یہ بھول بھال کر کہ کسی کی بات میں کتنا وزن اور حقیقت ہے ایکدم اس کی ذاتیات پر اتر آنا کہ تم تو ہو ہی فلاں پارٹی سے۔
ٖفلاں سے تمہیں لفافہ ملتا ہے۔
یہودی ہو
را کے بندے ہو پکا۔
ملک دشمن ہو۔
اسلام دشمن
ننگِ دین۔
ننگِ وطن۔
وغیرہ وغیرہ۔
جب ایسا رویہ عمومی ہو جائے تو ہدایت کی دعوت دینا تو اپنا فرض ہے بھائی ۔ تم نہ سمجھو تو نہ سمجھو۔ ہم تو سمجھاتے رہیں گے۔
آدابِ گفتگو سکھاتے رہیں گے۔
اور جنہوں نے عمران خان ۔ نواز۔ قادری جیسے اپنے اپنے خدا بنا رکھے ہیں۔
ان کو بتاتے رہیں گے
کہ ان کی غلطیاں کیا ہے
کہ
ہم تو بت شکن ہیں
تمھارے خداوں کو گراتے رہیں گے۔
 
تم جیسے جو آئے دن اسی فورم پہ فضول اور لغو گفتگو کرتے ہو، جو دوسروں کا مذاق اُڑاتے ہواس پہ بھی غور کرو پھر دوسروں کو نصیحت کرو
تمھاری کوئی پوسٹ سنجیدہ ہوتی ہی نہیں بلکہ صرف بک بک اور دوسروں کا مذاق اُڑا نا ہوتا ہے۔

اور دلیل کی بات اس سے کی جاتی ہے جو دلیل کی بات سمجھتے تم جیسوں کو نہیں۔ تم بس صرف اپنی بے لغو باتیں کرتے جاؤ
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اور تمھیں تو ایک پوسٹ بھی نہیں لگتا کیونکہ تم پہلے سے ہی ننگے پھرتے رہتے ہو۔

اور یہ تمھیں کس نے کہا کہ ایک دفعہ فارم بھرو تو وکیل جو کچھ بھی کرتا پھر، مدعی چیک نہیں کر ستکتا۔ وکیل صرف اپنا قانونی نقطہ نظر دیتا ہے اور قانونی زبا ن لکھتا ہے۔ باقی مدعی سارے قانونی کاغذات چیک کر نے کا اختیار رکھتا ہے جو کہ حامد خان نے عمران کو نہیں دیکھائے اسلیے اب شرمندگی اُٹھانا پڑ رہی ہے۔

waisay main nay auqat main kaha tha nanga honay ka nahi,
Lagta hai bachpan wali truck driver kay sath sair abhi bhi nahi bhoolay

Chawal insaan, yeah khat former CJ ko likha hai, Ic main Qanooni Nukta Nazar Kia Hai...
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
It is not softening up you can call it a soft reply and at the same time maintaining the position earlier taken.

But why a soft reply when you want to maintain your position
Why should you be soft with your opponent when he is the main target...
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

waisay main nay auqat main kaha tha
nanga honay ka nahi,
Lagta hai bachpan wali
truck driver kay sath sair abhi bhi nahi bhoolay

Chawal insaan, yeah khat former CJ ko likha hai,
Ic main Qanooni Nukta Nazar Kia Hai...

یہ ننگا ہونا ہی تیری اوقات ہے۔ شکر ہے بتا دیا کہ یہ ننگا پن تم میں کہا سے آیا ہے؟

اگر قانون کے بارے میں پتا نہیں بات ہی کیوں کرتے ہو؟ اس خط کو لیگل نوٹس کا جواب کہتے ہیں۔اور لیگل خط کا جواب لیگل ہی ہوتا ہے۔ یہ کوئی عمران اور چودھری کے درمیان ذاتی خطوط کا تبادلہ نہیں۔
اور اگر انفرادی خطوط تھے پھر وکلأ جواب کیوں دے رہے ہیں؟ پھر شیرین مزاری بھی کافی تھی وہ سادہ جوابات دے دیتی۔

Oye Nangay Wakeel

Legal Proceedings are done through courts which can be done either in person or appointing a solicitor
IK appointed Hamid Khan as solicitor and only then they wrote a letter to opponent on behalf of IK

IK can say that he did not appoint them as solicitor and now he has decided a U Turn so he had to ask his solicitor to do that...
 
تمھیں اگر پتا ہو تو توہین عدالت کے وقت بھی حامد خان نے ایک معافی نما ڈرافٹ لکھا تھا لیکن عمران نے عدالت میں ہی حامد خان سے اس ڈرافٹ کو تبدیل کرایا تھا تو اگر عمران نے اسوقت معافی نہیں مانگی تو اب کیوں مانگے گا اور جب وہاں ڈرافٹ میں تبدیلی کروا سکتا ہے تو اب کیوں نہیں۔

وکیل کو اختیار نہیں کہ بغیر مدعی کے اجازت ہر کام کرتا پھرے جاؤ کسی سے پوچھ لو۔ وہ اگر مدعی تعلیم یافتہ ہو، اسے دیکھے گا ضرور یہ اک کامن سنس کی بات نہیں جو تمھارے سمجھ میں نہیں آرہی ۔

باقی تمھارے کہنے سے حقیقت نہیں بدلتی اور الزام لگاتے رہو۔ یہ تو تمھاری پورانی عادت ہے سولگے رہو۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
تم جیسے جو آئے دن اسی فورم پہ فضول اور لغو گفتگو کرتے ہو، جو دوسروں کا مذاق اُڑاتے ہواس پہ بھی غور کرو پھر دوسروں کو نصیحت کرو
تمھاری کوئی پوسٹ سنجیدہ ہوتی ہی نہیں بلکہ صرف بک بک اور دوسروں کا مذاق اُڑا نا ہوتا ہے۔

اور دلیل کی بات اس سے کی جاتی ہے جو دلیل کی بات سمجھتے تم جیسوں کو نہیں۔ تم بس صرف اپنی بے لغو باتیں کرتے جاؤ

میری کسی لغو بات کی کوئی مثال؟

اب عمران، نواز یا قادری پرجائز تنقید کرنا اگر لغو ہے تو وہ پھر اور بات ہے۔

تم نے تو عمران کو اپنا خدا سمجھا ہوا ہے۔

ذرا سی تنقید کر دے کوئی عمران پر تم ماں بہن کی گالیوں پر اتر آتے ہو۔

اس کا ثبوت اسی تھریڈ کی اوپر والی پوسٹس میں موجود ہے۔
 
Back
Top