Imran Khan ko Shakast dain Gey

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جماعت اسلامی نے ساری مذہبی جماعتوں کا گند اور ڈیزل اکھٹا کر کے منافقین کا ایک ٹولہ بنایا ہے
ملا مریم الائنس
جو ایمانداری کے نام پر ووٹ لینا چاہتا ہے اور اپنے ہی ڈکلئیر کیے ہووے بے ایمانوں کو اسمبلی میں ووٹ دیتا ہے
١٠ سیٹیں جیت کر انکی دلالی کر کے ایک آدھ وزارت پکڑنا اس تولے کا مشن ہے

مذہبی سیاسی جماعتوں نے منافقت کے سارے ریکارڈ توڑنے کی قسم کھائی ہے

لگتا ہے عامر لیاقت نے صبح صبح آپ کو حلوہ کھلایا ہے ، بولتے رہیں
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Aur haar gae toh Pakistan(I mean ministries) ki Khatir, Imran khan, Nawaz Sharif, zardari, MQM ya kisi k sath bhi itihaad bana lengay.:)

انکا اصل ٹارگٹ تو کے پی تھا
انکی سوچ یہ تھے کہ کتاب کے نام پر کے پی کے عوام کو چونا لگ جایے گا
انکے ذہن میں ٢٠٠٢ کی کامیابی کا بھوت سوار تھا
مگر اس بار انکی دال وہاں گل نہیں رہی اور دن میں تارے نظر آ رہے ہیں
اس لئے اب کراچی کی سیٹیں جیتنے کی باتیں کر رہے ہیں...کراچی کی قیادت کی تشہیر کر رہے ہیں
بھائی ہمت ہے تولگاو نہ فضل الرحمن کی حمایت میں کوئی تھریڈ...کیوں شرم آتی ہے اپنے امیر کی تشہیر کرتے ہووے

کے پی میں جیت سے متعلق کوئی تھریڈ کھولو...اور لوگوں کو بتاؤ کے وہاں کیا حالات ہیں

لیکن میری آج ہی ایک کٹر ایم کیو ایم والے سے بات ہوئی...جو خود اور اسکی فیملی اس بار بلے کو ووٹ دے رہے ہیں....اور اسکے مطابق اسکا پورا علاقہ
اور وہ رہتا بھی عمران خان کے حلقے میں ہے
مجھے امید ہے کہ خان یہ سیٹ جیت جائیگا
باقی الله کو خبر

rmunir

Minister (2k+ posts)
بنائیے یہی تھریڈ اس نام سے دیکھ لیتے ہیں کہ کیا رسپانس آتا ہے لوٹے تو چلو انفرادی طور پر ہوتے ہیں کبھی ایک پارٹی میں تو کبھی دوسری ،آپکی رائے باجماعت لوٹوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جو ہمیشہ جیتنے والوں کے ساتھ مل کر وزارتیں اور کشمیر کمیٹی کی سربراہی حاصل کر لیتے ہیں۔
ہم لوٹا پارٹی کو شکشت دیں گے ،یہ نام رکھتے تو سب نے بھوجھ لینا تھا کس کا نام ہے
:):)
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan ko Shakast dain Gey...

دنیا کے کونے کونے سے لوگوں کو یقین ہے ک عمران خان پاکستان سے ہر کرپٹ کو سزا دلانا چاہتا ہے تبھی ہر کرپٹ آدمی خان کی کامیابی کے خلاف ہے
افسوس ہے ک جماعت اسلامی جیسی جماعت، جو ظاہری طور پر کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتی ہے، ان کرپٹ لوگوں کی طرح خان کو نا کام کرنے والی خواہش رکھتی ہے
 
نہیں جماعت ناکام کرنا چاہتی تو خیبر میں تحریک انصاف کو حکومت نہ بنانے دیتی ، یہ آپ لوگوں کی حد سے زیادہ مخالفت اور الزمات ہیں جس نے جماعت اسلامی کے کارکنان کو بھی جواب دینے پر مجبور کر دیا ہے ، جماعت اسلامی ایک انتہائی منظم جماعت ہے جو تنظیم پر عمل کرتی ہے اور ہر قسم کے للو تللو کو جواب دے سکتی ہے ، لیکن خاموش رہتی ہے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بنائیے یہی تھریڈ اس نام سے دیکھ لیتے ہیں کہ کیا رسپانس آتا ہے لوٹے تو چلو انفرادی طور پر ہوتے ہیں کبھی ایک پارٹی میں تو کبھی دوسری ،آپکی رائے باجماعت لوٹوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جو ہمیشہ جیتنے والوں کے ساتھ مل کر وزارتیں اور کشمیر کمیٹی کی سربراہی حاصل کر لیتے ہیں۔

یہ سوال فضل الرحمان سے پوچھیں جو عمران خان کو یہودی ایجنٹ اور وہ اس کو مولانا ڈیزل کہتا ہے ، یہ ان کا اپس میں پیار ہے ، جماعت اسلامی اس اتحادکا حصہ ہے ، وہ سوال کریں جو اس کے متعلقہ ہے ، ویسے میں ذاتی طور پر فضل الرحمان کی پالیسی سے اتفاق نہیں کرتا
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں ذاتی طور پر فضل الرحمان کی پالیسی سے اتفاق نہیں کرتا

جس کی پالیسی پر آپ یقین نہ رکھتے ہوں اس کی سربراہی میں ایک گروہ میں شمولیت کو آپ کیا نام دینگے؟
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
جس طرح آپ اپنی پارٹی کے جے یو آئی سے الحاق کے باوجود بھی انکے لیڈر سے اتفاق نہیں کرتے تو اسی طرح لوٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت پی ٹی آئی والے کچھ ذیادہ پسند نہیں کرتے مگر اپنے لیڈر پر اعتماد کرتے ہیں۔ جسطرح آپ کو اپنے لیڈر پر اعتماد ہے۔ تو پھر اس چیز کو بنیاد بنا کر تحریک انصاف پر تنقید کرنا کیا آپ کی نظر میں جائز ہے؟ جبکہ آپکی پارٹی کی لیڈر شپ بھی اسی قسم کی سیچوئیشن کا شکار ہے؟

یہ سوال فضل الرحمان سے پوچھیں جو عمران خان کو یہودی ایجنٹ اور وہ اس کو مولانا ڈیزل کہتا ہے ، یہ ان کا اپس میں پیار ہے ، جماعت اسلامی اس اتحادکا حصہ ہے ، وہ سوال کریں جو اس کے متعلقہ ہے ، ویسے میں ذاتی طور پر فضل الرحمان کی پالیسی سے اتفاق نہیں کرتا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جس کی پالیسی پر آپ یقین نہ رکھتے ہوں اس کی سربراہی میں ایک گروہ میں شمولیت کو آپ کیا نام دینگے؟
جس طرح آپ اپنی پارٹی کے جے یو آئی سے الحاق کے باوجود بھی انکے لیڈر سے اتفاق نہیں کرتے تو اسی طرح لوٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت پی ٹی آئی والے کچھ ذیادہ پسند نہیں کرتے مگر اپنے لیڈر پر اعتماد کرتے ہیں۔ جسطرح آپ کو اپنے لیڈر پر اعتماد ہے۔ تو پھر اس چیز کو بنیاد بنا کر تحریک انصاف پر تنقید کرنا کیا آپ کی نظر میں جائز ہے؟ جبکہ آپکی پارٹی کی لیڈر شپ بھی اسی قسم کی سیچوئیشن کا شکار ہے؟
یہ بات نہیں ہے ، تحریک انصاف کی اصل خلش مولانا فضل رحمان کی ذات سے ہے یا ان کی جماعت سے ہے پہلے اس کا جواب دیں ؟

دوسری بات اگر مولانا فضل الرحمان ایک ایجنٹ ہے ، اقتدار کا حریص ہے ، بد عنوان ہے ، اس کو پانچ سال تحریک انصاف عدالت کیوں لیکر نہیں گئی ؟ جبکہ آپ خیبر میں حکومت ہونے کی وجہ سے تحقیق کروا سکتے تھے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں اس کی طرف سے جواب دے رہا ہوں ، جب الزام نہیں ہے تو مخالفت کس وجہ سے ؟

تیسری بات مجلس عمل چھ جماعتوں کا اتحاد ہے اور اس کا سربراہ بننا جماعت کا صرف فیصلہ نہیں ،یہ ایک اتحاد کا علامتی سربراہ ضرور ہے جماعت اسلامی کا نہیں نہ کسی دوسری جماعت کا ، یا تو آپ کہ دیں کہ مولانا فضل الرحمان کی ساری جماعت بد عنوان ہے یا پھر ایک فرد کو الگ رکھیں

چوتھی بات جماعتوں سے زیادہ یہ عمران خان اور فضل الرحمان کی ذاتی لڑائی اور سیاسی بیانات ہیں ، ایک یہودی ایجنٹ کہتا ہے دوسرا مولانا ڈیزل ، دونوں باتیں اخلاقیات سے عاری ہیں جہاں ایک دوسرے کا احترام نہیں وہاں دلیل بھی نہیں
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل رحمان کی ذات سے ہے یا ان کی جماعت سے ہے پہلے اس کا جواب دیں

جناب عالی لیڈر کی ذات یعنی پالیسی کا بہت بڑا اثر ہوتا ہے جماعت پر. آپ ہی تو زور دیکر کہتے ہیں ک آپ کے لیڈر دیانتدار ہیں پارٹی کو ووٹ دو
اور مولانا ڈیزل کرپٹ اور منافق ہے
 
Back
Top