If the news of the deal is true..

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عوام میں عمران حکومت کے خلاف اتنا غصہ ہے کہ وہ اب انہیں تو کبھی ووٹ نہیں دے گی ، پچھلے دو سال کے الیکشنوں سے عوام کے موڈ کا اندازہ نہیں ہوا؟
اس کا یہ مطلب کہاں سے نکلا کہ بوٹوں کیساتھ مذاکرات شروع کر دو؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی والوں کو ہر قانون پاس کروانے کیلئے سادہ اکثریت بھی بوٹ والے پوری کرکے دیتے ہیں
جب چور اپوزیشن حکومت کے ہر قانون کی مخالفت کرے گی خواہ وہ قانون ملک کیلئے کتنا ہی اہم کیوں نہ ہو تو غیر سیاسی قوتوں میدان میں اتریں گی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نون لیگ اگر یہ کہہ رہی ہے کہ آپ لوگ یہ کام نہ کرو تو اس کا سیاسی فائدہ کسے ہوگا؟
کسی بھی حکومتی بل کو اپوزیشن منظور نہیں کرے گی، اتحادی اس پر بلیک میلنگ کریں گے، فوج مداخلت نہیں کرے گی تو کوئی بھی حکومتی بل پاس کیسے ہوگا؟ آسمان سے فرشتہ اتر کر بل پاس کریں گے پٹواری ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف تو چاہے گا کہ وہ کسی بھی طرح جیل سے نکل کر لندن کے محلوں میں پہنچ جائے
اور پھر لندن کے محلوں سے نکل کر سیدھا چوتھی بار وزیر اعظم بن جائے
?
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Then nawaz shareef samait poori ki poori noon league aur establishment per laanat beshumaar. 4 saal selectors kehne ke baad ab deal?

Its not imran khan who encourages the men with entirely different duties to indulge in our politics , its the people like nawaz shareef who do that.

You just can't call them back. There is always a price to pay and havent we paid enough already?
To tumharay khayal se yeh sara mujhe kyun nikala, khalai makhlooq, clutchplate etc etc drama kis liye kiya tha? Deal ke liye hi to kiya tha, tussi ki sooch rahe so, ke mian saanp nazriati ho gaye hain! ? ? ? ? ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

انسانی فطرت کی یہ مجبوری ہوتی ہے کہ اپنی حماقت کو بھی چاکلیٹ کی پنی میں لپیٹ کر اسے چاکلیٹ سمجھ لیتا ہے ۔ ڈنکی راجہ کے حمایتیوں میں تین قسم کے احمق موجود ہیں ۔

ایک وہ احمق ہیں جو کوکینی کو ابھی تک مسیحا سمجھ کر اس کے قدموں میں گل پاشی کرتے ہیں ،خواہ وہ قدم جی ایچ کیو کے پچھلے گیٹ سے نکل کر آئے ہوں یا کسی نئ خانقاہ میں سجدہ ریزی کے لیے مسافت طے کررہے ہوں ۔

دوسرے احمق وہ ہیں جنہیں نواز شریف کی صورت اچھی نہیں لگتی۔ حالانکہ ڈنکی سرکار کی تقریبا" آدھی حکومت میں وھی سابقہ چور لوٹے براجمان ہیں جو زرداری اور نوز شریف کا چھوڑا ہوا اساسہ ہیں ۔ لیکن کاسہ نفرت میں ڈنکی سرکار انہیں بھی عالم ، فاضل اور معتبر نظر آتا ہے ۔

تیسری احمقوں کی وہ قسم ہے جو اذلی اور نسلی بوٹ پرست ہیں ۔ جب تک صبح اٹھ کے تازہ تھوک سے بوٹ نہ چمکا لیں ، وہ ناشستہ کرنے پر تیار نہیں ہوتے ۔ ان احمقوں کو ھر وہ شخص جو بوٹ پرستی کو شرک سمجھتا ہے ، ملک کا غدار ، انڈین ایجنٹ یا نواز لیگی نظر آتا ہے ۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ ڈنکی راج میں صرف ایک ہی قسم کے سمجھ دار موجود ہیں ۔ جو شیخ رشید، فردوس عاشق حیوان ، بابر حیوان اور ڈبو چوھدری جیسی سمجھ داری کے لیے مشہور ہیں ۔ جنہیں عام الفاظ میں لوٹا کہہ کر پکارا جاتا ہے ۔​
 
اس ڈونکی راج کو ختم کرنے کیلئے عوام متبادل قیادت فراہم کریں۔ اگر متبادل زرداری و شریف خاندان ہیں تو ڈونکی راج ہی ٹھیک ہے
 
Saboo

ہاہاہا...اب لوٹے تو ہر گھر میں ہوتے ہیں؟…..اب اس میں کیا …. ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سبو ، لوٹے رکھنے والے صفائ پسند ہوتے ہیں ۔ کیوں ٹھیک کہا ہے میں نے ؟​
ہاہاہا..لوٹے رکھنے والے صفائی پسند سے زیادہ ضرورت مند ہوتے ہیں
اب اس میں کیا ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈونکی راج کو ختم کرنے کیلئے عوام متبادل قیادت فراہم کریں۔ اگر متبادل زرداری و شریف خاندان ہیں تو ڈونکی راج ہی ٹھیک ہے

ڈنگر ، عوام نے تمہارے بوٹوں کے پچھواڑے پہ اتنی لاتیں مارنی ہیں کہ تم کاؤنٹ بھول جاؤگے ۔ بھوتنی کے ، یہ راجہ ڈنکی، یہ پھجے پائے ، یہ مشرفی اشرفیاں یہ سب تیری بوٹ قبیلے کے سلیکٹڈ رھے ہیں ۔کبھی لوگوں کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنا بند کروگے تو پھر ان حرامالدھر سے نجات ملے گی ۔ویسے تمہارا پچھواڑا 23 کروڈ لاتیں برداشت بھی کر سکے گا یا نہیں ؟​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
کسی بھی حکومتی بل کو اپوزیشن منظور نہیں کرے گی، اتحادی اس پر بلیک میلنگ کریں گے، فوج مداخلت نہیں کرے گی تو کوئی بھی حکومتی بل پاس کیسے ہوگا؟ آسمان سے فرشتہ اتر کر بل پاس کریں گے پٹواری ؟

جو بل پاس کروا کر دیتے ہیں مفت میں پاس کروا کر دیتے ہیں؟؟ حکومت عوامی مفاد میں بل پیش کرے اس کیلئے بیانیہ بنائے ، حکومت بتائے عوام کو کہ سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کو دے دینے سے عوام کا کتنا بھلا ہوگا ، اگر عوام کی سمجھ میں بات آجائے تو اس کیلئے گن پوائنٹ پر بل پاس کروانے کی ضرورت نہیں رہتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جو بل پاس کروا کر دیتے ہیں مفت میں پاس کروا کر دیتے ہیں؟؟ حکومت عوامی مفاد میں بل پیش کرے اس کیلئے بیانیہ بنائے ، حکومت بتائے عوام کو کہ سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کو دے دینے سے عوام کا کتنا بھلا ہوگا ، اگر عوام کی سمجھ میں بات آجائے تو اس کیلئے گن پوائنٹ پر بل پاس کروانے کی ضرورت نہیں رہتی
حکومت ن لیگ کی طرح جھوٹے بیانیہ بنائے کہ اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دے دیا؟ اس طرح بل پاس ہوگا؟
 
Back
Top