I will give Rs.10,000 to Khawaja Asif if he enters GHQ :- Sheikh Rasheed

Apnay das hazaar apni agli zamanat kay liay ready rakh jab without pasha election contest karna paray ga, payee payee ko tarsay ga zamanat zabt karwa kay :P
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
صرف دس ہزار کی شرط اس لئے کہ معلوم ہے کہ دعوی چیلینج ہونے پر دینے پڑ جائیں گے
خواجہ آصف صاحب یوم شہدا پر جی ایچ کیو میں وزیراعظم کے ساتھ موجود تھے

مسئلہ یہ کہ ان لوگوں کو کوئی چیلنج نہیں کرتا
اینکرز کی معلومات اس قدر محدود ہوتی ہیں یا مہمان کے ناراض ہونے کا ڈر ہوتا ہے کہ وہ خاموش رہتے ہیں
اور شیخ صاب جیسے لوگ کچھ بھی بڑھکیں مار کے ایک گھنٹہ گزارتے ہیں، اللہ اللہ تے خیر صلہ
 

m00dy

MPA (400+ posts)
شیخ صاحب یہ تو وہی بات ہوئی " برا منہ چھوٹی بات " ویسے انٹری تو اپ کی بھی بند ہونے والی ہر جگہ سے

(bigsmile)​
 

Rafat Ali

Chief Minister (5k+ posts)
Me wahid politician hu jo bacha jail ja chuka ho :- Sheikh Rasheed --- Watch Nadeem Malik's funny taunt

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

Didn't he say
I will resign, if Dollar Exchange rate comes down below PKR 100
and it reached PKR 99 in a few months

 

Back
Top