macbeth
Minister (2k+ posts)
Re: I forgive Gen. (R) Musharraf and request all to forgive him - Maulana Abdul Aziz Lal Masjid
بھیا دلوں کے احوال تو اوپر والا ھی جانتا ھے۔۔ ظاھر کا فیصلہ بھی اہلِ خلق کو کرنے دو۔۔۔ آپ اپنی تخلیقی پھلجڑیوں پر نظر ثانی کرو تو اسلامی اور اخلاقی پیمانوں میں کافی پنکچر نظر آئیں گے۔۔
خدارا آپ تو بلند اخلاقی درختوں پر چڑھ کر لفظ تراشتے ھیں۔۔ تو ابلیسی وجدان کو کیوں اپنی علمی سبھا میں گھسیڑ کر تپسیا بھسم کرتے ھیں۔۔۔آخر جناب کو تو انگلیوں کا صحیح استعما ل کر کے گھی نکالنے کا دعوی ھے؟
نہیں ایسی کوئی بات نہیں یہاں کچھ لوگوں کے دلوں میں اتنا بحض ہے کہ وہ صرف گالی کی زبان سمجھتے ہیں
اپنے منہ آپ میاں مٹھو والا حال ہے
وہ کہاوت ہے نا یہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا