ImRaaN
Chief Minister (5k+ posts)
???? ??????? ????? ????? ?? ????? ???? ???? ????? ????? ?????
Last edited by a moderator:
LOL after he Gets Bail he Forgives
جو سینکڑوں بچیاں ماری گئیں جن کے والدین انکی لاشیں آج بھی ڈھونتے پھر رہے ہیں ، انکا کیا ہو گا ؟
جتنا قصور مشرف کا ہے اتنا ہی مولوی صاحب کا بھی ہے ، اب یہ ایک دوسرے کو معاف کرکے فرشتے بن گے ہیں
معاف کرنا ، عظمت و ہمت کا کام ، لیکن ؟ یہی کام اگر نواز شریف کرے تو ، بے غیرت ، بکاؤ ، مولانا نے کیا تو ، سبحان الله ، ماشا الله ، نعرہ تکبیر
بات سے بات ، یہ معافی تلافی ہونی ہی تھی ، ملک ریاض کے بہت احسانات ہیں ، جناب مولانا عبد العزیز پر
:mash:مزید :- تھریڈ سٹارٹر ، گندی گالیوں اور بیہودہ مغلظات میں ، کافی مشھور ، آج یہ انقلاب آیا کہ ، سب کو حکم ، مہذب الفاظ تحریر کیجیے ،
ان کا مطلب ہے کہ اچھی گالیاں اور اچھے مغلظات کی اجازت ہے جو مولانا کے شایان شان ہوں اور کردار پر پورے اترتے ہوں ، کیوں کہ مولانا ایک برقہ پوش ہیں ، اور دھماکہ خیز حسینہ ہیں
:mash:مزید :- تھریڈ سٹارٹر ، گندی گالیوں اور بیہودہ مغلظات میں ، کافی مشھور ، آج یہ انقلاب آیا کہ ، سب کو حکم ، مہذب الفاظ تحریر کیجیے ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|