I am new please welcome me

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نہیں خیال باوا جی ...بندہ / بندی کافی تہذیب یافتہ ہے ..باقاعدہ آنے سے تعارف کروایا ہے .

کیا تعارف یہ تک تو بتایا نہیں کہ پرانی آئی ڈی کیا تھی۔ ۔ ۔ایسے سیدھے سادے بکرے ہوتے نہیں ہے ویسے یہاں کہ پہلی بار آکر اپنا انٹرو کروائے۔ ۔
:)
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
MULAHIZA FARMAIN ...NEW COMMERS NAY KAHA KAY MAY NAY YEHAN KI BAT CHEET DEKH KAR ISAY JOIN KARNAY KA FAISLA KIA AUR MAY

BHI PARTICIPATE KARONGA LAGTA HAY AAP LOGO NAY UN KA DECISION CHANGE KARWA DIA ABHI TAK TU KOI PARICIPATION NAZER NAHI

ARAHI ...........:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

شک میری فطرت میں نہیں ہے ...اس لئے پرانی آئی ڈی والی بات میں نہیں کروں گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
MULAHIZA FARMAIN ...NEW COMMERS NAY KAHA KAY MAY NAY YEHAN KI BAT CHEET DEKH KAR ISAY JOIN KARNAY KA FAISLA KIA AUR MAY

BHI PARTICIPATE KARONGA LAGTA HAY AAP LOGO NAY UN KA DECISION CHANGE KARWA DIA ABHI TAK TU KOI PARICIPATION NAZER NAHI

ARAHI ...........:lol:

ہم تو ان کو بڑے خلوص سے ویلکم کر رہے ہیں ..ابھی شاید ایک کنارے بیٹھ کر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں یا لے رہی ہیں کہ پانی کتنا گہرا ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
MULAHIZA FARMAIN ...NEW COMMERS NAY KAHA KAY MAY NAY YEHAN KI BAT CHEET DEKH KAR ISAY JOIN KARNAY KA FAISLA KIA AUR MAY

BHI PARTICIPATE KARONGA LAGTA HAY AAP LOGO NAY UN KA DECISION CHANGE KARWA DIA ABHI TAK TU KOI PARICIPATION NAZER NAHI

ARAHI ...........:lol:

وہ کرچکے اب ہماری باری ہے۔ ۔ ۔

:lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تو ان کو بڑے خلوص سے ویلکم کر رہے ہیں ..ابھی شاید ایک کنارے بیٹھ کر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں یا لے رہی ہیں کہ پانی کتنا گہرا ہے

حالات کا یا چھریوں کا؟؟
;)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
فی الوقت تو ہم کسی بکرے بکری کے تھریڈ پر ٹرول کررہے ہیں ایسا نہ ہو ایڈمن ہمارے سینگ نکال کر ہمیں ہی پکڑا دے۔ ۔ ۔
:lol:

مجھے پکڑنے کے لیے تو کسی جواز کی ضرورت ہی نہیں ہے

نام ہی کافی ہے

:lol:

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
ہم تو ان کو بڑے خلوص سے ویلکم کر رہے ہیں ..ابھی شاید ایک کنارے بیٹھ کر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں یا لے رہی ہیں کہ پانی کتنا گہرا ہے

jee may dekh raha hon aap kay khuloos ka dariya wo isi ki gahrayee ka jaiza lay rahay hongay.....
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
جی ہمیں پارٹی سپٹ کرنے کے لئے اشارہ ہی کافی ہے جیسے کہ تھریڈ اسٹارٹر نے دے دیا۔ ۔ ۔
:lol:

apas ki bat hay.... waisay is terha kay nae log anay chahyeh...........jo sirf taaruf kar kay chala jain...is tarha aap logo say salam dua tu

ho jae gi ......warna aisy koi dhang ki thread aaj kal lag he nahi rahi.......kay banda apnay chupay huway expression talent ko zahir
karay...[hilar]
 
ڈھنگ کے تھریڈ کہاں ہوں گے جب تک ہمارے سارے استاد غائب ہیں۔ ۔ ۔اب تو سنا ہے دشمن بھی مس کررہے ہیں۔ ۔ ۔
:biggthumpup:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے پکڑنے کے لیے تو کسی جواز کی ضرورت ہی نہیں ہے

نام ہی کافی ہے

:lol:

باواجی، فی الوقت آپ ہی بچے ہیں، جتنے بدلے چاہے نکال لیں۔ ۔ کوئی بین وین نہیں کرے گا۔ ۔ ویسے بھی صرف چار پانچ بندوں کی غیر موجودگی سے لگ رہا ہے فورم پر چھاپہ پڑ گیا ہو۔ ۔ ۔کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
:(
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
ڈھنگ کے تھریڈ کہاں ہوں گے جب تک ہمارے سارے استاد غائب ہیں۔ ۔ ۔اب تو سنا ہے دشمن بھی مس کررہے ہیں۔ ۔ ۔
:biggthumpup:

aap miss kar rahi hain phr kaha dushman mis kar rahay hain............kcu samajh nahi aaya :p
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
باواجی، فی الوقت آپ ہی بچے ہیں، جتنے بدلے چاہے نکال لیں۔ ۔ کوئی بین وین نہیں کرے گا۔ ۔ ویسے بھی صرف چار پانچ بندوں کی غیر موجودگی سے لگ رہا ہے فورم پر چھاپہ پڑ گیا ہو۔ ۔ ۔کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
:(

..............HAN MAGAR UN KA PATA NAHI LAG RAHA UN KO KAHAN RAKHA GAYA HAY .........................BAQI KA TU KHABRON MAY PATA CHAL GAYA THA --- :lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی، فی الوقت آپ ہی بچے ہیں، جتنے بدلے چاہے نکال لیں۔ ۔ کوئی بین وین نہیں کرے گا۔ ۔ ویسے بھی صرف چار پانچ بندوں کی غیر موجودگی سے لگ رہا ہے فورم پر چھاپہ پڑ گیا ہو۔ ۔ ۔کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
:(

فاطمہ گڑیا

ویسے تو یہ پابندیاں ہمارے لیے ایک اعزاز ہوتی ہیں لیکن اب ہم نے ان پابندیوں کا توڑ ڈھونڈ لیا ہے

باقی لوگ اپنے نجی کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے غائب ہیں. جیسے ہی فراست ملے گی، انشااللہ واپس آ جائیں گے

:)

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)

فاطمہ گڑیا

ویسے تو یہ پابندیاں ہمارے لیے ایک اعزاز ہوتی ہیں لیکن اب ہم نے ان پابندیوں کا توڑ ڈھونڈ لیا ہے

باقی لوگ اپنے نجی کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے غائب ہیں. جیسے ہی فراست ملے گی، انشااللہ واپس آ جائیں گے

:)

sir jee farasaat tu un kay mashallah say achi khasi mili huee hay aap ghaliban fursat ki bat kar rahay hain :)
 
Back
Top