Fatema
Chief Minister (5k+ posts)
میرا نہیں خیال باوا جی ...بندہ / بندی کافی تہذیب یافتہ ہے ..باقاعدہ آنے سے تعارف کروایا ہے .
کیا تعارف یہ تک تو بتایا نہیں کہ پرانی آئی ڈی کیا تھی۔ ۔ ۔ایسے سیدھے سادے بکرے ہوتے نہیں ہے ویسے یہاں کہ پہلی بار آکر اپنا انٹرو کروائے۔ ۔
:)