GujjarPakistani
Banned
سچ پوچھو تو اس طرح کے ایشوز پہ عوام باہر نہیں نکلتی ، اس کو الیکشن میں نعرے مارنے کے لئے بچا کے رکھو ، شاید اس کا کوئی فائدہ ہوجائے ویسے عوام کی یاداشت اتنی بھی تیز نہیں جو 2018 تک اس کے لئے نواز کے پانامہ میں 7 ملین ڈالر سب سے زیادہ اہم معاملہ بنا ر ہے،،،،،ان کے لئے اس وقت بھی سب سے بڑا اور اہم ایشو مہنگائی ، بے روزگاری ،بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ، بد امنی اوردہشتگردی ہیں،،، ویسے بھی فی الحال فوجی عمران کی سرپرستی نہیں کر رہے ، اور چھوٹی موٹی دھرنی سے نواز نہیں جانے والا :biggthumpup:
خان کو چاہئے کہ دھرنے کی کال دے
آج نورا سے استفا مانگا جانا بنتا ہے
اس سے پہلے کہ نورا خود استفا دے اور پاک بننے کا ناٹک کرے ، ہماری عوام کو باہر آنا چاہئے