Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
سیدھی سی بات ہے اگر شریفوں نے کوئی کرپشن نہیں کی تو اپنے سارا سالانہ حساب کتاب قوم کے سامنے رکھ دے
کہ اس سال اتنا ,یہ والا بزنس کیا
اس پر یہ منافع ہوا
اتنا سیلز ٹیکس
اتنا کارپورٹ ٹیکس ادا کیا
اور اتنا انکم ٹیکس اور ویلتھ ٹیکس ادا کیا
سب کچھ منفی جمع کرکے اگر جواب, جتنی آج انکے پاس دولت ہے کے برابر ہو تو شریف بیگناہ
اور میرا آیندہ ووٹ بھی شریفوں کے لئے
لیکن اگر جواب زیادہ اے تو انکو الٹا لٹکانے میں کسی کو کم اذ کم اعتراض نہیں ہونا چاہیے

- Featured Thumbs
- http://www.imgion.com/images/01/Sad-Good-Bye-.jpg
Last edited by a moderator: