I am leaving PTI and will vote for PMLN

سچ پوچھو تو اس طرح کے ایشوز پہ عوام باہر نہیں نکلتی ، اس کو الیکشن میں نعرے مارنے کے لئے بچا کے رکھو ، شاید اس کا کوئی فائدہ ہوجائے ویسے عوام کی یاداشت اتنی بھی تیز نہیں جو 2018 تک اس کے لئے نواز کے پانامہ میں 7 ملین ڈالر سب سے زیادہ اہم معاملہ بنا ر ہے،،،،،ان کے لئے اس وقت بھی سب سے بڑا اور اہم ایشو مہنگائی ، بے روزگاری ،بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ، بد امنی اوردہشتگردی ہیں،،، ویسے بھی فی الحال فوجی عمران کی سرپرستی نہیں کر رہے ، اور چھوٹی موٹی دھرنی سے نواز نہیں جانے والا :biggthumpup:
خان کو چاہئے کہ دھرنے کی کال دے

آج نورا سے استفا مانگا جانا بنتا ہے

اس سے پہلے کہ نورا خود استفا دے اور پاک بننے کا ناٹک کرے ، ہماری عوام کو باہر آنا چاہئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ye tajweez theek hai lekin pechla dharna agar na deya jata to iss hakumat ne jaldi apne pair per kulhari marni thi. chor parliment mein split dair se aya. abb ye timing per depend karta hai foran dharna shahid counter productive ho. awam mein pehle gali mohale tak awaz ponchana zaroori hai phir zaroor dharna banta hai lekin pechli mistakes se agar sabak seekha ho.

یہی تو میں کہتا تھا کہ خان عقل کر ، اور حد سے تجاوز نہ کر

ابھی دھرنے کا وقت نہی ہے صرف احتجاج کرو

آج دھرنے کا وقت ہے لیکن خان ایک چلا ہوا کارتوس رہ گیا ہے

But I think he could still try .....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سچ پوچھو تو اس طرح کے ایشوز پہ عوام باہر نہیں نکلتی ، اس کو الیکشن میں نعرے مارنے کے لئے بچا کے رکھو ، شاید اس کا کوئی فائدہ ہوجائے ویسے عوام کی یاداشت اتنی بھی تیز نہیں جو 2018 تک اس کے لئے نواز کے پانامہ میں 7 ملین ڈالر سب سے زیادہ اہم معاملہ بنا ر ہے،،،،،ان کے لئے اس وقت بھی سب سے بڑا اور اہم ایشو مہنگائی ، بے روزگاری ،بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ، بد امنی اوردہشتگردی ہیں،،، ویسے بھی فی الحال فوجی عمران کی سرپرستی نہیں کر رہے ، اور چھوٹی موٹی دھرنی سے نواز نہیں جانے والا :biggthumpup:

نہی گجر صاحب ، ایسے ہی ماملتات ہوتے ہیں جن پر نکلا جاتا ہے
 
​کہیں اور نکلتے ہوں گے یہاں نہیں نکلتے ،یہ پاکستان ہے ، یہاں چیف جسٹس کو بحال کروانے کے لئے نکلتے ہیں ، دھاندلی کے خلاف نکلتے ہیں ، اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے نکل پڑتے ہیں ،حکومت بحال کروانے کے لئے بھی نکل پڑتے ہیں ،،، کرپشن کے الزامات پہ آخری دفعہ کب نکلے تھے مجھے یاد نہیں پڑتا ،، کوشش کر کے دیکھ لو مجھے کوئی اعتراض نہیں مگر کامیابی کے امکانات تقریباٰ زیرو ہیں

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
45126_792872487481325_402233587331093689_n.png
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف اگر قسم کھا کر بھی کرپشن کا اعتراف کر لے تو نون لیگی کہیں گے کہ عمران نے میاں صاحب کو نشہ آور دوا پلا دی تھی. میاں تو کرپٹ نہیں ہے_

خخخخخخ

(bigsmile)​

Ha ha... yeh to waisay hi hay jaisay koi PTI walay se pochay k abb tak IK Intra Party Elections kyun nhi kerwa saka aur woh kahaingay k yeh sab Nooray k dhaandlay ki wajha sey hua hay
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
When in Politics, have to declare assets of him/herself and family as per Pakistani Law. Its normal in Pakistan to buy property on family members name to hide corruption.

Okara g, family means yourself and minor children only. Adult children are legally independent, you are not liable for them. For property purposes, your wife is also independent according to sharia but in common law it can be defined either way.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Its dependent. When these offshore companies were created Maryam Nawaz's name in 1993 she was 20 and dependent to her parents.
Lets forget about the discussion of depended or independent, all we need to know that money was transferred via which mean. Like as per Hussain/Hassan Nawaz he bought these companies from Saudi Mill sale proceed. Its very easy to prove that we sold our steel mill in Jeddah for X amount and transferred from this bank to offshore bank to buy these companies.
BTW these flats which are under these companies were used to get loan for Hudabiah Paper Mill and its part of court proceedings. This mean Hussan/Hussain bought these companies in 2006 and the properties under these offshore companies ownership were used to get load in 90s. I really need to know the science.
 
All those questions are irrelevant as far as Nawaz Sharif's children are concerned once they were adults. You can only ask about Nawaz Sharif if he violated law and/or stole any money from National Exchequer. As far as I know, he is clear on both counts. Nobody has shown any evidence except saying that hey must have done something wrong. That is not good enough. If you are leveling a charge, you go prove it.
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
​کہیں اور نکلتے ہوں گے یہاں نہیں نکلتے ،یہ پاکستان ہے ، یہاں چیف جسٹس کو بحال کروانے کے لئے نکلتے ہیں ، دھاندلی کے خلاف نکلتے ہیں ، اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے نکل پڑتے ہیں ،حکومت بحال کروانے کے لئے بھی نکل پڑتے ہیں ،،، کرپشن کے الزامات پہ آخری دفعہ کب نکلے تھے مجھے یاد نہیں پڑتا ،، کوشش کر کے دیکھ لو مجھے کوئی اعتراض نہیں مگر کامیابی کے امکانات تقریباٰ زیرو ہیں

گجر بھائی یہ پروفائیل فوٹو کس کی لگائ ہوئی ہے ؟؟؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If someone stole anything from me, I will try to go all the extent to recover it because, I believe it belongs to me but when its matter of corruption of billions I don't care as I believe the money stole doesn't belong to me which mean in reality I don't own my country.
Look what's happening all over the world except, the Muslim countries. There isn't a single agitation in any Muslim country or a resignation but we still believe we are good Muslims and leader of the world. Honestly our religion is just a show off otherwise we don't care about it.
You will our our Muslim rulers try to spend Last Ashraa in Mekkah but we don't care giving or taking bribe.
In short we have what we deserve. Its against Sunnah of Allah Subhan watallh to give leadership of the world to nation who don't believe in Justice.
​کہیں اور نکلتے ہوں گے یہاں نہیں نکلتے ،یہ پاکستان ہے ، یہاں چیف جسٹس کو بحال کروانے کے لئے نکلتے ہیں ، دھاندلی کے خلاف نکلتے ہیں ، اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے نکل پڑتے ہیں ،حکومت بحال کروانے کے لئے بھی نکل پڑتے ہیں ،،، کرپشن کے الزامات پہ آخری دفعہ کب نکلے تھے مجھے یاد نہیں پڑتا ،، کوشش کر کے دیکھ لو مجھے کوئی اعتراض نہیں مگر کامیابی کے امکانات تقریباٰ زیرو ہیں
 
Mehmaan

Banned
Ha ha... yeh to waisay hi hay jaisay koi PTI walay se pochay k abb tak IK Intra Party Elections kyun nhi kerwa saka aur woh kahaingay k yeh sab Nooray k dhaandlay ki wajha sey hua hay
بری بات ہے، بہت بری بات ہے. یوں تیل میں بھگو بھگو کر چھتر مارنا بہت ہی بری بات ہے. کھوتیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں. انکا احترام کرنا لازم ہے​
:)
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سچ پوچھو تو اس طرح کے ایشوز پہ عوام باہر نہیں نکلتی ، اس کو الیکشن میں نعرے مارنے کے لئے بچا کے رکھو ، شاید اس کا کوئی فائدہ ہوجائے ویسے عوام کی یاداشت اتنی بھی تیز نہیں جو 2018 تک اس کے لئے نواز کے پانامہ میں 7 ملین ڈالر سب سے زیادہ اہم معاملہ بنا ر ہے،،،،،ان کے لئے اس وقت بھی سب سے بڑا اور اہم ایشو مہنگائی ، بے روزگاری ،بجلی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ، بد امنی اوردہشتگردی ہیں،،، ویسے بھی فی الحال فوجی عمران کی سرپرستی نہیں کر رہے ، اور چھوٹی موٹی دھرنی سے نواز نہیں جانے والا :biggthumpup:

کہتے ہیں کہ برے کو نہیں برے کی ماں کو مارو ، منگائی ، بیروزگاری ، بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کی ماں ہی یہ کرپشن ہے عوام کے خون پسینے سے لئے گئے ٹیکس کے پیسے ان گنجوں نے ایسے منی لانڈرنگ کرکے باہر کے ملکوں میں لگا دئے ہیں جیسے ان کے باپ کا مال ہو ، اور دوسروں کو کہتے ہیں پاکستان میں سرمایا کاری کرو یعنی پیسا لاؤ تاکہ یہ پھر اس میں کرپشن کرکے آف شور کمپنیوں کے سرماے مزید اضافہ کر لیں اور یہ شیطانی چکر چلتا رہے اور گنجوں کا خاندان پلتا رہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواریوں کی اکثریت برائی کی مان کو مارنے کے حق میں نہیں کیونکہ اگر برائی کی مان کو ماریں گے تو خود کہاں سے کھائیں گے

کہتے ہیں کہ برے کو نہیں برے کی ماں کو مارو ، منگائی ، بیروزگاری ، بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کی ماں ہی یہ کرپشن ہے عوام کے خون پسینے سے لئے گئے ٹیکس کے پیسے ان گنجوں نے ایسے منی لانڈرنگ کرکے باہر کے ملکوں میں لگا دئے ہیں جیسے ان کے باپ کا مال ہو ، اور دوسروں کو کہتے ہیں پاکستان میں سرمایا کاری کرو یعنی پیسا لاؤ تاکہ یہ پھر اس میں کرپشن کرکے آف شور کمپنیوں کے سرماے مزید اضافہ کر لیں اور یہ شیطانی چکر چلتا رہے اور گنجوں کا خاندان پلتا رہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Well educated response that its unethical to ask source of money. Can someone count the sentence "Allah Kay Fazal Say" used in this program?

Ok same question asked by Shahzeb Khanzada. Watched the reply.
Are you satisfied with Hussain Sharif Reply?

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پراپرٹی کے بزنس کی ایک مثال :
روزویلٹ ہوٹل نواز شریف حکومت نے ٣٥ ملین ڈالر میں خریدا پرویز مشرف حکومت نے ٢٠٠٧ میں ٦٥ ملین ڈالر ریفربشنگ میں لگا کے ١ بلین (١٠٠٠ ملین ) میں بیچنے کے لئے لگا دیا

اس حساب سے دیکھ لیں حسن نواز نے کتنا کمایا ہو گا وہ بھی پرانی پراپرٹی خرید کر ریفربشنگ کے بعد بیچتا ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو برکت ہیں انکے کاروبار میں
;)

Back
Top