How to become Liberal (Azmuda Tarikay)

AwaZ-e-HaQ

MPA (400+ posts)
180748_124311714309114_100001908575949_162038_8016510_n.jpg

روشن خیال بننے کے لئے کچھ آزمودہ طریقے پیش خدمت ہیں۔

سب سے پہلے، اگر آپ مرد ہیں تو داڑھی سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں، داڑھی والا ہمیشہ انتہا پسند ہی ہوتا ہے۔ اس لئے اسمارٹ بنیں اور کلین شیو پر توجہ دیں، پھر ترقی پسندوں کی تصانیف پڑھیں، ان کی تصانیف میں شامل وہ باتیں جن سے کان سرخ ہوتے ہوں، ہر مناسب موقع پر لوگوں کے ساتھ شئیر کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی باتیں کریں، کسی عورت کے ساتھ ظلم ہو تو ریلیاں نکالیں، ان کے پاس جا کر فوٹو سیشن کرائیں اور یہ مطالبہ کریں* کہ ذمہ داروں کو جلد از جلد سزا دی جائے۔ لیکن اتنا بھی شور و غوغا نہ کریں کہ حکومت واقعی مجبور ہو، ہتھ ہولا رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر بات میں مولویوں کو کوسیں، امن و امان کا مسئلہ ہو، مہنگائی کا مسئلہ ہو، یا پاکستان کی عالمی ساکھ کا، ہر بات میں مولوی کو گھسیٹیں۔ اس سے آپ کا امیج بہت روشن ہوگا اور آپ خود ہی چند ہفتوں یا مہینوں میں فرق محسوس کریں گے۔

اگر آپ خاتون ہیں، تو مندرجہ بالا طریقوں میں سے داڑھی کی بات چھوڑ کر باقی آپ کے لئے بھی ہیں، البتہ آپ کی صنف کے حساب سے کچھ مزید طریقے ہیں جن کو آزما کر آپ دقیانوسی کی جگہ روشن خیال کہلائیں گی۔ سب سے پہلے حجاب کو خیرباد کہہ دیں، روشن خیالی کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا چہرہ بھی روشن رہے۔ اس کے بعد بتدریج دوپٹے کو سر سے سِرکا کر کندھے پر لے آئیں۔ پھر کچھ عرصے کے بعد دوپٹے کو بھی خیر باد کہہ دیں۔ لیکن یاد رہے کہ یہ سارا عمل بہت آہستہ ہو ورنہ مولوی آپ کی کلاس لینا شروع کردے گا۔ اسی طرح کپڑوں میں بتدریج تبدیلیاں لائیں حتیٰ کہ آپ بھی ترقی پسند خواتین کی طرح ان کی رنگ میں رنگ جائیں۔ کلبوں میں جائیں، بوائے فرینڈ ڈھونڈیں، اور ظالم سماج کی زنجیریں توڑنے کا عزم کریں۔ پھر اس کے بعد مولوی کی کلاس لینا شروع کریں، میڈیا پر آپ کو بہت پذیرائی ملے گی اور آپ خود ہی محسوس کریں گی کہ واقعی روشن خیال ہونا کتنی اچھی بات ہے!!!!

اس کے علاوہ کتے پالنے کا شوق رکھیں، صبح کی سیر میں ان کو ساتھ لے کر جائیں تا کہ آپ ماڈرن لگیں۔ اور فوٹو سیشنز میں بھی کتوں کو گود میں بٹھا کر ان سے پیار کریں تاکہ آپ کی بے زبانوں کے ساتھ دوستی مشہورِ عام وخاص ہوجائے۔

لیجئے، اب آپ دل کھول کر مولوی کو گالیاں دیں۔ ان کو معاشرے کا ناسور قرار دیں۔ ان کے رہن سہن، کپڑوں، کھانے (حلوہ ) وغیرہ کی بھی برائی کریں۔ ان کی ایسی خاطر تواضع کریں کہ کوئی بھی مولوی آپ کے سامنے ٹک بھی نہیں سکے۔ ایسا کرنے سے کوئی آپ کو روک نہیں سکے گا کیونکہ آپ کے دماغ میں روشن خیالی کا بلب روشن ہے، جس کا مقابلہ مولوی کے دماغ کی پرانی شمع نہیں کرسکتی۔
 
textillian

MPA (400+ posts)
Brother, ye cheez khatam hoti nazar nahi aa rahi,, koi movement hi nahi, agar hay tu wo logo ko apeal nahi kar rahi.

Now it is going just like very normal, although majority of our country dont accept the same, that their mother sisters should behave the same,and should free of DOPATTA and HAYA!!

Unconciously every one considering this is development, advancement, even with in last couple of years, our colleges, universities atmosphere is bit changed.

and there is no one to stop it!!
 
janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
this was started by Musharaff with the name of enlightened moderation
it is all about humiliating the Mohammadi get up and hijab to claim to be a moderate, as simple as that
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Asalam O Alikum,
Brother well said but i have to add few thing to this... let me first tell you something about myself... ALHAMDULILLAH i am still stick to my old culture and islamic values and in todays world i ppl call me conservatie... and i also have dari :) anyways but when you said dragging about molvies... brother haven't you seen our molvies if we are like this its becuase of these molvies they don't teach you anything else other then hatred... i don't remember going to any moseque and learned something constructive about ISLAM everything i know its my own work... they will teach you just come to Masjid 5 times a day and give us donations ( in ALLAH's house these munafiq molvees are asking from us instead of asking from ALLAH)... there are few molvees that are nice but they are few in number and when we talk we talk about in general and majority and majority of molvees unfortunately bad.. and one more thing we as muslims have to set example from our own home instead of depending on molvees... creating islamic environment in our houses is our duty not molvees duty... if everyone of us start this change from his own home we don't need any moment... we have the main guidline just have to follow it... the rest i agree with you
 
Khalid

Minister (2k+ posts)
one of my Indian Muslim friend used to quote his mother's statement which i would like to share

"Musalman sab sy pehle darhi choor detey hain (means darhi rakh letey hain) ... yeh un k liye sab sy asan hai ... magar woh jhoot bolna/dhoka dena etc nahin choortey"

Darhi is wajib ... but what about the others which should be avoided first ... we have come to a point where most peoples dont trust others who are having beard ... by our looks we might be a good muslims but what about our character ...

i am having beard ... and i consider myself a fundamentalist ...
 
سہی کہا ہے اگر کسی کی حقیقی جاں نثاری و وفا داری اللہ کی راہ میں "طویل" ہو تو کوئی بڑا نقصان نہ ہو جاۓ گا اگر اسکی ڈاڑھی "قصیر" ہو لیکن اگر جاں نثاری و وفاداری "قصیر" ہے تو یقین رکھیے کہ ڈاڑھی کا طول کچھ بھی فائدہ نہیں دے گا بلکہ اللہ کے ہاں فریب کاری اور مکاری کا مقدمہ چل جاۓ گا

اوپر والے پیراۓ میں سیکولرازم اور اسلامی شعار کو علامتی انداز میں پیش کیا ہے جس سے کسی کو انکار ممکن نہیں
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Asalam O Alikum,
Brother well said but i have to add few thing to this... let me first tell you something about myself... ALHAMDULILLAH i am still stick to my old culture and islamic values and in todays world i ppl call me conservatie... and i also have dari :) anyways but when you said dragging about molvies... brother haven't you seen our molvies if we are like this its becuase of these molvies they don't teach you anything else other then hatred... i don't remember going to any moseque and learned something constructive about ISLAM everything i know its my own work... they will teach you just come to Masjid 5 times a day and give us donations ( in ALLAH's house these munafiq molvees are asking from us instead of asking from ALLAH)... there are few molvees that are nice but they are few in number and when we talk we talk about in general and majority and majority of molvees unfortunately bad.. and one more thing we as muslims have to set example from our own home instead of depending on molvees... creating islamic environment in our houses is our duty not molvees duty... if everyone of us start this change from his own home we don't need any moment... we have the main guidline just have to follow it... the rest i agree with you

So I should say that you are a good moulvi.
It simply means that good and bad are every where...and no boubt Molana sahibaans are also corrupt.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
one of my Indian Muslim friend used to quote his mother's statement which i would like to share

"Musalman sab sy pehle darhi choor detey hain (means darhi rakh letey hain) ... yeh un k liye sab sy asan hai ... magar woh jhoot bolna/dhoka dena etc nahin choortey"

Darhi is wajib ... but what about the others which should be avoided first ... we have come to a point where most peoples dont trust others who are having beard ... by our looks we might be a good muslims but what about our character ...

i am having beard ... and i consider myself a fundamentalist ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میرے خیال میں ہم ایک ھی برش سے ہر چیز کو رنگ رہے ہیں
حقیقت میں ایسا نہیں

یہ بنیادی بات ضرور ذہن میں رہنی چاہیے کے ہر عمل اللہ کے لئے ہونا چاہیے اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کے مطابق..کسی بھی عمل میں یہ دونوں چیزیں اس عمل کو مقبول بناتی ہیں اور ایسا عمل ہماری دنیا اور آخرت کے لئے فائدہ مند ہے

جہاں تک داڑھی اور سچ یا جھوٹ بولنے کا تعلق ہے تو
بعض لوگ سچے بھی ہوتے ہیں اور اخلاق بھی اعلیٰ ہوتا ہے مگر انکے اردگرد کا ماحول ایسا ہوتا ہے کے انکے لئے داڑھی رکھنا یا ساتھ ھی ساتھ دیگر ایسی سنتوں پر عمل کرنا جو کے ظاہر ہوتی ہوں اور لوگوں کو پیغام دیتی ہوں کے یہ دین کی طرف راغب ہے ایسی سنتوں پر عمل مشکل ہوتا ہے

اسی طرح بعض مواقع پر ڈارھی تو رکھ لی جاتی ہے مگر چونکہ بنیادی تربیت یا اخلاقی معیار کو اہمیت نہیں دی گئی ہوتی اس لئے جھوٹ اور دھوکہ دہی نہیں چھوڑتے بلکہ داڑھی رکھنے کے بعد دھوکہ دینے میں اور آسانی محسوس کرتے ہیں کیوں کہ لوگ داڑھی دیکھ کر بعض دفعہ زیادہ بھروسہ کرلیتے ہیں

اسی طرح ایسے بھی لوگ ہیں جن کے پاس دین ہے نہ بنیادی اخلاقیات

آپ کو معاشرے میں ہر قسم کے لوگ ملینگے ... بہرحال ہمیں غلط کو غلط کہنا چاہیے چاہے داڑھی رکھا ہوا شخص غلط کرے یا بغیر داڑھی رکھا ہوا
اور صحیح کو صحیح کہنا چاہیے چاہے داڑھی والا شخص صحیح کرے یا بغیر داڑھی والا

مسلہ یہاں پیدا ہوتا ہے جب داڑھی والا شخص برائی کرے تو ساری توجہ داڑھی پر مرکوز کردی جاتی ہے
اور اگر بغر داڑھی والا شخص برائی کرے تو توجہ برائی پر مرکوز کردی جاتی ہے
اور اس طرز عمل کے زریعے سے اپنے آپ کو روشن خیال اور ترقی پسند اور پڑھا لکھا ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے

اللہ ہمارے دین اور دنیا کو بہتر فرماے
 
Last edited:

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
180748_124311714309114_100001908575949_162038_8016510_n.jpg

روشن خیال بننے کے لئے کچھ آزمودہ طریقے پیش خدمت ہیں۔

سب سے پہلے، اگر آپ مرد ہیں تو داڑھی سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں، داڑھی والا ہمیشہ انتہا پسند ہی ہوتا ہے۔ اس لئے اسمارٹ بنیں اور کلین شیو پر توجہ دیں، پھر ترقی پسندوں کی تصانیف پڑھیں، ان کی تصانیف میں شامل وہ باتیں جن سے کان سرخ ہوتے ہوں، ہر مناسب موقع پر لوگوں کے ساتھ شئیر کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی باتیں کریں، کسی عورت کے ساتھ ظلم ہو تو ریلیاں نکالیں، ان کے پاس جا کر فوٹو سیشن کرائیں اور یہ مطالبہ کریں* کہ ذمہ داروں کو جلد از جلد سزا دی جائے۔ لیکن اتنا بھی شور و غوغا نہ کریں کہ حکومت واقعی مجبور ہو، ہتھ ہولا رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر بات میں مولویوں کو کوسیں، امن و امان کا مسئلہ ہو، مہنگائی کا مسئلہ ہو، یا پاکستان کی عالمی ساکھ کا، ہر بات میں مولوی کو گھسیٹیں۔ اس سے آپ کا امیج بہت روشن ہوگا اور آپ خود ہی چند ہفتوں یا مہینوں میں فرق محسوس کریں گے۔

اگر آپ خاتون ہیں، تو مندرجہ بالا طریقوں میں سے داڑھی کی بات چھوڑ کر باقی آپ کے لئے بھی ہیں، البتہ آپ کی صنف کے حساب سے کچھ مزید طریقے ہیں جن کو آزما کر آپ دقیانوسی کی جگہ روشن خیال کہلائیں گی۔ سب سے پہلے حجاب کو خیرباد کہہ دیں، روشن خیالی کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا چہرہ بھی روشن رہے۔ اس کے بعد بتدریج دوپٹے کو سر سے سِرکا کر کندھے پر لے آئیں۔ پھر کچھ عرصے کے بعد دوپٹے کو بھی خیر باد کہہ دیں۔ لیکن یاد رہے کہ یہ سارا عمل بہت آہستہ ہو ورنہ مولوی آپ کی کلاس لینا شروع کردے گا۔ اسی طرح کپڑوں میں بتدریج تبدیلیاں لائیں حتیٰ کہ آپ بھی ترقی پسند خواتین کی طرح ان کی رنگ میں رنگ جائیں۔ کلبوں میں جائیں، بوائے فرینڈ ڈھونڈیں، اور ظالم سماج کی زنجیریں توڑنے کا عزم کریں۔ پھر اس کے بعد مولوی کی کلاس لینا شروع کریں، میڈیا پر آپ کو بہت پذیرائی ملے گی اور آپ خود ہی محسوس کریں گی کہ واقعی روشن خیال ہونا کتنی اچھی بات ہے!!!!

اس کے علاوہ کتے پالنے کا شوق رکھیں، صبح کی سیر میں ان کو ساتھ لے کر جائیں تا کہ آپ ماڈرن لگیں۔ اور فوٹو سیشنز میں بھی کتوں کو گود میں بٹھا کر ان سے پیار کریں تاکہ آپ کی بے زبانوں کے ساتھ دوستی مشہورِ عام وخاص ہوجائے۔

لیجئے، اب آپ دل کھول کر مولوی کو گالیاں دیں۔ ان کو معاشرے کا ناسور قرار دیں۔ ان کے رہن سہن، کپڑوں، کھانے (حلوہ ) وغیرہ کی بھی برائی کریں۔ ان کی ایسی خاطر تواضع کریں کہ کوئی بھی مولوی آپ کے سامنے ٹک بھی نہیں سکے۔ ایسا کرنے سے کوئی آپ کو روک نہیں سکے گا کیونکہ آپ کے دماغ میں روشن خیالی کا بلب روشن ہے، جس کا مقابلہ مولوی کے دماغ کی پرانی شمع نہیں کرسکتی۔

Please add this in main thread

ایک اور چیز ...لفظ ملا تو رہ گیا...دن میں اسکا کم سے کم دس بیس دفعہ ورد کریں ..بتدریج اپنی ہر پوسٹ اور تھریڈ میں دو سے تین دفعہ اسکا استعمال کریں ..اس سے بہت جلد افاقہ ہو گا

نوٹ :آپ کے دل میں ضرور اسلام کے لیے نفرت ہونی چاہیے .ملا اور مولوی کے الفاظ تو صرف دنیا کو دکھانے کے لیے ہیں .جب تک آپ کے دل میں اسلام کے لیے کوٹ کوٹ کر نفرت نہیں ہو گی تب تک آپ ایک اچھے لبرل اور سیکولر نہیں بن سکتے

سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے اسی فورم پر کوئی بھی تھریڈ ملا اور مولوی کے نام سے لگا دیں ..لبرلزم اور سیکولرزم کے چمپئین فورا آپ کو سرٹیفکٹ دینے کے لیے حاضر ہو جایں گے

Back
Top