Here is my Introduction - I'm one of the new Siasat.pk Moderators

L

Liberal Fascist

Guest

کام مشکل ہے لیکن پھِر بھی اپنے نام اور کام کی لاج رکھنے کی کوشش کیجئے گا۔ "روندی پارٹی" اور "نِڈھال جتھہ" طرح طرح کے پریشر ڈالے گا لیکن آپکو تو پتہ ہی ہوگا کہ پریشر بھی ایک سہنے والی شے ہے۔

جو لوگ خود وہی کام کریں لیکن ہر وقت دوسروں کی شکایتیں لگائیں یا بات بے بات روتے رہیں اُنکی آہوں آنسؤں میں گھُلنے کی بجائے تاثر دیں کہ آپ اُنکی بات بہت غور سے سُن رہے ہیں جبکہ دراصل آپ ایسا کر نہیں رہے ہونگے۔ اِسکے دو فوائد ہونگے ایک تو اُس رونی صورت کی ڈھارس بندھی رہیگی دوسرا آپکو مکّار لوگوں کی نفسیات سمجھنے کا تجربہ بھی ہو جائیگا۔ یہ تجربہ شادی شُدہ زندگی میں بہت کام آئیگا۔
جو لوگ شکایتیں لگا لگا کر ٹٹؤ صورت ہو چُکے ہیں اُنکو ہر گِز گھاس مت ڈالیے گا ورنہ آپکی ساری توانائی اور وقت گھاس ڈھونے اور ڈالنے میں ہی برباد ہو جائیگا اور اللہ نے جوانی آپکو ایسے غلط کاموں میں برباد کرنے کیلئے ہر گِز نہیں دی۔ مولوی ٹائپ لوگوں سے فاصلہ رکھیے گا، نہ صرف یہ کہ وہ اکثر اپنے نام کا پاس رکھتے ہوئے کبھی سچ نہیں بولتے بلکہ دوسروں کا دماغ اور کنّ وغیرہ بھی حلوہ سمجھ کر کھاتے رہتے ہیں۔ اللہ نے آپکو ایک دماغ اور ایک کنّ دیا ہے اِنکی حفاظت کریں کیونکہ سُننے کیلئے ایک ہی کنّ ہوتا ہے، دوسرا تو نکالنے کیلئے ہوتا ہے۔ وہ کہتے ہیں نہ ایک کان سے سُن کر دوسرے سے نکال دینا۔
اِن گذارشات کو کس کر پلّے باندھ لیں ورنہ کوئی اور پلو سے باندھ لے گا۔
ولسلام
آپکا خیر اندیش

 
Last edited by a moderator:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Saleh Sharif Sahab, SENIOR moderator ship mubarak.

by the way, kis side sey rishtey dar hain. Kalsoom ki side ya nawaz ki :P
 

Belal

Senator (1k+ posts)
Hamy bhi apki tera Naik aur salah MOD chahyeee WELCOME
851561_193928377422934_1962626006_n.gif
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Nawab Saab aap nay apni saaya-e-Atfat mein lay liya hay.......chand hazar aikar zameen bhi inayat farmaa mein........ya kam az kam itni keh jahan tak inka Ghora subah say shaam tak dorta howa pohanch jayae........waisay bhi aapki koi post aisi nahi hoti jo moderation na maangti ho......hein ji?

dekhain ji , be ghairat ka lafz gaali nahi balke mahaz ishara hai
issay tarha laaanat bhi jazbat ke toofanon se utne wale maujon main se aik mauj hai
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
dekhain ji , be ghairat ka lafz gaali nahi balke mahaz ishara hai
issay tarha laaanat bhi jazbat ke toofanon se utne wale maujon main se aik mauj hai

Woh to theek hay par daikho ji dhoop mein mat phira karo aap ka rang kitna kaala par raha hay.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
aap ko rang ki parri hai , nawab ka dabang style bhi to dekho

Haan yar waaqai......agar talwar plastic ki na hoti to kia baat thi....lagta nawab ka koi mulazim uskay puranay kapray pehan kar haath daal kar foto bananay walay kemray kay saamnay khara hay......aisa kion lag raha hay?
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Haan yar waaqai......agar talwar plastic ki na hoti to kia baat thi....lagta nawab ka koi mulazim uskay puranay kapray pehan kar haath daal kar foto bananay walay kemray kay saamnay khara hay......aisa kion lag raha hay?
yeh taqseem e hind se pehle ke waqt ka asli nawab hai
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Siasat.pk administration hire the moderators, they appoint them.

برادرم صالح ! میری جانب سے فورم پر خوش آمدید اور موڈریٹر بننے پر مبارکاں، میں اس فورم کی سب سے زیادہ ہردلعزیز شخصیت ہوں اگر آپ جیسے چند ہزار لوگ یہاں موجود نہ ہوتے تو میں یقینا" اس فورم کا موڈ یا ایڈمن ہوتا۔ جب تک نہیں ہوں اُس وقت تک یہی کہہ کر بہلاتا رہوں گا خود کو کہ موڈ بن کر انسان آزادی سے پوسٹس نہیں کر سکتا وغیرہ۔ مستقبل کا سینیئر موڈریٹر ہونے کے علاوہ میں فیوچر کا صدر یعنی ممنون بھی ہوں کیوں کہ آپ لوگ مجھ پہ ہاتھ ہلکا رکھتے ہیں، شائید میری خوبصورت شخصیت، مدھُر پوسٹس، شیریں بیانی کی وجہ سے۔ مجھے اُمید ہے کہ آپ ایک نہائیت عقلمند، تعلیم یافتہ، باشعور اور صالح انسان ہونے کے ناطے مجھے کبھی بین نہیں کریں گے۔
جب تک آپ ایسی غلطی نہیں کریں گے میری تمام نیک خواہشات اور تعاون آپ کے ساتھ ہےبصورتِ دیگر......
(serious)۔
ایک بار پھر خوش آمدید اور مبارک۔
(welcome)​
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ آپکو انصاف اور غیر جانداری کی توفیق عطا فرماۓ

یہاں ہر شخص ایک خاص مذہبی و سیاسی نقطہ نظر رکھتا ہے جس کی بنیاد پر وہ خود کو درست اور فریق ثانی کو غلط سمجھتا ہے...اپنے موقف کو ثابت کرتا ہے اور دوسروں پر تنقید کرتا ہے..اس فورم کا یہ مزاج برقرار رہنا چاہیے اور یہی اس فورم کی خوبصورتی ہے
غیر ضروری پابندیوں سے فورم کے مقاصد متاثر ہوتے ہیں

کوشش کیجیےگا که
اس فورم پر آ کر جو لوگ گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کریں، گالم گلوچ کریں یا دوسروں کو مختلف قسم کے بیہودہ ناموں سے پکاریں چاہے وہ سیاسی معاملات میں هو یا دینی آپ ایسے لوگوں پر قدغن لگائیں..تاکہ صحتمند گفتگو کو فروغ حاصل هو

اسی طرح کچھ افراد یہاں فحش اور بے ہودہ تھریڈز بھی کھولتے ہیں اور گفتگو بھی کرتے ہیں...میں سمجھتا ہوں که اس فورم پر مائیں اور بیٹیاں بھی آتی ہیں تو ایسے افراد پر بھی قدغن لگائیں...عموما جو افراد گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں وہی ان بے ہودہ تھریڈز پر متحرک ہوتے ہیں

اگر آپکو ہم سے کوئی شکایت هو تو ضرور مطلع کریں...ہم فورم کو خیالات کے اظہار کا بہترین فورم بنانے میں آپکی مدد کرینگے

ان شاءللہ

برادرم اسم بے مسمیٰ
اگر میں کم ظرف حریف ہوتا تو یقینا" یہی کہتا کہ "مزہ آیا؟۔ لیکن چوں کہ میں کم ظرف نہیں ہوں اسلئے کہے دیتا ہوں کہ مجھے بہت دُکھ ہوا کہ آپ کا سٹیٹس بنڈ آرہا ہے جو میرے لئے بڑے دُکھ کا باعث ہے، ویسے آپ کیوں بنڈ ہوگئے ہیں؟؟ اچھا چلو آئیندہ میری طرح شریف بن کر رہنا اور مسلمانوں کے تفرقے کم کرنے کی کوشش کرنا۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
 

Back
Top