Hamza Ali Abbasi Announces to Leave Showbiz

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
مشا ءاللّٰہ گڈ لک
آپ کے لئے دعا گو ہیں اللّٰہ ھم سب کو وہ آئین وہ وعدہ سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو وعدہ ھم مسلمانوں نے اللّٰہ سے کر کے اس دنیا میں آئے ہیں بے شک اللّٰہ نے ہمیں وہ آئین کی کتاب ہی ہاتھوں میں دی تھی اور ھر مسلمان نے اللّٰہ سے وعدہ کیا تھا کہ دنیا میں جاکر ھم اس کتاب کے مطابق زندگی گزاریں گے اور اس کتاب قرآن کریم کی ھدایات پر عمل کریں گے اللّٰہ رب العالمین نے یہ کتاب یہ اللّٰہ کا آئین کتاب اللہ نے ھم تک اپنے آخری پیارے رسول اور نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زریعے ھم تک صحیح وسالم پہنچا دی ھے اس پر ھم اللّٰہ سبحان وتعالی کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں اللّٰہ سبحان وتعالی سے دعاگو ہیں کہ ھمیں اپنی کتاب اللہ قرآن مجید کی ھدایات نصیب فرما آمین ثم آمین
 

sad_far

Politcal Worker (100+ posts)
its part of drowing up yar Hamza , no need to make videos anbpout ir, every person goes through same thing "questions of life and death" you just think you were some special person and you have to stay in public life like a tawaif. just stay away from youtube, but no you cannot because you have been famous once, now you cannot stay away.