In any case Tarbooz Ne Katna Haiمیرا نہیں خیال حکومت پہل کرے گی ۔ یہ صرف احتیاطی تدابیر ہیں کہ اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینےیا شر پسندیکی کوشش کی، تو پھر اس سے نبٹا جا سکے۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ حکومت اپنے ہی بندے مجمع میں بھیج کر کچھ شرارت کرے اور پھر اسے بہانے کے طور پر استعمال کرے۔شرکا کو چاہئے کہ اپنی آنکھیں اور کیمرے کھلے رکھیں۔
میرا نہیں خیال حکومت پہل کرے گی ۔ یہ صرف احتیاطی تدابیر ہیں کہ اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینےیا شر پسندیکی کوشش کی، تو پھر اس سے نبٹا جا سکے۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ حکومت اپنے ہی بندے مجمع میں بھیج کر کچھ شرارت کرے اور پھر اسے بہانے کے طور پر استعمال کرے۔شرکا کو چاہئے کہ اپنی آنکھیں اور کیمرے کھلے رکھیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|