Fraud From The Past

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جاسمین ہی/شی ۔۔۔ یہ جو بھی ہے مگر اس نے آپ سب کو ایک ہی جھٹکے میں گرما دیا ہے ۔۔۔ ہاہاہا
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
nahin yaar esa nahin hey , yaar is forum per chand log hi tou reh gaye , sarey aik aik ker key jaa rahey hain.lekn mohtrama ki chand posts sey kch andaza ho giya tha. key new entry hey .lekn in key saath khob jamey gi.likhney ka andaz mohtrama ka qable tareef hey. abhi to shuruwaat hey,dekhtey hain agey agey kiya hota hey.
aray kush ansoo jee hum jo hain ap k dukhe aur dared bantenay k leya ... hum say zakir ker leya kerya ga ... (bigsmile)
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

aaj tou aap pakrey gaye hain. bilkl wohi andaaz likhney ka.
برادرم عرب خان!۔
جیسا کہ پوسٹ نمبر اٹھارہ میں کہا گیا ہے بعد از تائید میں اُس خیال کو یوں آگے بڑھاؤں گا کہ واقعی آپکی باتوں سے اخلاص عیاں ہے، اگر نہ بھی ہوتا، یہ میرا موضوع تب بھی نہ ہوتا کہ دِلوں کے بھید جاننے کا میرا کوئی دعویٰ نہیں۔

آپ اور آپکے کئی ہم جماعتوں کو خدشہ ہے بلکہ یقین ہے کہ عالمِ اغیار ملالہ کو منفی سوچ کے تحت بڑھاوا دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ ملالہ کے انٹرویوز سے پاکستان کا چہرہ مسخ ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
یہ اِسقدر ناقص اور بیہودہ تصور ہے جِس کی کوئی زمینی حقیقت نہیں۔ اِس خیال کی جائے ولادت و ہلاکت خوفزدہ اور تاریک اذہان ہیں ورنہ دُنیا کو آج کا پاکستان ویسا ہی نظر آ رہا ہے جیسا وہ ہے، عمارت باہر سے زیادہ واضح دکھائی دیتی ہے۔ کیا دُنیا اندھی بہری ہے جِسے پاکستان میں پچاس ہزار بیگُناہ بچوں، بوڑھوں، عورتوں کی لاشیں نظر آتی ہیں نہ دھماکوں سے لرزتے پاکستان سے کوئی آواز باہر نکلتی ہے۔ کیا ملالہ کے انٹرویوز کا آہنگ بلند ہے یا دھماکوں کا مسلسل شور؟ آپ کے بقول دُنیا ملالہ کا انٹرویو سُن کر پاکستان کے بارے رائے قائم کر رہی ہے لیکن اُس بہری دُنیا کو دھماکے سُنائی نہیں دیتے، ریاست کے اندر ریاستیں، بھتے، شہریوں کا اِغوا برائے تاوان، پھوُل کی پتیوں ایسی پانچ سالہ سنبل دِکھتی ہے نہ افلاس کے میناروں سے کود کر خود کُشی کرتی غریب رعایا، بد عنوانی میں سرِ فہرست، تعلیمی معیار گراوٹ کا شکار اور رزق ملاوٹ کا، دوائیں شفا کی بجائے موت کا سندیسہ، قومی املاک اشرافیہ کا سامانِ عیاشی، ریلوے، پی آئی اے جسکی ایک آدھ مثال ہیں۔

بھائی صاحب، لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں غرق پاکستان سے بلند ہوتے قتل وغارت و افلاس کے شعلے دُنیا خوب دیکھ رہی ہے آپ اور آپکے ہم جماعت ہی آنکھیں کھولنے کو آمادہ نہیں تو ہم آپکو جگانے کیلئے کیا چبھوئیں۔ یہ تصور کیسا بچگانہ و فضول لگتا ہے جیسے ملالہ نے پاکستان کا نام خراب کر دیا ہے ورنہ ہمارا دیس تو علم و ہُنر کا بُقعہ نور تھا، ہماری دانشگاہوں سے تحقیقی مقالے دُنیا کی رہنُمائی کرتے تھے، کینسر سے لیکر ہیپا ٹائتس تک ہر موذی مرض کا شافی و کافی علاج ہم نے ہی دریافت کیا تھا۔ ایجادات کا شُمار تھا نہ حساب۔ جمہوری، اخلاقی و انسانی قدار کو اوجِ ثُریا تک پہنچایا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساٹھ سال میں چار بار فوجی "جمہور" کو لِتر مار کر تیس سال ڈندا دے کر سواری کر گئے، عالمی کرپشن کے سٹڈی کیس کے طور پر ہمارے صدر کا نام آتا ہے، وزیرِ اعظم کا بیٹا سمگلر ہے اور پرائم منسٹر ہاؤس میں اسکے سودے طے ہوئے، ہر جگہ سفارش، امتحانات میں نقل، دین کے نام پر جذبات فروشی، وطن کے نام پر جہالت کا دھندہ جیسی لاکھوں بیماریاں ہمارے جسدِ پاش پاش کو لاحق ہیں آپ کہتے ہیں ملالہ کاغذ کے پھوُلوں پر عطر چھڑکے اور دُنیا کو گلاب بنا کر بیچ دے۔
کاغذ کے پھول سر پہ سجا کے چلی حیات
نکلی برونِ شہر تو بارش نے آ لیا

موسیقی حرام، آرٹ لغو، سائنس باطل، جِدت مکروہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر آپکو کِس شعبے میں نوبل پرائز دیا جائے۔ اگر اپنے بھائیوں کی گردنیں کاٹنے، دھماکوں سے اپنی بستیاں اُجاڑنے پر کوئی انعام ہوتا تو نوبل نہیں ہمیں "گلوبل پرائز" مِلتا۔ شُکر کریں ایک غیر ذمہ دار ریاست اور دِن بدن ایک دہشت گرد (درحقیقت دہشت زدہ) مشہور ہوتے مُلک سے ایک بچی اٹھی جِس نے جھُکنے سے انکار کیا مرنے سے انکار کیا۔ وہ تعلیم کی بات کرتی ہے، علم دوستی کی بات کرتی ہے۔ آپ جتنا نہ سہی تھوڑا بہت مغرب ہم نے بھی دیکھا ہے۔ میری دانست میں اِس سے کِسی قوم کا منفی تاثر نہیں بنتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منفی تو تب ہو جیسے ملالہ سے پہلے ہم دُنیا کا سوئتزر لینڈ تھے۔
آخر میں ایک مختلف زاویے کیطرف متوجہ کروں گا۔
میں بھی ملالہ کو آپکی نگاہ سے ہی دیکھتا لیکن میرے سامنے باب العلم کا قول ہے، "چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر ملالہ کے مخالف یہ مریض لوگ صف آراء نہ ہوتے تو شاید میری نگاہ بھی تشکیک کا شکار ہوتی لیکن چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
janab apko parhney ka moqa kam hi mila hey. ya hamari nazar hi nahin pari aap per. mafi ka talbgaar hoon.

apko janey bagher ,dukh dard ka zikar kerna munasib nahin hey. kiya aap ki id pehley mukhtlif thi?

aray kush ansoo jee hum jo hain ap k dukhe aur dared bantenay k leya ... hum say zakir ker leya kerya ga ... (bigsmile)
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

میری بھی ایک بات لکھ لو اور پلو یا پلے سے باندھ لو

تین چار سال بعد ملالہ کو کوئی جانتا بھی نہیں ہوگا ، کیونکہ مغرب اپنا مطلب نکل جانے کے بعد استمعال شدہ ٹشو کی طرح اس کو پھینک چکا ہوگا ، جیسے مختاراں مائی کے ساتھ کیا تھا

ف ج
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
skalar jee ,hamain hiee ya shiee sey kiya lena hain. hum tou sirf logon key khiyalat pertey hain. aur himat parey to jawab likh deytey hain. warna log to post perney sey pehley unka mazhab ,rang ,nasal,jins tak check kertey hain,aour phir unki post ko parhey bagher hi like ya dislike ker detey hain.

جاسمین ہی/شی ۔۔۔ یہ جو بھی ہے مگر اس نے آپ سب کو ایک ہی جھٹکے میں گرما دیا ہے ۔۔۔ ہاہاہا
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
janab apko parhney ka moqa kam hi mila hey. ya hamari nazar hi nahin pari aap per. mafi ka talbgaar hoon.

apko janey bagher ,dukh dard ka zikar kerna munasib nahin hey. kiya aap ki id pehley mukhtlif thi?
na jee hum tu is he id per namodar hotay hain
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

کالا باطن کالا ظاہر ذہن میں توہمات کا انبار اور اوپر سے سالانہ بنیادوں پر اپنی
ٹھکایی آپ کا مذہبی پروگرام. عقل گھٹنوں نہیں جا پہنچے گی تو اور کیا ہوگا ؟
:biggthumpup:

یقین رکھیے کے پاک رسول کالی کملی والے کے نام سے پکارے گے اور تو اور الله کو یہ رنگ اتنا اچھا لگا کے اپنے گھر کی دیواروں پر بھی کالا غلاف لگا اور جچتا بھی یہی ہے پھر 1400سال بعد یہ رنگ اتنا دل کو لگا کے کچھ لوگوں نے اپنے جھنڈوں اور عماموں کو بھی اسی رنگ کا کر لیا کے شائد جس کے آنے کی نشانیاں ظاہر ہو رہی ہیں کے شائد کے اب وقت کچھ قریب آ پوھنچا ہے باقی الله کی ذات جانتی ہے کے کَب اے گا پر اس کی خوشبو پہاڑوں میں بسنے والے سیاہ دلوں پر بھی محسوس ہوئی ہے جس کا شائد آپ نے باطن کے طور پر ذکر خیر کیا ہے پر یقین مانیے میرے جیسے ملنگ جو اتنی بڑی مطیار لیکر کھڑے ہوں گے وہ ان درندوں کو دور ھانکتے رہیں گے اخیر میں عرض کروں کے یہ ہاتھ جو اٹھتے ہیں میرے سینے کی طرف توں خوب جانتا ہے کے وہ میرے سینے پر پڑنے سے پہلے یزید اور یزیدیت کے مون پر بھرپور طمانچہ ہوتے ہیں جس کی شائد تپش اور دھمک ابھی تک موجود ہو گی جس سے گال گلابی سے لال بھجکڑ ہو جاتے ہیں اور شائد یہی میں دیکھ رہا ہوں کے اس کی تمازت کس کس کے چہروں پر عیاں ہیں خوب دیکھ بھی رہا ہوں اور پہچان بھی رہا ہوں باقی مجھے یقینن وہ واقعہ یاد آگیا ہے جس میں برقے کے اندر سے ایک لمبی داڑھی والے ملا صاحب نظر اے تھے جن کو کے بشارت ملی تھی جہاد کرنے کی پر بیچارے برقے میں گرفتار ہو گے اسس پر ایک شعر خوب یاد آتا ہے آپکے اصرار کو دیکھتے ہووے ملازه کیجے

شببر سے جو برسرے پکار ہوا ہے

اکثر وہی برقے میں گرفتار ہوا ہے

حد گئی کے خود کو عبدل عزیز نے

حافظ بنا لیا کبھی شبلی بنا لیا

اے پاک فوج تیری جسارت کو ہے سلام

قبلہ کو ایک رات میں قبلی بنا دیا

Last edited:

octopus

MPA (400+ posts)
یقین رکھیے کے پاک رسول کالی کملی والے کے نام سے پکارے گے اور تو اور الله کو یہ رنگ اتنا اچھا لگا کے اپنے گھر کی دیواروں پر بھی کالا غلاف لگا اور جچتا بھی یہی ہے پھر 1400سال بعد یہ رنگ اتنا دل کو لگا کے کچھ لوگوں نے اپنے جھنڈوں اور عماموں کو بھی اسی رنگ کا کر لیا کے شائد جس کے آنے کی نشانیاں ظاہر ہو رہی ہیں کے شائد کے اب وقت کچھ قریب آ پوھنچا ہے باقی الله کی ذات جانتی ہے کے کَب اے گا پر اس کی خوشبو پہاڑوں میں بسنے والے سیاہ دلوں پر بھی محسوس ہوئی ہے جس کا شائد اپنے باطن کے طور پر ذکر خیر کیا ہے پر یقین مانیے میرے جیسے ملنگ جو اتنی بری مطیار لیکر کھڑے ہوں گے یوہ ان درندوں کو دور ھانکتے رہیں گے اخیر میں عرض کروں کے یہ ہاتھ جو اٹھتے ہیں میرے سینے کی طرف توں خوب جانتا ہے کے وہ میرے سینے پر پڑنے سے پہلے یزید اور یزیدیت کے مون پر بھرپور طمانچہ ہوتے ہیں جس کی شائد تپش اور دھمک ابھی تک موجود ہو گی جس سے گال گلابی سے لال بھجکڑ ہو جاتے ہیں اور شائد یہی میں دیکھ رہا ہوں کے اس کی تمازت کس کس کے چہروں پر عیاں ہیں خوب دیکھ بھی رہا ہوں اور پہچان بھی رہا ہوں باقی مجھے یقینن وہ واقعہ یاد آگیا ہے جس میں برقے کے اندر سے ایک لمبی داڑھی والے ملا صاحب نظر اے تھے جن کو کے بشارت ملی تھی جہاد کرنے کی پر بیچارے برقے میں گرفتار ہو گے اسس پر ایک شیر خوب یاد آتا ہے آپکے اسرار کو دیکھتے ہووے ملازه کیجے
Shabbir sai jo barsare pekaar howa hai
Aksar wohi burqey main griftaar howa hai

Pakra bhi gia mullah to kia farar hai faraar ki aulad hai

Hadd ho gai keykhud ko abdul aziz ney
Hafiz bana lia kabhi shibli bana lia
Aiy paak foug teri jasarath ko hai salam
Kibla ko ik raat main kibli banadia

acha je yah jo haat senou per utay hain wo yazeed k moun per tamancah hai wah bei wah aur apnay apnay naam k saath Sayed laga ker koud he sayed zadi ben jaou aur tumam harQaat yazeed wali aur elam k takaydar ... Hazarat Zanib :razi: ke badwa the kah tum jessay saree umer rotay rahain gay ... ab ro rahay ho na .... Jis ko Allah aur maray payaray Nabi pbuh nay Jannet ke basharat de tum tu on ke he nahe mantay .. Nabipbuh nay fermia Abubaker :razi:Janati , Umer:razi: Janati , Ali :razi:janati aur Talha :razi:Janati ... aur jis nay in main say kisse aik ka be inqar keya wo Islam say harij and dozgee
 
ہمارے معاشرے کا کم ازکم ایک اصول ہے کے جب بیبی کو لیکر نکلتے ہیں تو وہ کسی بندے کے مون نہیں لگتی ہیں یا تو تم بات کر لو یا باجی جو کے یقینن باجا ہے اس کو بات کر لینے دو پھر تم سے بھی بات ہو جائے گی چلو اب ان کو سمجھاؤ پھر مجھ سے بات کرنا
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
koun na kasse Imaam barga kay zakir khotay de putter say rabta ker lain :lol:

میں شائد ایک بار پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں آپ سے کے ابھی آپ ذہنی طور پر بالغ نہیں ہووے ہیں چاہے آپکی پوسٹ ہزار سے بڑھ گئی ہے کچھ وقت انتظار کریں آپکو سب کچھ خود سمجھ آ جیے گا تب تک مون بند رکھیں اور اس پاس آلودگی پھیلانے سے گریز کریں زیادہ ضرورت پڑے تو کسی بچوں کے ڈاکٹر سے رجوع کریں
 
Last edited:

Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

برادرم عرب خان!۔
جیسا کہ پوسٹ نمبر اٹھارہ میں کہا گیا ہے بعد از تائید میں اُس خیال کو یوں آگے بڑھاؤں گا کہ واقعی آپکی باتوں سے اخلاص عیاں ہے، اگر نہ بھی ہوتا، یہ میرا موضوع تب بھی نہ ہوتا کہ دِلوں کے بھید جاننے کا میرا کوئی دعویٰ نہیں۔

آپ اور آپکے کئی ہم جماعتوں کو خدشہ ہے بلکہ یقین ہے کہ عالمِ اغیار ملالہ کو منفی سوچ کے تحت بڑھاوا دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ ملالہ کے انٹرویوز سے پاکستان کا چہرہ مسخ ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
یہ اِسقدر ناقص اور بیہودہ تصور ہے جِس کی کوئی زمینی حقیقت نہیں۔ اِس خیال کی جائے ولادت و ہلاکت خوفزدہ اور تاریک اذہان ہیں ورنہ دُنیا کو آج کا پاکستان ویسا ہی نظر آ رہا ہے جیسا وہ ہے، عمارت باہر سے زیادہ واضح دکھائی دیتی ہے۔ کیا دُنیا اندھی بہری ہے جِسے پاکستان میں پچاس ہزار بیگُناہ بچوں، بوڑھوں، عورتوں کی لاشیں نظر آتی ہیں نہ دھماکوں سے لرزتے پاکستان سے کوئی آواز باہر نکلتی ہے۔ کیا ملالہ کے انٹرویوز کا آہنگ بلند ہے یا دھماکوں کا مسلسل شور؟ آپ کے بقول دُنیا ملالہ کا انٹرویو سُن کر پاکستان کے بارے رائے قائم کر رہی ہے لیکن اُس بہری دُنیا کو دھماکے سُنائی نہیں دیتے، ریاست کے اندر ریاستیں، بھتے، شہریوں کا اِغوا برائے تاوان، پھوُل کی پتیوں ایسی پانچ سالہ سنبل دِکھتی ہے نہ افلاس کے میناروں سے کود کر خود کُشی کرتی غریب رعایا، بد عنوانی میں سرِ فہرست، تعلیمی معیار گراوٹ کا شکار اور رزق ملاوٹ کا، دوائیں شفا کی بجائے موت کا سندیسہ، قومی املاک اشرافیہ کا سامانِ عیاشی، ریلوے، پی آئی اے جسکی ایک آدھ مثال ہیں۔

بھائی صاحب، لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں غرق پاکستان سے بلند ہوتے قتل و غارت و افلاس کے شعلے دُنیا خوب دیکھ رہی ہے آپ اور آپکے ہم جماعت ہی آنکھیں کھولنے کو آمادہ نہیں تو ہم آپکو جگانے کیلئے کیا چبھوئیں۔ یہ تصور کیسا بچگانہ و فضول لگتا ہے جیسے ملالہ نے پاکستان کا نام خراب کر دیا ہے ورنہ ہمارا دیس تو علم و ہُنر کا بُقعہ نور تھا، ہماری دانشگاہوں سے تحقیقی مقالے دُنیا کی رہنُمائی کرتے تھے، کینسر سے لیکر ہیپا ٹائتس تک ہر موذی مرض کا شافی و کافی علاج ہم نے ہی دریافت کیا تھا۔ ایجادات کا شُمار تھا نہ حساب۔ جمہوری، اخلاقی و انسانی اقدار کو اوجِ ثُریا تک پہنچایا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساٹھ سال میں چار بار فوجی "جمہور" کو لِتر مار کر تیس سال ڈندا دے کر سواری کر گئے، عالمی کرپشن کے سٹڈی کیس کے طور پر ہمارے صدر کا نام آتا ہے، وزیرِ اعظم کا بیٹا سمگلر ہے اور پرائم منسٹر ہاؤس میں اسکے سودے طے ہوئے، ہر جگہ سفارش، امتحانات میں نقل، دین کے نام پر جذبات فروشی، وطن کے نام پر جہالت کا دھندہ جیسی لاکھوں بیماریاں ہمارے جسدِ پاش پاش کو لاحق ہیں آپ کہتے ہیں ملالہ کاغذ کے پھوُلوں پر عطر چھڑکے اور دُنیا کو گلاب بنا کر بیچ دے۔
کاغذ کے پھول سر پہ سجا کے چلی حیات
نکلی برونِ شہر تو بارش نے آ لیا

موسیقی حرام، آرٹ لغو، سائنس باطل، جِدت مکروہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر آپکو کِس شعبے میں نوبل پرائز دیا جائے۔ اگر اپنے بھائیوں کی گردنیں کاٹنے، دھماکوں سے اپنی بستیاں اُجاڑنے پر کوئی انعام ہوتا تو نوبل نہیں ہمیں "گلوبل پرائز" مِلتا۔ شُکر کریں ایک غیر ذمہ دار ریاست اور دِن بدن ایک دہشت گرد (درحقیقت دہشت زدہ) مشہور ہوتے مُلک سے ایک بچی اٹھی جِس نے جھُکنے سے انکار کیا مرنے سے انکار کیا۔ وہ تعلیم کی بات کرتی ہے، علم دوستی کی بات کرتی ہے۔ آپ جتنا نہ سہی تھوڑا بہت مغرب ہم نے بھی دیکھا ہے۔ میری دانست میں اِس سے کِسی قوم کا منفی تاثر نہیں بنتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منفی تو تب ہو جیسے ملالہ سے پہلے ہم دُنیا کا سوئتزر لینڈ تھے۔
آخر میں ایک مختلف زاویے کیطرف متوجہ کروں گا۔
میں بھی ملالہ کو آپکی نگاہ سے ہی دیکھتا لیکن میرے سامنے باب العلم کا قول ہے، "چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر ملالہ کے مخالف یہ مریض لوگ صف آراء نہ ہوتے تو شاید میری نگاہ بھی تشکیک کا شکار ہوتی لیکن چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔

ممبر نام نہاد لبرل ازم پر بیٹھ کر آپ نے جو جوشیلا خطبہ دیا ہے ، اس سے قطع نظر کیونکہ جذبات کے اس تلاطم میں شب فراق کی جو داستان آپ نے لکھ ماری ہے ، عقل اور دلیل کا کوئی ایک جگنو بھی اس میں موجود نہیں ہے. لیکن جو آپ نے معیار قیام کیا ہے اس سے ضرور غرض ہے کے چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں . امید ہے کے اپنے قیام کردہ معیار سے اب رجا نہیں کرینگیں.

بجا کہ بعض لوگوں نے ملالہ کی مخالفت میں افراط و تفریط سے کام لیا ہوگا لیکن ملالہ کی حمایت میں جو لوگ ہیں اگر انکی فہرست دیکھی جائے تو چودہ طبق روشن ہوجاتے ہیں. کیا تو اسفندیار ولی تو کیا الطاف حسین ، کیا تو زرداری تو کیا ندیم پراچہ. سب ہی لشکر ملالا میں سر بکف ہیں. اور تو اور حسین حقانی اور فرح ناز اصفہانی تو ملالہ کو دختر انقلاب کا خطاب دے چکے ہیں. رضا رومی ، شیری رحمان ، طاہر اشرفی اور متحدہ قومی موومنٹ کے خوشہ چین نیز جتنے بھی ننگ وطن ننگ دین ہیں سب مدح خواں ملالہ ہیں اور ایسے مداح کے کہ عالم تصور میں ملالا کو ایک پری کی صورت دیکھتے ہیں. ہوسکتا ہے کے یہ سب ملالہ کو انقلاب کی پری کے نام سے ہی منسوب کرلیتے لیکن ابو پری ضیاء الدین کی رنگت آڑے آگیی .

ایک لمحے کو تو مجھے بھی شک گزرا لیکن ملالا کی حمایت میں غلاظت کا ایک ایسا ضرب المثل اجتماع ہے کہ تیقن کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ دروں خانہ کہانی کچھ اور ہے . اگر ملالہ کے حمایتی یہ مریض لوگ صف آراء نہ ہوتے تو شاید میری نگاہ بھی تشکیک کا شکار ہوتی لیکن چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں

Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
میں شائد ایک بار پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں آپ سے کے ابھی آپ ذہنی طور پر بالغ نہیں ہووے ہیں چاہے آپکی پوسٹ ہزار سے بڑھ گئی ہے کچھ وقت انتظار کریں آپکو سب کچھ خود سمجھ آ جیے گا ٹیب تک مون بینڈ رکھیں اور اس پاس آلودگی پھیلانے سے گریز کریں زیادہ ضرورت پڑے تو کسی بچوں کے ڈاکٹر سے رجوع کریں
hahahahaha ... tumharay jis moun main dante nahe hain us ko aik patan ko deka ta k tumharee aqal dar nikle aya :lol::lol:.........
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: تم ہی تو ہو

مبر نام نہاد لبرل ازم پر بیٹھ کر آپ نے جو جوشیلا خطبہ دیا ہے ، اس سے قطع نظر کیونکہ جذبات کے اس تلاطم میں شب فراق کی جو داستان آپ نے لکھ ماری ہے ، عقل اور دلیل کا کوئی ایک جگنو بھی اس میں موجود نہیں ہے. لیکن جو آپ نے معیار قیام کیا ہے اس سے ضرور غرض ہے کے چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں . امید ہے کے اپنے قیام کردہ معیار سے اب رجا نہیں کرینگیں.

بجا کہ بعض لوگوں نے ملالہ کی مخالفت میں افراط و تفریط سے کام لیا ہوگا لیکن ملالہ کی حمایت میں جو لوگ ہیں اگر انکی فہرست دیکھی جائے تو چودہ طبق روشن ہوجاتے ہیں. کیا تو اسفندیار ولی تو کیا الطاف حسین ، کیا تو زرداری تو کیا ندیم پراچہ. سب ہی لشکر ملالا میں سر بکف ہیں. اور تو اور حسین حقانی اور فرح ناز اصفہانی تو ملالہ کو دختر انقلاب کا خطاب دے چکے ہیں. رضا رومی ، شیری رحمان ، طاہر اشرفی اور متحدہ قومی موومنٹ کے خوشہ چین نیز جتنے بھی ننگ وطن ننگ دین ہیں سب مدح خواں ملالہ ہیں اور ایسے مداح کے کہ عالم تصور میں ملالا کو ایک پری کی صورت دیکھتے ہیں. ہوسکتا ہے کے یہ سب ملالہ کو انقلاب کی پری کے نام سے ہی منسوب کرلیتے لیکن ابو پری ضیاء الدین کی رنگت آڑے آگیی .

ایک لمحے کو تو مجھے بھی شک گزرا لیکن ملالا کی حمایت میں غلاظت کا ایک ایسا ضرب المثل اجتماع ہے کہ تیقن کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ دروں خانہ کہانی کچھ اور ہے . اگر ملالہ کے حمایتی یہ مریض لوگ صف آراء نہ ہوتے تو شاید میری نگاہ بھی تشکیک کا شکار ہوتی لیکن چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں
اگر ذخیرہِ الفاظ کی قے آ رہی ہو اور روکے نہ رُکے تب بھی خیال رکھنا چاہیئے کہ کسی عام آدمی کے چہرے پر نہ جا پڑے۔
الفاظ کی بے دریغ فائرنگ کی زد میں آپکی گفتنی کا مفہوم آ گیا، کیا کہنا چاہ رہے ہو دوبارہ لِکھو ۔ ۔ ۔ اور لکھنے کے بعد فورم پر چڑھانے سے پہلے پڑھ لینا کہ عام آدمی کو/کی سمجھ بھی آئے مدعا کیا ہے۔
 
Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

اگر ذخیرہِ الفاظ کی قے آ رہی ہو اور روکے نہ رُکے تب بھی خیال رکھنا چاہیئے کہ کسی عام آدمی کے چہرے پر نہ جا پڑے۔
الفاظ کی بے دریغ فائرنگ کی زد میں آپکی گفتنی کا مفہوم آ گیا، کیا کہنا چاہ رہے ہو دوبارہ لِکھو ۔ ۔ ۔ اور لکھنے کے بعد فورم پر چڑھانے سے پہلے پڑھ لینا کہ عام آدمی کو/کی سمجھ بھی آئے مدعا کیا ہے۔
اگر ذھن "مقبوضہ" ہو چکا ہے تو الگ بات ورنہ دوبارہ پڑھنے کی کوشش کریں
 
Me slave

Banned
Re: تم ہی تو ہو

West has bought a soft face that has been associated with education. Now after pumping in lots of air into this phenomenon, now she will be sent back to Pakistan and then she would get killed and West would benefit from it in many ways:

Pakistan is a failing state can't protect Malala thing.
Taliban are inhuman they killed her.
Etc etc.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
hahahahaha ... tumharay jis moun main dante nahe hain us ko aik patan ko deka ta k tumharee aqal dar nikle aya :lol::lol:.........

توں فکر نہ کر میں بھی کسی پٹان سے کم نہیں ہوں گا تمارے گھٹنے چھلے ہووے ہی ملیں گے بعد میں تم کو آزمائش شرط ہے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

ہاری ہوئی جنگیں لڑنا کوئی ہمارے 'مومنین' سے سیکھے. مومنین کے تمام نظریات ہی 'مبارک' خوابوں، 'مقدس 'الہاموں ، 'دوررس 'پیشینگوئیوںاور' نیک' کشفوں پر مبنی سازشی تھیوریز پر استوار ہیں. حقائق سے ہمیشہ کی طرح انکا کوئی تعلق نہیں. یہ دنیا کا واحد قبیلہ ہے جو پہلے جنگ میں اپنی ہار کا اعلان کر کے پھر اسے لڑنا شروع کر تا ہے :)۔

تماشبین مومنین
 
Back
Top