Fraud From The Past

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

اصفہان میں صرف مومنین نہیں پاے جاتے. آپ بھی روز فرقہ واریت کی گھٹری سر پر اٹھاے یہاں پہنچ جاتے ہیں. منتظر ایک ایسی دیو مالائی شخصیت کے ہیں جو کسی غار سے برامد ہوکر اتنے بڑے پیمانے پر قتل عام کرے گا کے ہٹلر اور سٹالن جیسے لبرل بھی شرما جایئں ، قبروں سے لوگوں کو نکال کر ایسے سولی لٹکا ینگیں اور حدیں جاری کرینگیں کہ چنگیز خان بھی اپنی قبر میں کروٹیں لے گا اور خود کو لبرل سمجھتے ہیں. بغض سنیت سے کوئی لبرل نہیں بن جاتا

:biggthumpup:
Bibi meri baat sachi nikli naah jadoo woh jo sar charh ker boley aap ti mujhey bhi janti hain jo kaam ustadoon say jaha ghaa ab khud bhi dekhna parey gaa lagra hay mera aapka takra ho chuka hay wesey us ja nateeja kia nikla thaa aal bhi takfeeri saathion ki tarha bach bacha key nikal gai hoon gii:lol:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا خود کا نام تو لبرل ہونے کی سند دے رہا ہے یہ کوئی بہت قریبکی پارٹی ہے تاری بھائی اس پر ضرور غور کرنا ہو گا استادوں کو [/QUOT

اصفہان سے وارد ھوتے ھی محترمہ جس مہارت اور چستی سے رات کی سیاہی کو اجلاپن عطا کر رھی ھیں۔۔ گمان ھوتا ھے حسین حقانی کی سسرالی رشتہ دار ھیں۔۔
Sir Jii jo shakhsiat mujh jesey gumnaam ko jaanti hi naheen janchti bhi hoon woh purana chawal hi hoon gii aap bhi koshish keren kuch naah kuch haqqani jamatey ya talbaan Waley say taaluq zaror hay .
 
Last edited:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

آفاقی ھدایت کا درس تو یہی ھے عورت کو عزت کا مقام دیکر بہن، بیٹی سمجھو۔۔ عفت ماب چادروں میں داغ اپنی نظروں سے دیکھ کر ھی گندگی کا تعین کرنا چاھئے۔۔۔۔ ورنہ وسواس اور خناس سے بچنے کی دعا ھی لبوں پر رھنی چاھئے۔۔

اللہ ھم سب کو اپنی نفسی گندگی کی پہچان عطا کرکے اس کا تزکیہ کرنے کی توفیق دے

جزاک اللہ۔۔۔ والسلام

مرد ہو یا عورت، تکریم کا حقدار افقار و کردار سے ہوتا ہے ، مادر فروشی کے مرتکب کو عزت کیسے دے سکتا ہے کوئی ؟

یہ وقت بتاے گا ، جیسے وقت نے ثابت کر دیا کہ نو گیارہ ایک ڈھونگ تھا ، ویسے ہی وقت ثابت کرے گا کہ ملالا بھی پاکستان کی جڑوں میں ایک دیمک کا نام تھا.

تب تک میں صبر کروں گا ، اور متعفن نفس کی گالیاں خندہ پیشانی سے برداشت کروں گا ، میرے نبی نے فرمایا ہے ، جب تک کسی کی حقیقت ظاہر نہ ہو وہ دنیا سے اٹھایا نہیں جائے
 
raja44

MPA (400+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

ye tu sach mein lagta hay kho,ta hay,jo ttp ki hamyet kar raha hay,jo b ttp ki hamyet karta hay wo yahoodion ka ajent hay,aur musalmanoo ka dushman hay,aur haram khor hay,[/QUOTyas he khoy.ta and his big d##k is in whole pmln leaders.thay do not want to face him
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

مرد ہو یا عورت، تکریم کا حقدار افقار و کردار سے ہوتا ہے ، مادر فروشی کے مرتکب کو عزت کیسے دے سکتا ہے کوئی ؟

یہ وقت بتاے گا ، جیسے وقت نے ثابت کر دیا کہ نو گیارہ ایک ڈھونگ تھا ، ویسے ہی وقت ثابت کرے گا کہ ملالا بھی پاکستان کی جڑوں میں ایک دیمک کا نام تھا.

تب تک میں صبر کروں گا ، اور متعفن نفس کی گالیاں خندہ پیشانی سے برداشت کروں گا ، میرے نبی نے فرمایا ہے ، جب تک کسی کی حقیقت ظاہر نہ ہو وہ دنیا سے اٹھایا نہیں جائے

اللہ آپ کی تکریم میں اضافہ کرے۔۔ لیکن جس کی صداقت کا تعین وقت کا دھارا کرے گا اس سے کلیتا بد گمانی کیوں کہ مادر فروشی کا سنگین لفظ ادا ھو۔۔حسنِ ظن رکھئے عزت اور ذلت کے معاملے اللہ کے ھاتھ میں ھیں۔۔ وہ سب کلمہ گو مسلمانوں کی خطاوں کو معاف کرکے آسانیاں عطا فرمائے اور انجام نیک بنائے۔۔ آمین
 
Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
Bibi meri baat sachi nikli naah jadoo woh jo sar charh ker boley aap ti mujhey bhi janti hain jo kaam ustadoon say jaha ghaa ab khud bhi dekhna parey gaa lagra hay mera aapka takra ho chuka hay wesey us ja nateeja kia nikla thaa aal bhi takfeeri saathion ki tarha bach bacha key nikal gai hoon gii:lol:

ذوق کا یہ عالم کے اتنی سی بات پر منہ کھول لیا ؟ اب آپ کو پہچانے کے لیے کسی مہارت اور تجربے کی ضرورت تو ہے نہیں ، آپ کی نوع کے کافی لوگ گلیوں کی نکڑ پر بیٹھ کا برمودا ٹراینگل سے کسی کے برآمد ہونے کے قصے سناتے ہیں اور اسکے بعد حسن نثار کا کالم پڑھ کر مسلمانوں کی جہالت کا رونا روتے ہیں ، منتظر ایک خون ریز شخصیت کے ہیں اور بنے پھرتے ہیں امن پسند لبرل ،،، آپ کو پہچاننا بھی بلا کوئی کمال ہے ؟
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

اللہ آپ کی تکریم میں اضافہ کرے۔۔ لیکن جس کی صداقت کا تعین وقت کا دھارا کرے گا اس سے کلیتا بد گمانی کیوں کہ مادر فروشی کا سنگین لفظ ادا ھو۔۔حسنِ ظن رکھئے عزت اور ذلت کے معاملے اللہ کے ھاتھ میں ھیں۔۔ وہ سب کلمہ گو مسلمانوں کی خطاوں کو معاف کرکے آسانیاں عطا فرمائے اور انجام نیک بنائے۔۔ آمین

نہ چھیڑو وقت کے دھارے کو ، یہ وقت کا دھارا جسے تم کہتے ہو ، وہ ایک ڈبے سے زیادہ کچھ نہیں جس کی یاترا کر کہ معلوم پڑتا ہے لوگوں کو کہ وقت کیا کہ رہا ہے ، میرا وقت میرے رب کی دی بصارت سے
دیکھتا ہوں ، اس دجال کے ہتھکنڈے سے نہیں جسے عرف عام میں ٹیلی ویژن کہا جاتا ہے.

انہی خداؤں کو پوج رہے تھے لوگ جب مجھ جیسے دیوانے چیخ چیخ کر کہ رہے تھے ، ارے خدا کے بندو ہوش کے ناخن لو ، یہ ڈھونگ ہے ، مسلمان ملکوں پر حملے کی سازش ہے ، تب بھی ہمیں پاگل کہا گیا ،

جب یہاں مرے ہوے اسامہ کو مارا گیا تب بھی ہم چیخے ، کہ یہ جھوٹ ہی ، لیکن تب بھی ، آزاد خیال کہلانے والے جن کا خیال ایک ڈبے کی چار دیواری سے نہیں نکلتا ، ہمیں کوستے رہے ، ہم چپ رہے ،

آج وقت نے ایک امریکی صحافی کی زبان سے نکلوا دیا تو لوگوں نے کچھ کان دھرا ، کون ٹھیک تھا ؟ اس وقت کا میڈیا ، یا آج کا صحافی ؟

دونوں میں سے جس کو مانتے ہو پھنستے ہو.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ذوق کا یہ عالم کے اتنی سی بات پر منہ کھول لیا ؟ اب آپ کو پہچانے کے لیے کسی مہارت اور تجربے کی ضرورت تو ہے نہیں ، آپ کی نوع کے کافی لوگ گلیوں کی نکڑ پر بیٹھ کا برمودا ٹراینگل سے کسی کے برآمد ہونے کے قصے سناتے ہیں اور اسکے بعد حسن نثار کا کالم پڑھ کر مسلمانوں کی جہالت کا رونا روتے ہیں ، منتظر ایک خون ریز شخصیت کے ہیں اور بنے پھرتے ہیں امن پسند لبرل ،،، آپ کو پہچاننا بھی بلا کوئی کمال ہے ؟

بیبی آپ کی شخصیت کی ترھا آپکی تحریر بھی نہیں پڑھی جارہی ہے بیشق کسی لال مسجد کے لال بیگ سے پوچھ لیں اگر میری بات پر یققیں نہ ہو تو(yapping)
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
sirf 6 posts aur aap itney saarey logon ko janti hain.

mohtrama koi tarfi thread hi bana letin.

کالا باطن کالا ظاہر ذہن میں توہمات کا انبار اور اوپر سے سالانہ بنیادوں پر اپنی
ٹھکایی آپ کا مذہبی پروگرام. عقل گھٹنوں نہیں جا پہنچے گی تو اور کیا ہوگا ؟
:biggthumpup:
 
Last edited:

Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
sirf 6 posts aur aap itney saarey logon ko janti hain.

mohtrama koi tarfi thread hi bana letin.

تعارف مستعار ہے تعریف سے اس لیے خدشہ خود نمائی کی وجہ سے اس سے تو گریز پا ہی رہونگی البتہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شناسائی ہوتی جائے گی
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

After OBAMA(Killer of thousands in IRAQ, AFGHANISTAN and PAKISTAN) another peace prize for Drama Zai for defaming Muslims and projecting that Muslims are against education of girls.

The real daughters of Pakistan are Arifa Kareem(Late - Youngest IT professional and Microsoft certified. This is called to achieve something in education and setting an example) and Dr Afia Siddique.
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: تم ہی تو ہو

برادرم عرب خان!۔
جیسا کہ پوسٹ نمبر اٹھارہ میں کہا گیا ہے بعد از تائید میں اُس خیال کو یوں آگے بڑھاؤں گا کہ واقعی آپکی باتوں سے اخلاص عیاں ہے، اگر نہ بھی ہوتا، یہ میرا موضوع تب بھی نہ ہوتا کہ دِلوں کے بھید جاننے کا میرا کوئی دعویٰ نہیں۔

آپ اور آپکے کئی ہم جماعتوں کو خدشہ ہے بلکہ یقین ہے کہ عالمِ اغیار ملالہ کو منفی سوچ کے تحت بڑھاوا دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ ملالہ کے انٹرویوز سے پاکستان کا چہرہ مسخ ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
یہ اِسقدر ناقص اور بیہودہ تصور ہے جِس کی کوئی زمینی حقیقت نہیں۔ اِس خیال کی جائے ولادت و ہلاکت خوفزدہ اور تاریک اذہان ہیں ورنہ دُنیا کو آج کا پاکستان ویسا ہی نظر آ رہا ہے جیسا وہ ہے، عمارت باہر سے زیادہ واضح دکھائی دیتی ہے۔ کیا دُنیا اندھی بہری ہے جِسے پاکستان میں پچاس ہزار بیگُناہ بچوں، بوڑھوں، عورتوں کی لاشیں نظر آتی ہیں نہ دھماکوں سے لرزتے پاکستان سے کوئی آواز باہر نکلتی ہے۔ کیا ملالہ کے انٹرویوز کا آہنگ بلند ہے یا دھماکوں کا مسلسل شور؟ آپ کے بقول دُنیا ملالہ کا انٹرویو سُن کر پاکستان کے بارے رائے قائم کر رہی ہے لیکن اُس بہری دُنیا کو دھماکے سُنائی نہیں دیتے، ریاست کے اندر ریاستیں، بھتے، شہریوں کا اِغوا برائے تاوان، پھوُل کی پتیوں ایسی پانچ سالہ سنبل دِکھتی ہے نہ افلاس کے میناروں سے کود کر خود کُشی کرتی غریب رعایا، بد عنوانی میں سرِ فہرست، تعلیمی معیار گراوٹ کا شکار اور رزق ملاوٹ کا، دوائیں شفا کی بجائے موت کا سندیسہ، قومی املاک اشرافیہ کا سامانِ عیاشی، ریلوے، پی آئی اے جسکی ایک آدھ مثال ہیں۔

بھائی صاحب، لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں غرق پاکستان سے بلند ہوتے قتل و غارت و افلاس کے شعلے دُنیا خوب دیکھ رہی ہے آپ اور آپکے ہم جماعت ہی آنکھیں کھولنے کو آمادہ نہیں تو ہم آپکو جگانے کیلئے کیا چبھوئیں۔ یہ تصور کیسا بچگانہ و فضول لگتا ہے جیسے ملالہ نے پاکستان کا نام خراب کر دیا ہے ورنہ ہمارا دیس تو علم و ہُنر کا بُقعہ نور تھا، ہماری دانشگاہوں سے تحقیقی مقالے دُنیا کی رہنُمائی کرتے تھے، کینسر سے لیکر ہیپا ٹائتس تک ہر موذی مرض کا شافی و کافی علاج ہم نے ہی دریافت کیا تھا۔ ایجادات کا شُمار تھا نہ حساب۔ جمہوری، اخلاقی و انسانی اقدار کو اوجِ ثُریا تک پہنچایا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساٹھ سال میں چار بار فوجی "جمہور" کو لِتر مار کر تیس سال ڈندا دے کر سواری کر گئے، عالمی کرپشن کے سٹڈی کیس کے طور پر ہمارے صدر کا نام آتا ہے، وزیرِ اعظم کا بیٹا سمگلر ہے اور پرائم منسٹر ہاؤس میں اسکے سودے طے ہوئے، ہر جگہ سفارش، امتحانات میں نقل، دین کے نام پر جذبات فروشی، وطن کے نام پر جہالت کا دھندہ جیسی لاکھوں بیماریاں ہمارے جسدِ پاش پاش کو لاحق ہیں آپ کہتے ہیں ملالہ کاغذ کے پھوُلوں پر عطر چھڑکے اور دُنیا کو گلاب بنا کر بیچ دے۔
کاغذ کے پھول سر پہ سجا کے چلی حیات
نکلی برونِ شہر تو بارش نے آ لیا

موسیقی حرام، آرٹ لغو، سائنس باطل، جِدت مکروہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر آپکو کِس شعبے میں نوبل پرائز دیا جائے۔ اگر اپنے بھائیوں کی گردنیں کاٹنے، دھماکوں سے اپنی بستیاں اُجاڑنے پر کوئی انعام ہوتا تو نوبل نہیں ہمیں "گلوبل پرائز" مِلتا۔ شُکر کریں ایک غیر ذمہ دار ریاست اور دِن بدن ایک دہشت گرد (درحقیقت دہشت زدہ) مشہور ہوتے مُلک سے ایک بچی اٹھی جِس نے جھُکنے سے انکار کیا مرنے سے انکار کیا۔ وہ تعلیم کی بات کرتی ہے، علم دوستی کی بات کرتی ہے۔ آپ جتنا نہ سہی تھوڑا بہت مغرب ہم نے بھی دیکھا ہے۔ میری دانست میں اِس سے کِسی قوم کا منفی تاثر نہیں بنتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منفی تو تب ہو جیسے ملالہ سے پہلے ہم دُنیا کا سوئتزر لینڈ تھے۔
آخر میں ایک مختلف زاویے کیطرف متوجہ کروں گا۔
میں بھی ملالہ کو آپکی نگاہ سے ہی دیکھتا لیکن میرے سامنے باب العلم کا قول ہے، "چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر ملالہ کے مخالف یہ مریض لوگ صف آراء نہ ہوتے تو شاید میری نگاہ بھی تشکیک کا شکار ہوتی لیکن چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
shukria mohtrama jawab deny ka. shanasai tou ho hi jaaye gi , jab jab apki posts ki tadaad barhti jaaye gi , utna hi aap ko janney ka moqa miley ga.

hamari tarf sey khush amdeed .

Umeed hey aap key aney sey atif bhai aur buturabi key janey ka gham bhol hi jaaye ga,

jis tarah aap ney jis last post main aik deowmala shaksiat ka zikar kiya . aap ney bilkul meri soch ko khubsurat alfazon main pro diya hey. bohat khoob.

تعارف مستعار ہے تعریف سے اس لیے خدشہ خود نمائی کی وجہ سے اس سے تو گریز پا ہی رہونگی البتہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شناسائی ہوتی جائے گی
 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
بیبی آپ کی شخصیت کی ترھا آپکی تحریر بھی نہیں پڑھی جارہی ہے بیشق کسی لال مسجد کے لال بیگ سے پوچھ لیں اگر میری بات پر یققیں نہ ہو تو(yapping)
koun na kasse Imaam barga kay zakir khotay de putter say rabta ker lain :lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

مرد ہو یا عورت، تکریم کا حقدار افقار و کردار سے ہوتا ہے ، مادر فروشی کے مرتکب کو عزت کیسے دے سکتا ہے کوئی ؟

یہ وقت بتاے گا ، جیسے وقت نے ثابت کر دیا کہ نو گیارہ ایک ڈھونگ تھا ، ویسے ہی وقت ثابت کرے گا کہ ملالا بھی پاکستان کی جڑوں میں ایک دیمک کا نام تھا.

تب تک میں صبر کروں گا ، اور متعفن نفس کی گالیاں خندہ پیشانی سے برداشت کروں گا ، میرے نبی نے فرمایا ہے ، جب تک کسی کی حقیقت ظاہر نہ ہو وہ دنیا سے اٹھایا نہیں جائے

وقت نے یہ بھی ثابت کرنا تھا کہ امریکی سکول میں ہونے والی فائرنگ آرمی نے کروائی تھی کیونکہ وہ مارشل لا لگانا چاہتی تھی ............. لیکن وقت چوک گیا یہ ثابت کرنے میں
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)

تعارف مستعار ہے تعریف سے اس لیے خدشہ خود نمائی کی وجہ سے اس سے تو گریز پا ہی رہونگی البتہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شناسائی ہوتی جائے گی
jasmine jee ap font ko change ker k post keya keray ... tks
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
shukria mohtrama jawab deny ka. shanasai tou ho hi jaaye gi , jab jab apki posts ki tadaad barhti jaaye gi , utna hi aap ko janney ka moqa miley ga.

hamari tarf sey khush amdeed .

Umeed hey aap key aney sey atif bhai aur buturabi key janey ka gham bhol hi jaaye ga,

jis tarah aap ney jis last post main aik deowmala shaksiat ka zikar kiya . aap ney bilkul meri soch ko khubsurat alfazon main pro diya hey. bohat khoob.
Kush ansoo jee yah kuch zeyada he sharyana andaz tu nahee ho gia maray heyal main .... ;)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تم ہی تو ہو

برادرم عرب خان!۔
جیسا کہ پوسٹ نمبر اٹھارہ میں کہا گیا ہے بعد از تائید میں اُس خیال کو یوں آگے بڑھاؤں گا کہ واقعی آپکی باتوں سے اخلاص عیاں ہے، اگر نہ بھی ہوتا، یہ میرا موضوع تب بھی نہ ہوتا کہ دِلوں کے بھید جاننے کا میرا کوئی دعویٰ نہیں۔

آپ اور آپکے کئی ہم جماعتوں کو خدشہ ہے بلکہ یقین ہے کہ عالمِ اغیار ملالہ کو منفی سوچ کے تحت بڑھاوا دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ ملالہ کے انٹرویوز سے پاکستان کا چہرہ مسخ ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
یہ اِسقدر ناقص اور بیہودہ تصور ہے جِس کی کوئی زمینی حقیقت نہیں۔ اِس خیال کی جائے ولادت و ہلاکت خوفزدہ اور تاریک اذہان ہیں ورنہ دُنیا کو آج کا پاکستان ویسا ہی نظر آ رہا ہے جیسا وہ ہے، عمارت باہر سے زیادہ واضح دکھائی دیتی ہے۔ کیا دُنیا اندھی بہری ہے جِسے پاکستان میں پچاس ہزار بیگُناہ بچوں، بوڑھوں، عورتوں کی لاشیں نظر آتی ہیں نہ دھماکوں سے لرزتے پاکستان سے کوئی آواز باہر نکلتی ہے۔ کیا ملالہ کے انٹرویوز کا آہنگ بلند ہے یا دھماکوں کا مسلسل شور؟ آپ کے بقول دُنیا ملالہ کا انٹرویو سُن کر پاکستان کے بارے رائے قائم کر رہی ہے لیکن اُس بہری دُنیا کو دھماکے سُنائی نہیں دیتے، ریاست کے اندر ریاستیں، بھتے، شہریوں کا اِغوا برائے تاوان، پھوُل کی پتیوں ایسی پانچ سالہ سنبل دِکھتی ہے نہ افلاس کے میناروں سے کود کر خود کُشی کرتی غریب رعایا، بد عنوانی میں سرِ فہرست، تعلیمی معیار گراوٹ کا شکار اور رزق ملاوٹ کا، دوائیں شفا کی بجائے موت کا سندیسہ، قومی املاک اشرافیہ کا سامانِ عیاشی، ریلوے، پی آئی اے جسکی ایک آدھ مثال ہیں۔

بھائی صاحب، لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں غرق پاکستان سے بلند ہوتے قتل وغارت و افلاس کے شعلے دُنیا خوب دیکھ رہی ہے آپ اور آپکے ہم جماعت ہی آنکھیں کھولنے کو آمادہ نہیں تو ہم آپکو جگانے کیلئے کیا چبھوئیں۔ یہ تصور کیسا بچگانہ و فضول لگتا ہے جیسے ملالہ نے پاکستان کا نام خراب کر دیا ہے ورنہ ہمارا دیس تو علم و ہُنر کا بُقعہ نور تھا، ہماری دانشگاہوں سے تحقیقی مقالے دُنیا کی رہنُمائی کرتے تھے، کینسر سے لیکر ہیپا ٹائتس تک ہر موذی مرض کا شافی و کافی علاج ہم نے ہی دریافت کیا تھا۔ ایجادات کا شُمار تھا نہ حساب۔ جمہوری، اخلاقی و انسانی قدار کو اوجِ ثُریا تک پہنچایا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساٹھ سال میں چار بار فوجی "جمہور" کو لِتر مار کر تیس سال ڈندا دے کر سواری کر گئے، عالمی کرپشن کے سٹڈی کیسز کے طور پر ہمارے صدر کا نام آتا ہے، وزیرِ اعظم کا بیٹا سمگلر ہے اور پرائم منسٹر ہاؤس میں اسکے سودے طے ہوئے، ہر جگہ سفارش، امتحانات میں نقل، دین کے نام پر جذبات فروشی، وطن کے نام پر جہالت کا دھندہ جیسی لاکھوں بیماریاں ہمارے جسدِ پاش پاش کو لاحق ہیں آپ کہتے ہیں ملالہ کاغذ کے پھوُلوں پر عطر چھڑکے اور دُنیا کو گلاب بنا کر بیچ دے۔
کاغذ کے پھول سر پہ سجا کے چلی حیات
نکلی برونِ شہر تو بارش نے آ لیا

موسیقی حرام، آرٹ لغو، سائنس باطل، جِدت مکروہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر آپکو کِس شعبے میں نوبل پرائز دیا جائے۔ اگر اپنے بھائیوں کی گردنیں کاٹنے، دھماکوں سے اپنی بستیاں اُجاڑنے پر کوئی انعام ہوتا تو نوبل نہیں ہمیں "گلوبل پرائز" مِلتا۔ شُکر کریں ایک غیر ذمہ دار ریاست اور دِن بدن ایک دہشت گرد (درحقیقت دہشت زدہ) مشہور ہوتے مُلک سے ایک بچی اٹھی جِس نے جھُکنے سے انکار کیا مرنے سے انکار کیا۔ وہ تعلیم کی بات کرتی ہے، علم دوستی کی بات کرتی ہے۔ آپ جتنا نہ سہی تھوڑا بہت مغرب ہم نے بھی دیکھا ہے۔ میری دانست میں اِس سے کِسی قوم کا منفی تاثر نہیں بنتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ منفی تو تب ہو جیسے ملالہ سے پہلے ہم دُنیا کا سوئتزر لینڈ تھے۔
آخر میں ایک مختلف زاویے کیطرف متوجہ کروں گا۔
میں بھی ملالہ کو آپکی نگاہ سے ہی دیکھتا لیکن میرے سامنے باب العلم کا قول ہے، "چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر ملالہ کے مخالف یہ مریض لوگ صف آراء نہ ہوتے تو شاید میری نگاہ بھی تشکیک کا شکار ہوتی لیکن چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

ان سنہری حروف پر یہ سنہری ٹرافی آپ کی ہوئی

12082736-golden-trophy-cup-award-in-a-dynamic-forced-perspective-camera-angle-showing-success-in-sports-and-b.jpg

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
nahin yaar esa nahin hey , yaar is forum per chand log hi tou reh gaye , sarey aik aik ker key jaa rahey hain.lekn mohtrama ki chand posts sey kch andaza ho giya tha. key new entry hey .lekn in key saath khob jamey gi.likhney ka andaz mohtrama ka qable tareef hey. abhi to shuruwaat hey,dekhtey hain agey agey kiya hota hey.

Back
Top