eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)...میرا شکریہ کاہے کو جی .. میں تو صرف لاوڈ سپیکر پکڑ کے کھڑی تھی .. اصل آوازیں تو تھریڈز کے ممبرز نے بلند کیں
آپ تو سب سے آگے آگے رہے کے آپ نے میری ریڑھی پر نواب جی کو بٹھا کر اپنا سوٹ کیس روانگی کے لیے باندھ رکھا تھا ..
عدیل کو شکریہ کا کمنٹ کر دیں اخلاقی طور پر .... اور یاد کروادیں کے ہمیں اتنظار رہے گا کے یہ بار ہماری نظروں سے جلد ہٹائی جاۓ گی اور پیج کھلا ہو جاۓ گا
;)
ریڑھی تو اب پکی تیار ہی رہے گی کسی بھی وقت روانگی ہو سکتی ہے
بالکل ویسے ہی جسے عمران خان کا کنٹینر تیار رہتا ہے
:lol:
اس سے ایک بات اور ثابت ہو گئی
خاموش رہنے سے آپ کو حقوق نہیں ملتے بلکہ آواز بلند کرنے سے ہی ملتے ہیں
شکر ہے یہاں آواز بلند کرنے سے فورم کی جمہوریت خطرے میں نہیں پڑی