Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
Our Timings would be: The Suhoor time 4:19 AM and Iftaar time 8:25PM.
It would be Insha'Allah 16 + hours.
It would be Insha'Allah 16 + hours.
آپکا مطلب حکومت ہی ہے نہ ؟ یا حکمت ؟ اف اب دیسی دوائیاں کیا گوروں کو بیچنا ہیں ... خیر کافی محنتی ہیں جو دو جابز کرتے ہیں .. ٹیسکو والے ڈس کاونٹ دیتے ہونگے .. وہ کھا پی کر ہضم کر دیتے ہونگے .. اچھی بات ہے آپ نہیں تھکتے ..گڈ
ہاں جی ٢ جابز کرتا ہوں خوشبو لگا کے
ایک تو حکمت کی کرتا ہوں وہ فل ٹائم ہے پیر تا جمعہ
دوسری یہودیوں کی ایک سپر مارکیٹ ٹیسکو میں سیلف سکین پر ہوتا ہوں
نہ نہ سٹال شٹال نہیں لگاتا .... بس سیلف سروس کاؤنٹرز پر ہوتا ہوں .... کوئی کسٹمر مدد کا کہے تو اسے اوپر لگے سیلف سروس بورڈ کی طرف اشارہ کر دیتا ہوں
آپ نارنیہ ہی رہیں بس وہاں سے مزے مزے کی ہنڈیاں اور پکوڑے سموسے بنا کے رائل میل کے ذریئے بھیج دیا کریں
عین بیگم نوازش ہو گی
یس مشکل ہوتا ہے لیکن میں تھکتا نہیں ...
کیوں کے میں سگرٹ نہیں پیتا
:lol::lol:
آپکا مطلب حکومت ہی ہے نہ ؟ یا حکمت ؟ اف اب دیسی دوائیاں کیا گوروں کو بیچنا ہیں ... خیر کافی محنتی ہیں جو دو جابز کرتے ہیں .. ٹیسکو والے ڈس کاونٹ دیتے ہونگے .. وہ کھا پی کر ہضم کر دیتے ہونگے .. اچھی بات ہے آپ نہیں تھکتے ..گڈ
......
Our Timings would be: The Suhoor time 4:19 AM and Iftaar time 8:25PM.
It would be Insha'Allah 16 + hours.
:lol:..You mean ASDA...نہ جی نہ میری مراد حکمت ہی ہے ...
ہاں ڈسکونٹ تو وہ دیتے ہیں پر میرا ڈسکاونٹ کارڈ پتا نہیں کہاں پڑا ہے
کبھی استمعال ہی نہیں کیا
شاپنگ چاچے اسدا سے کرتا ہوں وہ گھر کے پاس ہے
:lol:..You mean ASDA...
یہ تو ٹیسکو سے غداری ہے .. شاپنگ ایزدا سے .. چلو انشاللہ . رمضان میں فورم پر سب مل کر نان سیاسی گپ شپ کر کے ٹائم پاس کیا کریں گے .. آپ تو ویسے بھی فورم پر اکثر جنات کی طرح ہر تھریڈ میں پاۓ جاتے ہیں ..
Our Timings would be: The Suhoor time 4:19 AM and Iftaar time 8:25PM.
It would be Insha'Allah 16 + hours.
آن لائن کلینڈر سے پتا چلتا ہے ہمارا روزہ ... 2:40..کے قریب پر شروع ہوگا اور ..9:30..کے قریب ختم ہوگا .. اٹھارہ گھنٹے سے شروع ہو کر انیس تک جاۓ گا .
. اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھئیے گا .. :)
Our Timings would be: The Suhoor time 4:19 AM and Iftaar time 8:25PM.
It would be Insha'Allah 16 + hours.
میں کیلینڈر نہیں دیکھنا چاہتا تھا لیکن دیکھ بیٹھا ہوں اب بخار سا چڑھنا شروع ہو گیا ہے
فجر ۔۔۔ 1:11 پر ہو گی اور پہلی افطاری 21:53 پر
گھنٹے گننے کی ہمت نہیں ہو رہی۔۔۔ وہ آپ دونوں گن لینا
Are you mad ? :13: 1:11 Fajar ?
Where did you see the time table?
Here is Ramadan Time table for you..
Don't suffer from Bukhaar.. Allah will help all of us .. I know too long fasting.. but keep your hopes up. :)
http://www.ramadanmonth.com/2016/02/ramadan-2016-uk-timetable-calendar.html
Have a look .. not 1:11 fajar..
Ufffff .. follow the calendar which I gave you. What's wrong in that ? Molvies made that too ..
I strongly doubt if fajar start at 1:11 .. when will they finish Taraweeh? straight away they will have fajar too?
Mubarak ho Doston Side bar remove ho gayi hai
shukria Annie ji ka bhi aur aap ka bhi kuin k aap ne bhi apni contribution di thiشکریہ اس عظیم انسان کا عینی کا جن کی کوشش اور کاوش سے سائیڈ بار ریموو ہوئی..... ایک دفع پھر شکریہ
روزہ یہاں واقعی چھوٹا ہوتا ہے لیکن پچھلے سال تک پوپلزئی کا چاند اور تھا منیب کا چاند اور۔ اس سال امید ہے کہ چاند ایک ہی ہو گا۔ کیونکہ کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اب آسڑیلیا کے وقت کے چار گھنٹے کے دائرے والے کسی بھی ملک میں چاند نظر آگیا تو مان لیا جائے گا اس رویت کو۔آپ کی ٹائمنگ ٹھیک ہی ہے
ویسے کیوں نہ ہم سب سڈنی چلیں وہاں روزہ چھوٹا ہو گا
:lol:
shukria Annie ji ka bhi aur aap ka bhi kuin k aap ne bhi apni contribution di thi
روزہ یہاں واقعی چھوٹا ہوتا ہے لیکن پچھلے سال تک پوپلزئی کا چاند اور تھا منیب کا چاند اور۔ اس سال امید ہے کہ چاند ایک ہی ہو گا۔ کیونکہ کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اب آسڑیلیا کے وقت کے چار گھنٹے کے دائرے والے کسی بھی ملک میں چاند نظر آگیا تو مان لیا جائے گا اس رویت کو۔
بہت شکریہ سھراب صاحب....بس تھوڑا ٹائم مل جاتا ہے جاب سے تو تھوڑا بہت حاضری دے دیتے ہیں.....الله خوش رکھے آپ کو
Ufffff .. follow the calendar which I gave you. What's wrong in that ? Molvies made that too ..
I strongly doubt if fajar start at 1:11 .. when will they finish Taraweeh? straight away they will have fajar too?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|