Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

Adeel k pass kaun si rozi ki kammi hai

yeh jo itni traffic aa rahi hai , issi par sabar o shukar kuin nahi karte adeel bhai
نواب سائیں خیال رکھے گا یہ نہ ہو لوگ نکل لیں اور فورم کے کرتا دھرتا کا غصہ آپ پر آ جاے لوگ عجیب غریب خوفناک داستانوں کو تو چھوڑیں اپ سے محروم ہو جائیں گے
 
Last edited:
:13::13:....سچی ؟؟ یا مزاق کر رہے ہیں ؟
میں تو کوئی پیکج نہیں لینا ، چاہئیے ڈس کاونٹ ہی کیوں نہ ہو ..

اگر چارجڈ سروس شروع کی تو ہم تو گۓ تواڈا پتا نہیں ...(hmm)
عینی جی اگر سال کے بیس پاونڈ آپ کو دینے پر جایں تو کیا حرج ہے ؟ سارا دن اتنی انٹرٹینمنٹ ملتی ہے میں تو کہوں گا کے اس پر سوچیں تا کے آپ سب کی بات میں اس وقت وزن بھی بہت ہو گا
 
Paramour

Banned
haan bilkul yeh meri kamzori hai , mere nazriyat meri kamzori hain khass taur par mere woh nazriyaat jo main in bad zaat aur laantiyon k liye rakhta hoon

کمزوری ہی آپ کا مقدر کیوں؟
سنیاسی باوا اجمیری شفا خانہ
جی ہاں جو نام ہے اعتماد کا
 
Annie

Moderator
جی بہت اچھے ویسے یہ کدھر کی تیاری ہے آپ کی جانے کی ایک ہفتے بعد ؟

میری تو بس پھر نان ایکٹیو رہنے کی تیاری ہے .. میں کسی اور فورم سے واقف نہیں ہوں .. اس لیے کہیں اور دل لگنا مشکل ہے .. ہو سکتا ہے ہماری بات مان لی جاۓ بہت لوگوں نے اس نۓ بار ڈیزائن کی مخالفت کی ہے . اور میسج تھریڈ پر آیا ہے کے اس بار کو ہٹائیں گے .. دیکھئے کیا ہو .. ویسے ہمارا تو یہیں رمضان میں ٹکے رہنے کا ارادہ تھا .. لیکن کل کیا ہو اب کچھ نہیں کہا جا سکتا .. ..
 
Annie

Moderator
عینی جی اگر سال کے بیس پاونڈ آپ کو دینے پر جایں تو کیا حرج ہے ؟ سارا دن اتنی انٹرٹینمنٹ ملتی ہے میں تو کہوں گا کے اس پر سوچیں تا کے آپ سب کی بات میں اس وقت وزن بھی بہت ہو گا
نہیں جناب بات پاونڈز کی نہیں ہے بات یہ ہے کے جب آپ پے منٹ کرتے ہیں تو آپکی بینک ڈیٹیل ، نام، اتا پتا سب پے منٹ کے ساتھ ہی فارورڈ ہوتا ہے .. ظاہر ہے اب ایک
....فیمیل ممبر کی حیثیت سے میں یہاں فورم والوں کو اپنی پرسنل ڈیٹیل تو نہیں دے سکتی .. اب آپ اس تجویز کی مخالفت کی ..وجہ سمجھ جائیں

.....:).....
pW7g9L
....
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Ustad Mola Baksh medan mai aa chuke hain....aur apna kam tezi se kar rahe hain.....Karachi wale behtar jante hain :)

​کراچی والے تو کب سے خوش آمدید کہنے کو بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔آئیں میدان میں استاد جی
 
میری تو بس پھر نان ایکٹیو رہنے کی تیاری ہے .. میں کسی اور فورم سے واقف نہیں ہوں .. اس لیے کہیں اور دل لگنا مشکل ہے .. ہو سکتا ہے ہماری بات مان لی جاۓ بہت لوگوں نے اس نۓ بار ڈیزائن کی مخالفت کی ہے . اور میسج تھریڈ پر آیا ہے کے اس بار کو ہٹائیں گے .. دیکھئے کیا ہو .. ویسے ہمارا تو یہیں رمضان میں ٹکے رہنے کا ارادہ تھا .. لیکن کل کیا ہو اب کچھ نہیں کہا جا سکتا .. ..

نہیں جناب بات پاونڈز کی نہیں ہے بات یہ ہے کے جب آپ پے منٹ کرتے ہیں تو آپکی بینک ڈیٹیل ، نام، اتا پتا سب پے منٹ کے ساتھ ہی فارورڈ ہوتا ہے .. ظاہر ہے اب ایک
....فیمیل ممبر کی حیثیت سے میں یہاں فورم والوں کو اپنی پرسنل ڈیٹیل تو نہیں دے سکتی .. اب آپ اس تجویز کی مخالفت کی ..وجہ سمجھ جائیں

.....:).....
pW7g9L
....
عینی جی میں تو اسے ہی گزارش کر رہا مزاہن بہر حال آپ ہی اسمہم کو لیڈ کر رہی ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ویسے کوشش تو ہو رہی ہے کے ایک فورم بنایا جاے جو بلکل فیر ہو کسی مسلک پارٹی کی بجاے صرف اور صرف پاکستانیوں کی نمایندگی کرے آپ ڈونیشن اچھا جمع کر سکتی ہیں یا کروا سکتی ہیں
(serious)
 
آپکے بنک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہے اور وہ کتنے دن کے لئے ادھار دے سکتی ہیں آپ۔۔۔۔بس یہ بتادیں
ہم کونسا آپکا پتہ پوچھ رہے ہیں، اور اپنا بتا رہے ہیں ،،آپکو
 
Adeel

Founder
AS guys,

Side bar will be turned off for anybody who is logged into the forum.

I understand, you guys are regular on the forum and don't want to see the content that you have already seen but there are thousands of visitors daily who don't even go to the main page so it will be very useful them to see what is the hottest topic.

Thank you for sharing your concern
 
pablo

Khali plaat par qabza karna
Malik riaz say sekha hai?
Koi jaga khali na rahay forum ki:)
 
Annie

Moderator
عینی جی میں تو اسے ہی گزارش کر رہا مزاہن بہر حال آپ ہی اسمہم کو لیڈ کر رہی ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ویسے کوشش تو ہو رہی ہے کے ایک فورم بنایا جاے جو بلکل فیر ہو کسی مسلک پارٹی کی بجاے صرف اور صرف پاکستانیوں کی نمایندگی کرے آپ ڈونیشن اچھا جمع کر سکتی ہیں یا کروا سکتی ہیں
(serious)

گزارش کیوں آپ حکم کریں ..
نہیں جی میں کیا مہم لیڈ کروں گی ، میں تو بس تھریڈ کی تختی لگائی ہے ، ساری فورس آپ سب فورمی ساتھی ہیں جو مہم چلاتے ہیں ، خیر جناب حکم نامہ اگیا ہے وڈے ماسٹر جی کی طرف سے کے لاگ ان ہونے والے ممبرز کے لیے بار ہٹا دی جاۓ گی .. چلو جی تسی سارے کامیاب ہو گیے ...:)
اور ہاں ڈونیشن میں چپ کر کے دےدیتی ہوں . جمع کرنے میں گڈ نہیں ہوں کے کسی سے مانگتے بہت شرم آتی ہے .. ..
 
Annie

Moderator
آپکے بنک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہے اور وہ کتنے دن کے لئے ادھار دے سکتی ہیں آپ۔۔۔۔بس یہ بتادیں
ہم کونسا آپکا پتہ پوچھ رہے ہیں، اور اپنا بتا رہے ہیں ،،آپکو
:lol:.... یہی کوئی دو سو پندرہ روپے اور پچھتر پیسے .. ہونگے
آپکو کتنے چاہئیے ؟ پتا دینے کی کیا ضرورت ہے بوری والی سرکار کے وایا آپ کو بھیج دوں گی ..
..
 
Annie

Moderator
AS guys,

Side bar will be turned off for anybody who is logged into the forum.

I understand, you guys are regular on the forum and don't want to see the content that you have already seen but there are thousands of visitors daily who don't even go to the main page so it will be very useful them to see what is the hottest topic.

Thank you for sharing your concern

.بہت شکریہ وڈے ماسٹر جی اس سائیڈ بار سے ہماری جان چھڑوانے کا ..
اب ہم تو بچ جائیں گے وزیٹر زکو ہر پیج پر اور ہر سیکشن میں تھریڈز کی سائیڈ بار گھول گھول کر پینا پڑے گی..
.:lol:
..لیکن سانوں کی ....:dunno:

Annie

Moderator
یہی وہ مردار اور شیطان لوگ ہیں جن کی وجہہ سے میں آ جاتا ہوں

مجھے بھی عدیل نے میسج بھیجا ہے جس میں اس نے میری چارجڈ سروس والی تجویز پر میرا شکریہ ادا کرتے ہوۓ اس پر جلد عمل درآمد کا بھی وعدہ کیا ہے. اور عدیل نے اس بات کا بھی عندیہ دیا ہے کہ نادانوں اور ٹوپی نشینوں کہ لیے اس پیکج میں خاص رعایت ہو گی

:)

جی جناب ایک ہفتہ دیکھ لیتے ہیں نہیں تو چلتے بنیں گے ... میرا بیگ تو تیار ہی رہے گا

یہ ڈیفنس فورم والی کیا کہانی ہے ؟؟ سہراب کو لنک پی ایم کر کے انویٹیشن دے دو

I already have an account there and at defence.pk. :lol:

ابھی اسی تھریڈ پر دے دیا ہے

مطلب فر نہ ہی سمجھاں

disgusting............to say the leas

[/font][/color][/right]شروع شروع میں عجیب لگتا ہے بعد میں عادت ہو جاتی ہے
لیں جناب ، عدیل صاحب کا رسپانس آیا ہے کے یہ سائیڈ بار لاگ ان ہونے والے ممبرز کے لیے ہٹا دی جاۓ گی ، اب یہ صرف وزیٹرز کو ہی نظر آیا کرے گی .. آپ سب کی اور اس تھریڈ پر آنے والے سب ممبرز کی قیمتی آوازیں سن لی گئیں ہیں ..ویل ڈن آل آف یو...
:)

http://www.siasat.pk/forum/showthre...bers-Opinion&p=3976372&viewfull=1#post3976372
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

مانا کے اس فورم کے ممبرز اچھے اور ایک دوسرے سے پیار کرنے والے ہیں لیکن اتنے گھٹیا اور چھچھورے نہیں جتنے آپ نے اس تصویر میں دکھاۓ ہیں

یکککککککککککک تھووووووو
 
Annie

Moderator

مانا کے اس فورم کے ممبرز اچھے اور ایک دوسرے سے پیار کرنے والے ہیں لیکن اتنے گھٹیا اور چھچھورے نہیں جتنے آپ نے اس تصویر میں دکھاۓ ہیں

:lol: اتنا ججباتی ہونے کی کیا ضرورت ہے ..
ان بٹوین دی لائن پڑھیں ..
سوچیں اگر یہ سائیڈ بار ممبرز کے لیے سوئچ آف کرنے کا نہ سوچا جاتا تو یہ ممبرز کتنے خوفناک ہو جاتے اسی بلا کی طرح جو فوٹو میں ہے یہی اشارہ ہے فوٹو میں ..
;)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:lol: اتنا ججباتی ہونے کی کیا ضرورت ہے ..
ان بٹوین دی لائن پڑھیں ..
سوچیں اگر یہ سائیڈ بار ممبرز کے لیے سوئچ آف کرنے کا نہ سوچا جاتا تو یہ ممبرز کتنے خوفناک ہو جاتے اسی بلا کی طرح جو فوٹو میں ہے یہی اشارہ ہے فوٹو میں ..
;)

ججباتی کاہے کو نہ ہوں

صبح صبح پہلی چیز جو دیکھنے کو ملی وہ یہ منحوس گینڈا ہے اوپر سے تشبیہ بھی ہم سے دی جا رہی ہے کے یہ ہم ہیں

کمال ہے اگلے نے سارا ویک اینڈ ہی برباد کر دیا تو کہندی این جذباتی نہ ہواں

ویسے اس بار کے خلاف آواز اٹھانے کا شکریہ
 
(bigsmile)...میرا شکریہ کاہے کو جی .. میں تو صرف لاوڈ سپیکر پکڑ کے کھڑی تھی .. اصل آوازیں تو تھریڈز کے ممبرز نے بلند کیں
آپ تو سب سے آگے آگے رہے کے آپ نے میری ریڑھی پر نواب جی کو بٹھا کر اپنا سوٹ کیس روانگی کے لیے باندھ رکھا تھا ..

عدیل کو شکریہ کا کمنٹ کر دیں اخلاقی طور پر .... اور یاد کروادیں کے ہمیں اتنظار رہے گا کے یہ بار ہماری نظروں سے جلد ہٹائی جاۓ گی اور پیج کھلا ہو جاۓ گا
;)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
AS guys,

Side bar will be turned off for anybody who is logged into the forum.

I understand, you guys are regular on the forum and don't want to see the content that you have already seen but there are thousands of visitors daily who don't even go to the main page so it will be very useful them to see what is the hottest topic.

Thank you for sharing your concern

وا علیکم سلام

بھائی جان اس بار کو ہٹانے کی یقین دہانی کا شکریہ

آئندہ کے لئے ایک تجویز دوں گا ..پسند آے تو مان لیجئے گا نہیں تو نہ سہی

ایسا کوئی تجربہ کرنے سے پہلے ایک تھریڈ لگا کے عوام کو اگاہ کر دیا کریں تا کہ ہم پانچ سو کمینٹس کا تھریڈ بنانے سے بچے رہیں

اس سے فورم ممبران کا بلڈ پریشر ہائی ہونے سے بچ ہو گا

عین نوازش ہو گی

فقط

آئی آئی پی ٹی آئی

Last edited:

Back
Top