نادان
Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum
مجھے شک کرنے کی بیماری ہے نہ الزام دینے کی ..
یہ چھوٹی بات نہیں تھی ...اس کی تحقیق پوری پوری کی ہے..
جب سے یہ فورم جوائن کیا ہے ..یہ ہی دیکھا ہے کہ لوگ بدگماں بہت ہیں ..خود ہی فرض کر لیتے ہیں اور اس حد تک یقین رکھتے ہیں کہ ان سے زیادہ صحیح معلومات کسی کے پاس نہیں .
اس مخصوص شخصیت کے بارے میں بہت سی آراء ہیں ..بہت سے لوگ شک کی زد میں آئے ...
چھان پھٹک بھی کی ..ہر کسی نے یقین سے کسی نہ کسی کا نام لیا ...
اپنے پرانے تجربات کی بنا پر میں سمجھتی ہوں کہ بدگمانی سے بہتر ہے کہ سب کو شک کا فائدہ دو ...
اس لئے اگر ہم سمجھتے ہیں کہ وہ میکبتھ نہیں تھے ..تو نہیں تھے
:)جی سانو وی کوڑی گروپ دی ساری خبر اے،توانوں خوش فہمی مبارک ہووے تے خدا اس نو قائم دائم رکھے