Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

کونے والے دوست میں

فرینڈز کارنر

لگتا ہے وہاں سے کافی ممبران یہاں آئے ہیں .

اب لگتا ہے کہ شاید پھر اسے ہم مہاجر آباد کر دیں ..ابھی تو وہ غیر آباد علاقہ لگتا ہے .
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

لگتا ہے ..اب صحیح جگہ پونچھی ہوں .....;)

پہنچی وہیں پے خاک جہاں کا خمیر تھا
نہی ابہی سفر باقی ہے، فورم تو محبت کی طرح ہوتے ہیں ابتدا میں شدید پھر چراغوں میں روشنی نا رہی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

پہنچی وہیں پے خاک جہاں کا خمیر تھا
نہی ابہی سفر باقی ہے، فورم تو محبت کی طرح ہوتے ہیں ابتدا میں شدید پھر چراغوں میں روشنی نا رہی

ابھی دیکھیں وہ میرے خمیر کی ہی جگہ تھی یا ......
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

لگتا ہے وہاں سے کافی ممبران یہاں آئے ہیں .

اب لگتا ہے کہ شاید پھر اسے ہم مہاجر آباد کر دیں ..ابھی تو وہ غیر آباد علاقہ لگتا ہے .

پاک لنکس بہت عمدہ فورم ہوا کرتا تھا شاید ابھی بھی ہے، گالیوں سے پاک اچھی انگلش لکھنے والے لوگ
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Mein ne to koi chan nahin chara tha. Haan aap ko wahan per bablu ka title mila tha.

ویسے وہ ٹائٹل کسی اور تھریڈ سے ملا تھا ۔۔ بلکہ میں نے ہی عامر بھائی کو بتایا تھامجھے کالج میں کلاس فیلوز یہ کہتے تھے

البتہ تصویروں والے دھاگے پر سچائی کی مہر ثبت ہو گئی تھی
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

لگتا ہے وہاں سے کافی ممبران یہاں آئے ہیں .

اب لگتا ہے کہ شاید پھر اسے ہم مہاجر آباد کر دیں ..ابھی تو وہ غیر آباد علاقہ لگتا ہے .

وہاں کا سیاسی فورم 137 بند ہی ہو گیا ہے

وہاں کا ایک یوزر پر فیکٹ سٹرینجر میں نے یہاں دیکھا ہے ۔۔ وہ یہاں سے بین ہو کے وہاں چلا جاتا تھا وہاں سے بستی کروا کے یہاں آ جاتا تھا ۔۔۔ دوسرا آج آپ کا سنا۔

پر کہیں نہ کہیں تو جانا ہی پڑے گا

ویسے میں ڈیفینس پی کے پر بھی اکاونٹ بنا چکا ہوں اور پی کے پالیٹکس پر بھی رہا ہوں پر وہاں کی آئی ڈیز اور ای میلز کا کچھ یاد نہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

یہاں سے ہم نے کتابیں بہت داؤن لوڈ کیں ، ہر کتاب مل جاتی ہے

ہم نے وہاں سے ناول اور ڈرامے بہت ڈاون لوڈ کئے تھے

اس کی علاوہ اکبری اصغری اور قدوسی صاحب کی بیوہ ان لائن دیکھا کرتا تھا ۔۔۔ ساتھ ساتھ سیاسی ڈسکشن کے سیکشن میں بھی تانکا جھانکی کرتا رہتا تھا

وہاں دو تین بڑیے زبردست ممبران تھے

Zishi
Jadoon
Faryal Hassan etc
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

وہاں کا سیاسی فورم 137 بند ہی ہو گیا ہے

وہاں کا ایک یوزر پر فیکٹ سٹرینجر میں نے یہاں دیکھا ہے ۔۔ وہ یہاں سے بین ہو کے وہاں چلا جاتا تھا وہاں سے بستی کروا کے یہاں آ جاتا تھا ۔۔۔ دوسرا آج آپ کا سنا۔

پر کہیں نہ کہیں تو جانا ہی پڑے گا

ویسے میں ڈیفینس پی کے پر بھی اکاونٹ بنا چکا ہوں اور پی کے پالیٹکس پر بھی رہا ہوں پر وہاں کی آئی ڈیز اور ای میلز کا کچھ یاد نہیں

ہم سب لوگ وہاں عاطف کے ساتھ ہجرت کر کے گئے تھے ...فاطمہ ، طاری وغیرہ وغیرہ ،

پھر جب مسلہ حل ہو گیا تو ہم سب واپس آ گئے ..وہاں ہم سب کو پرفیکٹ سٹرینجر نے ہی ویلکم کیا تھا
 
زبردستی تو نہیں کے آپ لوگ فورم سے واک آوٹ کریں .. اگر آپ کو لگتا ہے کے کچھ ممبرز دوسری ای ڈی سے آئیں گے اورآپ نہیں آ سکیں گے تو اپنی مرضی ہے واپس آ جائیں
.....
محترمہ عینی جی حضرت نواب صاحب تو آپ سے لاڈ فرما رہے تھے اور آپ نے ان کا دل ہی توڑ دیا یہ ظلم مت کیجیے پلیز
 
Last edited:

smartguycool

MPA (400+ posts)
میر ی پریکٹس تو یہ ہے ،،سر

کہ نازک اور ایسے معاملات جن پر پورا مستقبل داؤ پر لگتا نظر آئے،،
پوچھ لینا بہتر ہوتا ہے

Is thread jese chote chote topic pe apko apna mustaqbil dao pe lagta nazar ata hai....
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے آپ سمجھے نہیں
جب پھل لگتا ہے تب درخت جھکتا ہے اگر نہیں جھکتا تو ٹوٹ بھی جاتا ہے
اسی لئے جھکنا مطلب عاجزی لازمی ہے
بات ختم

مجھے بھی یہی لگتا ہے آپ سمجھے نہیں

بات ختم
 
Back
Top