aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum
یوم احتجاج ، روزوں میں ابھی ہے ٹائم
kal rooz e ahtajaj hai
یوم احتجاج ، روزوں میں ابھی ہے ٹائم
kal rooz e ahtajaj hai
Yeah I know u were talking about Adeel.
But you said it is not necessary to keep customers happy all the time for successful business.
So I asked you that isn't it basic rule because you denied it.
Does it make sense?
وہ تو شروع سے ہی معلوم تھا ، لیکن بزنس ہمیشہ کسٹمرز کو خوش رکھ کر ہی کامیاب بنایا جاتا ہے یہ بیسک رولز ہیں ، انکا تو انھیں علم ہوگا .. ...
macbeth tum kidhar chale gaye the ??
ان کا یونیک انداز ہے ..کاپی کر ہی نہیں سکتا کوئی
عزیز من کی رخصتی ........اسی فیر نا ای سمجھئے ........ ہے
آپ کریں رواں قلم ، عزیز من کہیں نہیں جانے والے
یوم احتجاج ، روزوں میں ابھی ہے ٹائم
اصل میں آپ سب لوگ بہت خوبصورت دل و خیال کے مالک ہیں۔۔ ائی مِسڈ یو اینڈ آئی لو یو۔۔ ابھی ابھی خبر اڑی ہے کہ نواب کی رخصتی کی خوشی میں فورمی انتظامیہ نے بھی اپنے "لاک اپ بلاکس" کو نیلام کرنے کی گھوشنا کی ہے۔۔۔
اصل میں آپ سب لوگ بہت خوبصورت دل و خیال کے مالک ہیں۔۔ ائی مِسڈ یو اینڈ آئی لو یو۔۔ ابھی ابھی خبر اڑی ہے کہ نواب کی رخصتی کی خوشی میں فورمی انتظامیہ نے بھی اپنے "لاک اپ بلاکس" کو نیلام کرنے کی گھوشنا کی ہے۔۔۔
rozay bhi kharab kar diye hain Adeel ne
محترم دوستو ، اب کیا کرنا ہے؟ کوئی حد ہی نہیں تھریڈ ڈھائی سو پوسٹوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور عدیل صاحب ٹس سے مس نہیں ہوۓ .. میں واک آوٹ کرنے والی ہوں ، ہمارے خلوص اور فورم سے محبت کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا ہے زبردستی ہی ہم پر نئی نئی چیزیں ٹھونس دی جاتی ہیں .. ہماری اس بے وقتی کا افسوس ہے .. کیا خیال ہے مل کر تھریڈ بنا کر واک آوٹ کیا جاۓ ؟ نہیں تو نہ سہی انکا ممبرز کے بغیرگزارا ہو جاۓ گا تو ہمارا یہاں پوسٹ کئیے بغیر ...~):بھی گزارا ہو جاۓ گا .. ٹھیک ہے خبریں پڑھ لیں گے نہ لاگ ان ہونگے نہ ہی پوسٹ کریں گے .. آپ سب کیا کہتے ہو ؟
عزیز من ضیاءالحق کا ایک تھریڈ ہی کافی ہے رخصتی روکنے کو
:lol:
جی سہی آکھدے ہو
بس لچا،لفنگا،لوفر،لچا تے آج کل ایک دو ہور آئی ڈیز نے مکبتھ نو سہی کاپی کیتا سی
کاپی مل جاوے گی پریشان نہ ہووو
رمضان سے پہلے کافی ٹائم ہے احتجاج کے لئے عزیز من ، ڈو ناٹ وری
....Well let him ... He is in power and apparently it seems he doesn't give a toss for anyone. So Cheers....I didn't say that it is not necessary to keep customers happy. In reply to your following post:
To which I said, Apparently not. What I meant was that maybe Adeel bhai has forgotten about this basic rule.
نہ ہمیں کچھ نہیں آزمانہ .. ایک راۓ دی تھی ماننا نہ ماننا اور بات تھی انہوں نے رسپانس تک نہیں دیا .. خیر ہی از نائس پرسن ... جسٹ ناٹ ویری پرو ایکٹیوI think we should keep on Zaleeling him.......... Woh hamara sabr aazma raha hai hum us ki dhitaai aazmaate hain
Salaams. Ye boycot ho raha hey ya bypass?? Aur kis khushi mei boycot ho raha hey??
بریکنگ نیوز
میں نے ابھی ابھی ڈیفینس فورم جوائن کر لیا ہے
پہلے بھی کہا تھا کہ وہ میکبتھ نہیں تھے
Salaams. Ye boycot ho raha hey ya bypass?? Aur kis khushi mei boycot ho raha hey??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|