SAIT_
Senator (1k+ posts)
Waisay Nihari league kay bohat say log ab anti Army ho gay hain jabkay military shareef tou in ki jaib may hai
کیونکہ فوج کو اب ایک نیا ٹٹو مل گیا ہے - جس کے ساتھ زومبیوں کا ایک ہجوم ہے - یہ ہجوم غلط صحیح کی بحث میں پڑے بغیر ہر اس بندے کا تیا پانچا کرنے کو تیار رہتا ہے جس کی طرف انکا لیڈر اشارہ کرتا ہے - اس میں اپنے پرائے کی بھی تمیز نہیں ہے