Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
محترم آفاق صاحب، یہ لبرل بمقابلہ مولوی والی لڑائی آپ خود ہی لڑیے کیونکہ ہم اس قوم کو متحد کرنے کی بات کر رہے ہیں اور ہمارے لیے معتدل اسلام ہی کافی ہے_ مخالف رائے آنے یا ہمارے مذہبی طبقہ پر ہونے والی جائز تنقید کا سامنا کرنا سیکھیے_ باقی اگر آپ کو نیچے والی ویڈیو سے بھی عمران خان کی سوچ کا نہیں پتا چلتا تو بڑی عجیب بات ہے_
یہ تو وہ بات آپ نے کر دی ، مسلمان تو ہوں لیکن ذمہ داری میری نہیں ، بھائی جان ، خبیر کی آپ کیا بات کرتے ہیں ، وہاں جماعت نہ ہو تو آپ تو نصاب بھی تبدیل کرنے چلے تھے ، اسی لئے وزارت تعلیم بھی آپ نے دینے سے انکار کر دیا جس کا اعلان بھی ہو چکا تھا ، اسلامی معاشرے میں جو بھی نواز شریف کی طرح ہانکے گا اس کو مزاحمت اٹھانا پڑھے گی ، اسلام تو ہے ہی معتدل ------------------- بس عمل ذرا پورا ہونا چاہئے پھر ہی نتیجہ نکلے گا --- اب ذرا کوئی ایسا بیان دکھائے جو خان صاحب نے نواز شریف کے بیان کے خلاف دیا ہو ----- آپ جانتے ہیں بیان نواز شریف کا ہو اور عمران خان جواب نہ دیں ؟؟؟ کیا عمران خان نون لیگ کے ہر لیڈر کے خلاف بیان نہیں دیتے ؟؟؟؟ بات جب دین کی ہے تو خاموشی ؟؟؟؟؟؟