Fake Liberals are scum of this country: Imran Khan

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

محترم آفاق صاحب، یہ لبرل بمقابلہ مولوی والی لڑائی آپ خود ہی لڑیے کیونکہ ہم اس قوم کو متحد کرنے کی بات کر رہے ہیں اور ہمارے لیے معتدل اسلام ہی کافی ہے_ مخالف رائے آنے یا ہمارے مذہبی طبقہ پر ہونے والی جائز تنقید کا سامنا کرنا سیکھیے_ باقی اگر آپ کو نیچے والی ویڈیو سے بھی عمران خان کی سوچ کا نہیں پتا چلتا تو بڑی عجیب بات ہے_

یہ تو وہ بات آپ نے کر دی ، مسلمان تو ہوں لیکن ذمہ داری میری نہیں ، بھائی جان ، خبیر کی آپ کیا بات کرتے ہیں ، وہاں جماعت نہ ہو تو آپ تو نصاب بھی تبدیل کرنے چلے تھے ، اسی لئے وزارت تعلیم بھی آپ نے دینے سے انکار کر دیا جس کا اعلان بھی ہو چکا تھا ، اسلامی معاشرے میں جو بھی نواز شریف کی طرح ہانکے گا اس کو مزاحمت اٹھانا پڑھے گی ، اسلام تو ہے ہی معتدل ------------------- بس عمل ذرا پورا ہونا چاہئے پھر ہی نتیجہ نکلے گا --- اب ذرا کوئی ایسا بیان دکھائے جو خان صاحب نے نواز شریف کے بیان کے خلاف دیا ہو ----- آپ جانتے ہیں بیان نواز شریف کا ہو اور عمران خان جواب نہ دیں ؟؟؟ کیا عمران خان نون لیگ کے ہر لیڈر کے خلاف بیان نہیں دیتے ؟؟؟؟ بات جب دین کی ہے تو خاموشی ؟؟؟؟؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں پاکستانی معاشرے کہ تناظر میں لبرل کی ٹرم بہت ہی کنفیوزڈ ہے. مولویوں کہ نزدیک ہر اینٹی مولوی شخص لبرل ہے. اوپر چوہدری کا کمنٹ پڑھ لیں. عمران خان کا یہ انٹرویو میں نے بھی دیکھا ہے اس میں اس نے اصلی لبرلز کی تعریف ہی کی ہے کونکہ وہ اینٹی وار ہیں مگر عاصمہ جہانگیر، نجم سیٹھی وغیرہ کو انکے پرو وار موقف کی وجہ سے جعلی لبرلز کہہ کر ان پر تنقید بھی کی. چوہدری اور اس جیسے چند مولوی ممبرز سارا دن لبرل پر تنقید کرتے رہتے ہیں حالانکہ عاصمہ جہانگیر، ماروی سرمد یا سیٹھی ٹائپ کے لبرلز تو پورے ملک میں ایک فیصد بھی نہیں ہیں اور نہ ہی وہ اقتدار پر قابض ہیں مگر ملاؤں کا سارا نزلہ ان پر گرنا اور ساری خرابی کا ذمہ دار قرار دینا بھی سمجھ سے بالاتر ہے

الله والو !!! اپنی سوچ ذرا وسیع کرو ، اسلام میں ایسا کوئی تصور نہیں ، یہ ساری جنگ اس دور کے غیر مسلم فسادیوں کی ہے جس کا شکار آپ اور میں سب شدت سے ہو گئے ہیں
آپ کے یا کسی دوسرے کے آزاد خیال ہونے سے اسلام کا کچھ نہیں بگڑتا ، یہاں تو نبوت کے منکر تک اپنی دکانی سجاتے سجاتے مر گئے ، اسلام صرف اسلام ہے ، اس کا کوئی اور نام نہیں ، میرا اور آپ کا نام بھی صرف مسلمان ہے ، کوئی فرقہ ، کوئی لبرل سب دھندھے ہیں ، آپ بتائیں ، آزادی یا لبرل ہونا کس بات سے ؟؟؟؟؟لبرل کی تعریف اگر آپ کے معنی میں لی جائے تو بتائیں کتنے لوگ پانچ وقت مسجد میں با جماعت نماز ادا کرتے ہیں یا روزانہ ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ؟؟؟؟ کتنے لبرل کہلانے والوں کی محلے میں عوامی خدمت کے دفاتر ہیں ، کتنے خیراتی مراکز ہیں ، کتنے اسلام کی تربیت کی درس گاہیں ہیں ، یہ سارے کام کرنے والے ہمارے معاشرے میں دین سے محبت کرنے والے ہی ہیں ، لبرل تو گھر سے بھی نہیں نکلتا ، کہیں کوئی مسجد میں جانے کی دعوت نہ دے دے کو درس قران کی محفل میں نہ بلا لے ، یہ سب میڈیا اور انٹرنیٹ کے فسادی ہیں ، احساس کمتری کی ماری مخلوق ہے ، یہ کچھ کرنے والے نہیں ، ہاں نواز شریف ، زرداری گروپ کو ایسے لوگوں کی حمایت زیادہ سے زیادہ چاہئے

Nice2MU

President (40k+ posts)
چوہردی زیادہ تردد میں نہ پڑو کہ عمران کی کیا سوچ ہے؟ تم لوگ تو باتیں نواز شریف کیخلاف کرتے ہو لیکن جب ووٹ دینے کا وقت آتا ہے تو خواہ وہ وزیر اعظم کے لیے ہو یا صدر کے لیے یا سپیکر کے لیے تو تم لوگوں کا وؤٹ اسی مودی کی دوست حکومت کو جاتا ہے۔ اسلیے دوسروں کے پیچھے پڑنے کی بجائے اپنے منجھے کے نیچے ڈانگ پھیروں اور ہمیں نصحیتیں دینا بند کرے۔

اگر یہ حقیقت ہے تو نواز شریف کے بیان پر کیا عمران خان نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے ؟؟؟؟
خبیر میں حکومت بھی جماعت کے ساتھ بنا رکھی ہے اور آپ لوگ جانتے ہیں کہ جماعت اسلامی لبرلزم کے فلسفے کو اسلام کے خلاف بغاوت ہی سمجھتی ہے
بھارت میں بیان دینا آپ کو ابھی یاد آیا ہے ، عمران خان سے کوئی تازہ بیان دلوائیں ، لگتا ہے اس کی خاموشی پر تنقید سے آپ نے پرانی ویڈیو لگا دے ہے ، کم از کم عمران خان سے پوچھ ہی لیں موجودہ سوچ کیا ہے ، میں تو چاہتا ہوں تحریک انصاف کھل کر بتائے اس کو نواز شریف کا بیان پسند آیا ، اگر غلط ہے تو بولے کیوں نہیں ، بلاول کا بیان یہاں یاد رکھیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو وہ بات آپ نے کر دی ، مسلمان تو ہوں لیکن ذمہ داری میری نہیں ، بھائی جان ، خبیر کی آپ کیا بات کرتے ہیں ، وہاں جماعت نہ ہو تو آپ تو نصاب بھی تبدیل کرنے چلے تھے ، اسی لئے وزارت تعلیم بھی آپ نے دینے سے انکار کر دیا جس کا اعلان بھی ہو چکا تھا ، اسلامی معاشرے میں جو بھی نواز شریف کی طرح ہانکے گا اس کو مزاحمت اٹھانا پڑھے گی ، اسلام تو ہے ہی معتدل ------------------- بس عمل ذرا پورا ہونا چاہئے پھر ہی نتیجہ نکلے گا --- اب ذرا کوئی ایسا بیان دکھائے جو خان صاحب نے نواز شریف کے بیان کے خلاف دیا ہو ----- آپ جانتے ہیں بیان نواز شریف کا ہو اور عمران خان جواب نہ دیں ؟؟؟ کیا عمران خان نون لیگ کے ہر لیڈر کے خلاف بیان نہیں دیتے ؟؟؟؟ بات جب دین کی ہے تو خاموشی ؟؟؟؟؟؟

آپ کے لیے بس اتنی ہی گزارش ہے کہ اسلام اور جماعت اسلامی دو مختلف چیزیں ہیں اور اگر کوئی جماعت اسلامی جو اب مودودی صاحب، اسرار صاحب، غامدی صاحب کے بعد سے اسلامی سے زیادہ جماعت سیاسی ہو گئی ہے اس کے خلاف اگر کوئی بات کرے تو جواب میں بھی اس سے سیاسی اختلاف کیا کریں_ یہ بیچ میں اسلام کو لے آنا اور ایمان کا مسئلہ بنا کر دین فروشی کرنا چھوڑ دیجیئے_ خوش رہیں_

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے لیے بس اتنی ہی گزارش ہے کہ اسلام اور جماعت اسلامی دو مختلف چیزیں ہیں اور اگر کوئی جماعت اسلامی جو اب مودودی صاحب، اسرار صاحب، غامدی صاحب کے بعد سے اسلامی سے زیادہ جماعت سیاسی ہو گئی ہے اس کے خلاف اگر کوئی بات کرے تو جواب میں بھی اس سے سیاسی اختلاف کیا کریں_ یہ بیچ میں اسلام کو لے آنا اور ایمان کا مسئلہ بنا کر دین فروشی کرنا چھوڑ دیجیئے_ خوش رہیں_

چوہردی زیادہ تردد میں نہ پڑو کہ عمران کی کیا سوچ ہے؟ تم لوگ تو باتیں نواز شریف کیخلاف کرتے ہو لیکن جب ووٹ دینے کا وقت آتا ہے تو خواہ وہ وزیر اعظم کے لیے ہو یا صدر کے لیے یا سپیکر کے لیے تو تم لوگوں کا وؤٹ اسی مودی کی دوست حکومت کو جاتا ہے۔ اسلیے دوسروں کے پیچھے پڑنے کی بجائے اپنے منجھے کے نیچے ڈانگ پھیروں اور ہمیں نصحیتیں دینا بند کرے۔

آپ لوگ شخصیت کی پوجا کی بجائے تنظیم پر توجہ دیں تا کہ آپ کو پی پی پی یا نوں لیگ کیطرح جواب نہ دینا پڑھیں اسلام کے بغیر سیاست کا نام ہی لبرل ہے ، جو اسلام کو سیاست سے الگ سمجھتے ہیں وہ پہلے اس کا جواب دیں ----------- پھر دوسرا سوال کریں
 
Back
Top