Fake Liberals are scum of this country: Imran Khan

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں جو لنڈے کے لبرل ہیں منافقت کی سب سے بڑی مثال قائم کیے ہوئے ہیں، امریکی جارحیت پر ان کی بولتی بند ہوتی ہے اور مغربی معصومیت دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے_

(yapping)​

Najam Sethi is one, name few please
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں یہ آپ نے درست بات کی ہے کہ ہمیں بہرحال یہ فرق ضرور سامنے رکھنا چاہیے_ جس طرح ہم آج تمام مولویوں کو خادم حسین رضوی کی لائین میں کھڑا نہیں کرتے تو ان حضرات کو بھی تمام لبرل سوچ رکھنے والوں کو عاصمہ جہانگیر یا نجم سیٹھی جیسے لوگوں کے ساتھ نہیں ملا دینا چاہیے_ میری ذاتی رائے ہے کہ جیسا کہ قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں تو اسلام سے زیادہ میانہ روی والا مذہب کون سا ہو سکتا ہے_

جبکہ آپ لبرل حضرات کو بھی ہاتھ ہولہ رکھنا چاہیے اگر قصور ہمارے مذہبی طبقہ کا ہے تو اس پر تنقید کا نشانہ اسلام کو نہیں بنانا چاہیے_ اسلام تو فضول پانی بہانے سے بھی روکتا ہے تو ناحق خون بہانے کی وکالت کیسے کر سکتا ہے_ داڑھی والا دہشتگرد نہیں ہوتا بلکہ دہشتگرد داڑھی رکھ لیتا ہے_

:)​

یہ لو آپ نے بھی ہمیں لبرل بنا دیا. پھر وہی کنفیوزن

یہاں غیر مسلم ہمیں دہشت گرد سمجھتے ہیں اور ہمارا اکثر وقت اسلام کہ دفاع میں گزرتا ہے کہ اصل اسلام تحمل اور سلامتی اور برداشت کا مذہب ہے اور پاکستان والے ہمیں لبرل کہہ کر اسلام دشمن سمجھتے ہیں. آخر ہم جائیں تو کہاں جائیں

:)
 
Hunain Khalid

اوہ بھیا میں نے تو آپ کو آپ کی ہی ٹھیک تعریف کے ساتھ لبرل کہا ہے_ تحمل، درگزر اور بردباری بھی اسلام کا ہی درس ہے_ تبلیغ، دعوت اور برداشت بھی اسلام ہی سکھاتا ہے_ مولفہ القلوب کے نام سے تو زکوت کا ایک پورا مصرف ہی بیان کر دیا جاتا ہے_ اس سے بہتر اور کیا مثال چاہیے کہ اسلام ہمیں شدت پسندی یا فتوے بازی نہیں سکھاتا_

:)​
 
JuanM67

Banned
My fellow Pakistanis, especially the young ones. Take your country back from this scum, the excrement of Shaitan, the liberal pimps of the Jew controlled Christian empire, aka America, they enjoy dead poor Pakistani awam, each time the great Satan uses the drones on Pakistan.

The half a knee grow president has killed more pakistanis civilians than George W Satan the Crusader. Revolution of light is needed to fight the fraud molvis, and gay Billow rani sodomite who are waiting in line to take over Pakistan, NOT GOING TO HAPPEN.

Burn the their haram houses, jyst make sure the basstards are in. Death to nawaza regime.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

اوہ بھیا میں نے تو آپ کو آپ کی ہی ٹھیک تعریف کے ساتھ لبرل کہا ہے_ تحمل، درگزر اور بردباری بھی اسلام کا ہی درس ہے_ تبلیغ، دعوت اور برداشت بھی اسلام ہی سکھاتا ہے_ مولفہ القلوب کے نام سے تو زکوت کا ایک پورا مصرف ہی بیان کر دیا جاتا ہے_ اس سے بہتر اور کیا مثال چاہیے کہ اسلام ہمیں شدت پسندی یا فتوے بازی نہیں سکھاتا_

:)​

بہت شکریہ جناب. ہم میں سے ٩٩ فیصد مولوی کہ خلاف اس وجہ سے ہیں کہ آج کل کہ اکثر مولوی منبر رسول کا غلط استمعال کر رہے ہیں اور حق بات کی تلقین، صبر کی تاکید، اور دلوں کو جوڑنے کہ بجاۓ محض شدت پسندی اور فتویٰ بازی سے ہی کام لے رہے ہیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
بہت شکریہ جناب. ہم میں سے ٩٩ فیصد مولوی کہ خلاف اس وجہ سے ہیں کہ آج کل کہ اکثر مولوی منبر رسول کا غلط استمعال کر رہے ہیں اور حق بات کی تلقین، صبر کی تاکید، اور دلوں کو جوڑنے کہ بجاۓ محض شدت پسندی اور فتویٰ بازی سے ہی کام لے رہے ہیں

مجھے خود ایسے لوگوں سے سخت نفرت ہے جو اسلام کے خلاف اپنا بغض نکال رہے ہوتے ہیں اور صرف نام مولوی طبقے کا استعمال کرتے ہیں_ یہ ایک خاص گروہ ہے جو اسلام سے بدزن ہو کر سیکولر کو دل دے بیٹھا ہے_ جیسا کہ آپ پیزا ہٹ جائیں اور وہاں کسی ملازم کا آپ سے رویہ مناسب نہ ہو تو اس پر آپ پیزا کی بجائے اس کو پیش کرنے والے کو ہی برا بھلا کہیں گے_ تو پھر مولویوں کی حرکتوں پر آپ کی تنقید کا نشانہ اسلام کیوں ؟

پاکستان میں جو غلطی اصل جمہوریت نہ ہونے کی وجہ سے آمریت کو جمہوریت سے بہتر سمجھ کر کی جاتی رہی ہے وہی غلطی اسلام پہنچانے والوں کی خرابیوں پر سیکولرازم کو اسلام سے بہتر سمجھ کر کی جانے لگی ہے_ ورنہ دور حاضر میں اسلام اور جمہوریت بہترین طرزعمل ہیں_

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Umeed imran khan se rakhtey ho jab keh parliament main vote Nawaz sharif ko daitey ho.

دیسی ہوں یا ولایتی لبرل ، سب ایک جیسی سوچ رکھتے ہیں ، عمران خان بھی بول پڑا ----- شکر ہے
عمران خان سے امید تھی کہ وہ وزیر اعظم کے بیان پر بولتا ، اس دن سے ان دیسی قسم کی مخلوق نے ادھم مچا رکھا تھا
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
آپ اپنے دماغ پر زور نہ دیں

آپ کی سمجھ سے بہہہہہہہہہہہہہہہہہت اوپر کی چیز ہے

لولز
واقعی ہی نشے میں کی گئی باتیں کسی کسی کی
ہی سمجھ میں آتی ہیں
اسی لیے عمران بھائی کی زیادہ تر باتیں پی َٹی آئی سوشل میڈیا کے فالوورز کو ہی سمجھ آتی ہیں
باقی سب لوگ بیچارے عمران کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jee patwareeez ko maut paree hai

iss thread par akar kuch famrtaya nahee

bawaaaaa urf zia kay betay ka ghulam kaha hai

kaha hai gujjjjar sharaab aur lasssi ka mixer

mashter kaha hai

haram ka paisa halal karnay kee koshish walay sub kaha hain
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
یہ معرفت کی باتیں ہیں

زمین پر رینگنے والے کیڑوں کو سمجھ نہ آنے والی۔

One has to have a spine and a brain to understand such stuff.... you keep creeping in that hole.

لولز
واقعی ہی نشے میں کی گئی باتیں کسی کسی کی
ہی سمجھ میں آتی ہیں
اسی لیے عمران بھائی کی زیادہ تر باتیں پی َٹی آئی سوشل میڈیا کے فالوورز کو ہی سمجھ آتی ہیں
باقی سب لوگ بیچارے عمران کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
یہ معرفت کی باتیں ہیں

زمین پر رینگنے والے کیڑوں کو سمجھ نہ آنے والی۔

One has to have a spine and a brain to understand such stuff.... you keep creeping in that hole.

چلیں ہمین رینگے دے زمین پر ہی آپ اڑین آسمانوں میں ۔۔
 
چلیں ہمین رینگے دے زمین پر ہی آپ اڑین آسمانوں میں ۔۔
جناب انہیں انکی حالت پر چھوڑ دیں. یہ وہ مخلوق ہے جو خیالوں میں چاند کو حاصل کرنے آسمانوں کی طرف اڑتی ہے اور پھر جب الیکشن کا نتیجہ سامنے آتا ہے تو اوندھے منہ زمین پر پڑی "ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئی ہے" کا سیاپا کر رہی ہوتی ہے​
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
جناب انہیں انکی حالت پر چھوڑ دیں. یہ وہ مخلوق ہے جو خیالوں میں چاند کو حاصل کرنے آسمانوں کی طرف اڑتی ہے اور پھر جب الیکشن کا نتیجہ سامنے آتا ہے تو اوندھے منہ زمین پر پڑی "ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئی ہے" کا سیاپا کر رہی ہوتی ہے​

یہ معرفت کی باتیں ہے آپ کو سمجھ نہیں آئے گی
;)
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

ہاں یہ آپ نے درست بات کی ہے کہ ہمیں بہرحال یہ فرق ضرور سامنے رکھنا چاہیے_ جس طرح ہم آج تمام مولویوں کو خادم حسین رضوی کی لائین میں کھڑا نہیں کرتے تو ان حضرات کو بھی تمام لبرل سوچ رکھنے والوں کو عاصمہ جہانگیر یا نجم سیٹھی جیسے لوگوں کے ساتھ نہیں ملا دینا چاہیے_ میری ذاتی رائے ہے کہ جیسا کہ قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں تو اسلام سے زیادہ میانہ روی والا مذہب کون سا ہو سکتا ہے_

جبکہ آپ لبرل حضرات کو بھی ہاتھ ہولہ رکھنا چاہیے اگر قصور ہمارے مذہبی طبقہ کا ہے تو اس پر تنقید کا نشانہ اسلام کو نہیں بنانا چاہیے_ اسلام تو فضول پانی بہانے سے بھی روکتا ہے تو ناحق خون بہانے کی وکالت کیسے کر سکتا ہے_ داڑھی والا دہشتگرد نہیں ہوتا بلکہ دہشتگرد داڑھی رکھ لیتا ہے_

:)​
آج تو آنکھیں مل مل کر آپ کے کمنٹس پڑھ رہا ہوں۔ لگتا ہے جیسے خواب دیکھ رہا ہوں۔آپ اندر سے اتنے سمجھدار ہوں گے یقین ہی نہیں آ رہا۔ سیاسی مخالفین بارے آپ کے سطحی کمنٹس پڑھ پڑھ کر میرے ذہن میں جو منفی تصویر بن چکی تھی آج باطل ہو چکی ہے۔احساس ہو رہا ہے، تھرڈ کلاس کمنٹس آپ کی وقتی مجبوری،تو ہو سکتے ہیں حقیقی فطرت نہیں۔
امید ہے کہ سیاسی اختلاف کے با وجود میرے اندر بسا یہ مثبت تصور ماند نہیں پڑے گا
۔
 
Last edited:

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Bhai jee patwareeez ko maut paree hai

iss thread par akar kuch famrtaya nahee

bawaaaaa urf zia kay betay ka ghulam kaha hai

kaha hai gujjjjar sharaab aur lasssi ka mixer

mashter kaha hai

haram ka paisa halal karnay kee koshish walay sub kaha hain

Agayay Potwaris laikin woo potwaris ju upnay aap ku fakhria Liberal kahalwatay hain....Halankay woo liberalism kay ABC say b na waqif hay.

For them liberism means remain as anti Islam that when see any Islamic thing just oppose it.

For me these Liberals can't read their Kalma properly. Most of them are not even Muslim. They are atheists in their thinking but can't disclose it openly. In simple words they are confused and only want to be liberals as a fashion of complexed people.
 
Last edited:

Back
Top