EVM CAN B EASILY CONTROVERSIAL

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چلیں دھاندلی کا طریقہ بتاتا ہوں ، لوگوں کو ہزار روپیہ دیں ان کے انگوٹھے کی مہر بنوائیں ، اس سے "بایومیٹرک" کریں ، ووٹ کی پرچی پر اپنی پسند کا نشان لگائیں اور ووٹ کاسٹ کردیں ، یہ کام تب کریں جب پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ ہو اور پولنگ بند ہو ، ہنگامہ بڑا آسان ہے ایک بزرگ کی بایومیٹرک نہ ہونے کی وجہ سے جھگڑا ہوجائے اور پولنگ بند اندر ٹھپے لگنے شروع ، سمپل
دھاندلی کے سارے طریقہ ن لیگ کی ایجاد ہیں
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
You show us the true colors of Pmln negative minded thinking
Not negative, criminal mindset. I would love to see patwaris try this, every time they have tried to act smart it has backfired badly for them. From Photoshopped pics, Qatari Khat and calabri font.

Naqal ke liye bhi aqal chaiye. Something in short supply over at pmlun camp.
 

Back
Top