arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
دھاندلی کے سارے طریقہ ن لیگ کی ایجاد ہیںچلیں دھاندلی کا طریقہ بتاتا ہوں ، لوگوں کو ہزار روپیہ دیں ان کے انگوٹھے کی مہر بنوائیں ، اس سے "بایومیٹرک" کریں ، ووٹ کی پرچی پر اپنی پسند کا نشان لگائیں اور ووٹ کاسٹ کردیں ، یہ کام تب کریں جب پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ ہو اور پولنگ بند ہو ، ہنگامہ بڑا آسان ہے ایک بزرگ کی بایومیٹرک نہ ہونے کی وجہ سے جھگڑا ہوجائے اور پولنگ بند اندر ٹھپے لگنے شروع ، سمپل
![]()
Fingerprint no longer safe from data theft | The Express Tribune
FIA detains 30 suspects over banking fraudtribune.com.pk