#EarthQuake In ISB 10 Minutes Ago

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


احسن اقبال اور سعد رفیق کے مطابق یہ زلزلے اس لیے آ رہے ہیں کیونکہ میاں صآب کے ساتھ بےانتہا ظلم کیا گیا ہے
اب بھی وقت ہے، سپریم کورٹ کے جج توبہ کر لیں اور جو اپیلیں دائر کی گئی ہیں، ان میں اپنے فیصلہ واپس لے کر میاں صآب کی نااہلی ختم کر کے ان سے معافی مانگ لیں
اور ساتھ ہی جےآٹی ٹی کے ممبران کو الٹا لٹکانے کے آرڈر جاری کریں

 

Back
Top