Dosto help plz. دوستو آپ کی مدد چاہئیے

saqiwa

MPA (400+ posts)
دوستو سیاست ۔پی کے ۔۔ میں مجھے بزنس اور جاب کا اوپشن نظر نہیں آ رہا ہے۔۔ میں فورم میں جاب یعنی نوکری کا پیج ڈھونڈ رہا ہوں لیکن مجھے مل نہیں رہا۔ اگر سیاست ۔پی کے۔ میں یہ اوپشن اور پیج ہے تو برائے مہربانی مجھے طریقہ بتا دے کوئی دوست۔۔
اس کے علاوہ اسی طرح بزنس کا اوپشن یا پیج بھی مجھے نظر نہیں آرہا۔ اگر سیاست۔پی کے ۔ میں بزنس پیج ہے تو کوئی دوست مجھے اسے اوپن کرنے کا طریقہ کار بتا دے۔۔ مہربانی ہوگی بہت!!!۔
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کو نوکری نہیں ملتی اور آپ کو نوکری کا صفحہ نہیں مل رہا. ویسے اگر آپ کو نوکری چاہئے تو اپنا ضمیر بیچ کر نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم میں شامل ہوجاؤ اور گھر بیٹھے کماؤ ڈھیر سارے روپے
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
لوگوں کو نوکری نہیں ملتی اور آپ کو نوکری کا صفحہ نہیں مل رہا. ویسے اگر آپ کو نوکری چاہئے تو اپنا ضمیر بیچ کر نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم میں شامل ہوجاؤ اور گھر بیٹھے کماؤ ڈھیر سارے روپے

بات تو بہت کڑوی لگی آپ کی مجھے۔ لیکن بات ہے سچائی کی۔۔
لیکن بھائی ضمیر نہیں بیچ سکتا اسی لئیے صرف نوکری والا پیج ڈھونڈ رہا ہوں۔۔

اگر کوئی دوست سنجیدگی سے جواب دے دے تو مشکور ہونگا۔۔
ایڈمن اور موڈ کا بھی مشکور ہونگا اگر وہ بتا دیں کہ دونوں پیج ہیں یا نہیں؟؟۔
 
میرے خیال میں ایسے کسی آفیشل پیج کا کوئی وجود نہیں. کسی ممبر نے تھریڈ کہ طور پر ماضی میں شاید ایسا پیج بنایا تھا مگر اب اسکا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ وہ تمام جابس نکل گئی ہونگی
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
میرے خیال میں ایسے کسی آفیشل پیج کا کوئی وجود نہیں. کسی ممبر نے تھریڈ کہ طور پر ماضی میں شاید ایسا پیج بنایا تھا مگر اب اسکا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ وہ تمام جابس نکل گئی ہونگی

بہت شکریہ بھائی صاحب آپ کا!!۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
لوگوں کو نوکری نہیں ملتی اور آپ کو نوکری کا صفحہ نہیں مل رہا. ویسے اگر آپ کو نوکری چاہئے تو اپنا ضمیر بیچ کر نون لیگی سوشل میڈیا ٹیم میں شامل ہوجاؤ اور گھر بیٹھے کماؤ ڈھیر سارے روپے
I actually thought he was looking for the link where he could sign up as a member of a social media cell.......oh well
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

محترم اپنی تحریر کا حجم (فونٹ) کچھ بڑا کر لیں۔ آپکی تحریر پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
اللہ جلد آپکو برسر روزگار کرے، آمین
 
Back
Top