Deen-o-Danish - 29th August 2010 - Topic: Reality of Namaz-e-Taraveh

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Assalam-o-alaikum wr wb..

bhai meri tu yeh last posts hain es topic pay ...

SuchBolo k jhot jo k un k apni tarf say nahi hain or only kami bhai ki bachkana harkaton say koe faidamand behas nai hosaki...


Alama anwar shah kashmiri ki jis kitab k hawalay say mujhsay bar bar sawal kia jaraha hai main tu oski puri
Arbi ebarat day chuka jo inko adhi bataee jati hai magar inho nay osko ignore kardea

karna tu inko yeh chaeyh tha k asal scane pages os k paesh kar daytay magar jahan say yeh chap rahay hain
wahan shayad in logo k leyh osko share nahi kia gea hai ....


only kami bhai apny tu hadh he kardi hai apny tu zubair ali zaee ko peechay chorh dea hai bhai (clap)


Hazrat Ashraf Ali Thanwi sahab rh ki Arwah-e-salasa ka jo page apny dea os main Marhoom nay kise
mir ali sahab ka ziker kia hai or osi k nechay hashiya bhi likha hai ...or jiski baat ki wo bhi angrayz say
mutanafir ho chuka hai saaf likha hai k unho nay parwana angrayz k samny phar dala ..

wo unki apni baat tu hai nahi magar highlite kar k dhoka day rahy ho logoo ko...


siasat pk k modz ka shukar guzar hok unho nay etny din es thread ko chalny dea warna umoman threads
lock kardi jati hain ...


tum jiski videos dal rahay ho essay tu hum baat kartay he rehtay hain her sal Paltak or beyluxe massenger pay
...


Taraweeh k maslay pay Ammi ayesha rz or Hazrat Omar Rz Pay Yeh Log Kia Tabbarra Kartay Hain tumnay
abhi tak jana nahi shayad warna tum duno etny ziddi na bantay kabhi bhi...


Inna-lillahi-wa-inna-elahi-rajeuoon


Kahin Talib Shetan shah zaedi ko shaekh sahab kehtay ho kabhi kehtay k koe hujjat nahi tuharay leyh
serf quran hadith k sewa lolz

apny apko dhoka dayna band kardo bhaiuon
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Well Main Ahle-e-sunnat Wal Jamat Hanfi deobandi barailwi shafai malki humbli hazrat k leyh
ek mazeed sharing karraah hoon taraweeh k maslay pay ... Ghair Muqalideen bhi esko sumhaj layin
tu achi baat hai warna unki rahayin alag humari alag simple ....

attachment.php


.....
attachment.php


...2
 

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Bhut khoob @ Wanted bahye bhut ala . aap ke bat dil ko lagi ke jis ne manna he woh mane jo nahi manta us ke liey kawa safied he.. aru baki me ne in 3 ko sedha seedha exposed kar diya he aru yeh maan gaye hien aage bat karein ge to phanse ge aap ne apni hujjat tammam kar di he . aru shaba karam RA ka har amal hamre liye hujjat he . hum haram walo ke takleed me 20 parhe ge.

akhir me iek baat jo me ne kisis buzurg se sunni thi ke jsi ne samajhna ho us ke liye eik dleel kaffi he aur jis ne nahi samjhna us ke samne dallel ke phara rakh do woh yaeh kahe ga kawa chitat hota he . woh nahi manta ..
 

makdaone

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

ab ap ney angrezoun kee phir bat kee hai tu main phir ap ko ik or hawal deka deta houn keh Angrezoun ka namak kis nay kaha hai main nahi chata tha ke ios ko share keroun lakain ap ko aena dekna zaroory tha.kitab teary post meree

Yeh Kahte hai ke Inme se aksir aayse log thea vo Angrezoo ke Pension me rahte thea . Aur Government ke Mulazim thea, aur inke baare mei Governor ko shaq aur shubhaa karne ke zaroorant hi nahi thea.
Aur inke busurgoo ne mardarsee ko hukumat ke ankhoo mei mushtaba karaar dia.

sawane qasmi3.jpg
sawane qasmi1.jpg





kitabon me kis ke hawale diye hien kis ne kaant channt ke he mere nazdeeq saub fazool he aap ne maan liya ke 20 parho magar akeedah theek ho . me shadi shuda hoon agar jhoot bolon to talaq mera akeedah theek he magar jo GM lanti kehte hien woh me karta hi nahi tum mere abba hazoor ho ke tum ko pata chala ke mera kiya akeedah he tum ne apne aap ko exposed kiya aur yahan sub ke samne maan kar apni shikast kabool kar li he ke 20 taraweh theek he magar akeedah theek hona cahyeh

tamam members such bolo aur us ke chamchon ke bhiyanak latife sun kar mahzooze hoon aur 8 taraweh se tobah karein 20 parhien aru mujeh kuch kahen ke aur kiss wahabi ke kitabon se mutasir howe baghaier kehta hoon ke yeh fitna he fitna he fitna he angreiz ke pakee agent hien yahoodi ke agent hien in se baccho aru in ke sare batien ghore se dekho aur faisla karo . ab yeh dosre kisse cherien ge aur jawb nahi dein ge balke ALLAH khud in ke moon se he iqrar karaye ga .. aur woh kya

1''' such bolo bahye ka iteraf .. asal sunnat 11 hien baki jitne parho lo koye muzieka nahi is sadi ka pahla bara joker ne joke sunaya :lol:
2''makdoen sahib kehte hien ke 20 parho magar akeedah theek ho is sadi ka dosra bara joker ne joke suanya :lol:

ab is se aage kiya bolon
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

@w-a-n-t-e-d
اس طرح جان نہیں چھوٹے گی...بھاگو مت...١١ رکعت کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم تسلیم کرو ورنہ اپنے ان تمام علما کواس معاملے میں غلط کہو جنہوں نے ١١ رکعت کو سنت کو تسلیم کیا ہے اور ٢٠ والی حضرت عبّاس والی حدیث کو ضعیف کہا ہے ...ضعیف احادیث پیش کرنے سے باز آجاؤ...انور شاہ کاشمیری نے بھی ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کہا ہے..انور شاہ کاشمیری نے ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کیوں کہا اسکی تم نے کوئی وضاحت نہیں کی تمہاری وضاحت کا ضعیف حدیث سے کوئی تعلق نہیں ...اور اسکے علاوہ بھی بہت سے حنفی علما نے ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کہا ہے ...تم نے اپنی جو آخری پوسٹ کی ہے اس میں پھر سے وہی ضعیف حدیث پیش کی ہے جسے تمام علما احناف ضعیف کہتے ہیں


تم ١١ رکعت کی صحیح حدیث نا مانو....... اپنے علما کی تو مانو


تم نے اپنی پوسٹ # ٣٤ میں جو حدیث # ١ اور پوسٹ # ١٨ میں حدیث # ٢ اور پوسٹ # ١٤٠ کے پہلے صفحے پر جو حدیث پیش کی ہے وہ کچھ یوں ہے

ھ"ابن ابی شیبہ، طبرانی نے کبیر میں ، بیہقی، عبد ابن حمید اور امام بغوی نے سیدنا عبدللہ ابن عبّاس رضی اللہ عنہ سے روایت کی: بیشک نبی صلی اللہ علیہ وسلّم رمضان شریف میں ٢٠ رکعت پڑھتے تھے وتر کے علاوہ اور بیہقی نے یہ زیادہ فرمایا کہ بغیر جماعت تراویح پڑھتے تھے"ھ


انور شاہ کاشمیری دیوبندی کا موقف

و اما عشرون رکعہ فھوا عنہ علیہ السلام بسند ضعیف و علیٰ ضعفہ اتفاق
اور جو بیس رکعت ہیں تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم سے ضعیف سند کے ساتھ (مروی) ہے اور اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے
(العرف الشذی ١٦٦/١)ھ

عبدالشکور لکھنوی کا موقف

"اگرچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے آٹھ رکعت تراویح مسنون ہے اور ایک ضعیف روایت میں ابن عباس سے بیس رکعت بھی ..."ھ
(علم الفقہ ص ١٩٨)

علامہ ابن الہمام حنفی رحمہ اللہ کا موقف

بیس رکعت تراویح کی حدیث ضعیف ہے۔ انہ مخالف للحدیث الصحیح عن ابی سلمۃ ابن عبد الرحمن انہ سال عائشۃ الحدیث علاوہ بریں یہ ( بیس کی روایت ) صحیح حدیث کے بھی خلاف ہے جو ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان وغیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زائد نہ پڑھتے تھے۔
(فتح القدیر شرح ہدایہ ( جلد:1ص:205 )ہ

شیخ عبد الحق صاحب حنفی محدث دہلوی رحمہ اللہ کا موقف

ولم یثبت روایۃ عشرین منہ صلی اللہ علیہ وسلم کما ھو المتعارف الان الا فی روایۃ ابن ابی شیبۃ وھو ضعیف وقد عارضہ حدیث عائشۃ وھو حدیث صحیح جو بیس تراویح مشہور ومعروف ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں اورجو ابن ابی شیبہ میں بیس کی روایت ہے وہ ضعیف ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی صحیح حدیث کے بھی مخالف ہے ( جس میں مع وتر گیارہ رکعت ثابت ہیں)ہ
(فتح سرالمنان)ہ

[MENTION=17895]onlykami[/MENTION]


 
Last edited:

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

دلیل دے گا ویلا میری جان ان شا ء اللہ، صبر تو کر، ابھی تو ویلا شروع ہوا ہے، ابھی سٹارٹر سے محظوظ ہو کیونکہ مین کورس تو باقی ہے میری جان!

نجدی ملاؤں کا یہی طریق ہے کہ جس تھالی سے کھانا کھاتے ہیں اسی میں تھوکتے ہیں، مثال کے طور عنان حکومت کیلیے استفادہ کرتے ہیں "المغنی" سے، جس کا مصنف شافعی المذھب ہے اور لطف کی بات ہے کہ المغنی کے مقدمہ میں وہ لکھتے ہیں کہ مجھے علم غوث اعظم کی بارگاہ سے عطا ہوا اور نجدی جس کے "مقلد" ہیں اس صاحب کا نام ہے "ابن تیمیہ" جو اورکسی کے نام کی ساتھ سابقے لاحقے نہ لگاۓ مگر جب بھی غوث اعظم کا نام تحریر کرے گا تو "قطب عا لم" ضرور لکھے گا اور آج اس کے مقلد کس قدر حقارت سے آپ کا نامے نامی لیتے ہیں کہ اللہ کی پناہ

خیر نجدیت کا یہی طریق ہے کہ جو بھی ان سے باطل عقیدہ کا بھانڈہ پھوڑے اس کو وہ "غیر اسلامی" کہ دیتے ہین، مثال کے طور پہ "قصیدہ بردہ شریف" جو پوری دنیا میں ذوق شوق سے پڑھا جاتا ہے مگر نجدی کے نزدیک یہ شرکیہ ہے کیو نکہ اس میں لوح و قلم کو سرکار کے علم کا ایک حصہ بتایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ جس کو سرکار کی بارگاہ سے "مدد" پہنچے اس کا جنگل کے کھلے شیر بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتے
اسی طرح "دلایٔل الخیرات" بھی شرکیہ ہے اور وجوہات کا آپ خود انداذہ کر سکتے ہیں کہ کیوں

اور بازی تو بن ناز لے گیے کیوں باقی سب نے تو اولیا کی تکفیر کی مگر انہون نے تو شاعر مشرق علامہ اقبال کے کلام کو شرکیہ کہ دیا کیونکہ علامہ نے کہا دین سارا ہے ہی سرکار کہ بارگاہ مین پہنچنا وگرنہ سب بو
لہبی ہے اور شا ید بن باز کو یہ بات ناگوار گزری کہ علامہ نے انہیں بو لہب کی صف مین شامل کر دیا اور نہ صرف یہ بلکہ بات "صحابہ کرام" رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین تک جا پہنچی کہ ان کی بھی تکفیر کر دی

[url]http://www.youtube.com/watch?v=AJBotFU0TfU&feature=related

[/URL]
اب نجریت کی نئی نسل جس میں توصیف شامل ہے نے وفات رسول ثابت کرنے کیلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو فوت کہ دیا

اور آج نجدی ملاں کہتے ہیں کہ تراویح بیس نہ پڑھو کہ سرکار نے نہ پڑھی، ان بد بختوں کو ذرہ خیال نہ آیا کہ اس عمل کو شروع کس نے کیا

ویلا بتاتا ہے او نجدی تجھے کہ امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان کیا ہے، سن او رافضی کے حمایتی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ "امیر المومنین" ہیں، خلیفہ راشد ہیں، چالیسویں مسلمان ہیں

سابقون واولون ہیں، بدری صحابی ہین، وہ ہین جن دس کو جنت کی بشارت حیات ظاہرہ میں دی گیٔ، مومنوں کے وہ خلیفہ ہیں جن کو سرکار نے "راشد" کہا

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ہیں جو "مراد رسول" ہیں، باقی سب مرید رسول ہیں مگر یہ وہ ہیں کہ سرکار نے انہیں خود اللہ سے مانگا

نجدی تجھے حضرت عمر سے کیا کام، تجھے تیرا عقیدہ پیارہ ہے کہ وسیلہ شرک ہے، اور سرکار نے عمر کو اللہ سے مانگا کہ ان کی شمولیت سے "اسلام کو عزت" ملے

سرکار نے مانگا تو مانگا مگر سن او نجدی اللہ نے عمر کے بارے کیا کہا، پڑھ قرآن سورت انفال آیت چونسٹھ، جس میں اللہ فرماتا ہی کہ اے نبی اللہ تمہیں کافی ہے اور وہ مومنیں جو تیری پیروی کرتے ہیں ، پوچھ جا کر اپنے ملاؤں سے کہ یہ آیت کس کی شان میں اتری

سن او نجدی، یہ عمر کی شان میں اتری، اللہ تسلی دیتا ہے اپنے نبی کو تیرے لیے اللہ اور عمر کافی ہیں، مگر نجدی تجھے عمر سے کیا کام، تیرے نزدیک تو یہ بھی شرک ہے
عمر ان دو میں شامل ہیں کہ جن کے بارے سرکار نے فرمایا کہ میرے عرش پہ دو خلیفہ جبریل اور میکایئل ہیں اور زمیں مین ابو بکر و عمر ہیں

عمر وہ ہیں جن کے بارے سرکار فرماتے ہیں کہ جس راہ سے میرا عمر گزر جاےَ وہاں سے شیطان دفع ہو جاتاہے، مگر نجدی تیرا عمر سے کیا کام، تیرے نزدیک تو بر کت نام کی کو یئ شے نہیں

ویلے کو ایک عمر چاہیے حضرت عمر کی شان بیان کرنے میں، ابھی فی الحال مین اسی پہ توقف کرتا ہوں

اب ویلا چند باتیں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فیصلوں سے متعلق کرے گا تاکہ نجدی تجھے معلوم ہوں کہ عمر وہ ہے کہ جس کے فیصلوں کی تا یئد خود اللہ کر تا ہے

نجدی جا کر پوچھ اپنے ملاؤں سے کہ اللہ نے کتنی آیات عمر کے راۓ کے مطابق اتاریں

سن او نجدی تیرے نزدیک تو راۓ بے دینی ہے مگر اللہ نے عمر کی راۓ کی تایئد میں سترہ آیات قرآنی آیات نازل کی

عمروہ غیور ہے کہ جس نے اس منافق کا سر قلم کر دیا جس نے سرکار کے فیصلے پہ لیت ولال کیا، اور اللہ کے نبی نے فاروق کے لقب سے نوازہ، مگر نجدی تجھے کیا مطلب اس بات سے، تیرا البانی کہتا کہ حدیث ضعیف ہے اور عمر کا فیصلہ اپنی راۓ سے ہے اس لیے تراویح بیس نہ پڑھو

نجدی تیری عقل پہ نہ جانے کیسا پردہ پڑا ہے کہ تجھے اتنا احساس نہن کہ تو نے اس معا ملے میں عمر کو معاذ اللہ منافق جان لیا جو دوسروں کے سر قلم کرتا ہے جو سرکار کا فیصلہ نہ مانے اور خود وہ فیصلہ کرتا ہے جس کا حکم سرکار نے نہیں دیا

سن او نجدی، عمر کے فیصلے کو تایَد ہے سرکار کی اور اللہ کہ، بڑا شور کرتا ہے کہ حدیث پہ ملکہ حاصل ہے، مگر تجھے وہ احادیث نہ ملیں جس میں صحاب کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا، جس طرح کشتی ستاروں سے اپنی سمت متعیں کرتی ہے ویسے ہمیں راستہ تلاش کرںے کی تر غیب دی گیٔ، تجھے علیکم بسنتی و سنت خلفأ راشدین کہں بھی نہں ملا؟

اچھا قرآن تو نجدی پڑھا ہو گا تو نے، اللہ کرے تیرے حلق سے بھی نیچے اترا ہو، خیر، قرآن کی یہ آیات تو ازبر یاد ہیں ایاک نعبد و ایاک نستعین، مگر اس کے بعد تجھے کچھ نظر نہیں آیا، یہ جو اللہ صراط الذین انعمت علیھم فرماتاہے، اس سے کیا مراد ہے؟

صرف سرکار ہی صراط مستقیم پہ ہین اور کویئ نہیں ہے؟

یہاں مجھے ذاکر نائک یاد آتا ہے کہ اس سے جب پوچھا گیا یزید کیلے رضی اللہ عنہ کیسے کہا، تو جواب دیا کہ اسی آیت میں والذین اتبعو بالحسان بھی ہے تو اس لیے غیر صحابی کیلے بھی رضی اللہ عنہ کہ سکتے ہیں
واہ رے نجدی، یزید کی حمایت مین آیات بڑی آتی ہیں مگر اللہ کے نیک بندوں کیے فیصلوں کی حمایت میں تجھے قرآن میں کچھ نہن ملتا

سن او نجدی، کیا قرآن مین امیر کا فیصلہ ماننے کا ذکر نہں ہے؟

کیا قرآن نے جن کو خلافت دینے کا فرمایا ان میں عمر شامل نہیں ہے؟

جس کو اللہ خلافت دے اس کا فیصلہ اللہ کا فیصلہ نہیں ہے؟

یاد رہے میرا بیان عمر کی خلافت میں ہے، کہں توں نجدی اس کا مصداق یزید پہ کر دے)

سن او نجدی، جو اللہ کا خلیفہ ہو اس کے فیصلوں کی تایئد خود اللہ کر تاہے، وہ صرف انسانوں پہ نہیں بلکہ کائنات کی ہر شے اس کے حکم کے طا بع ھوتی ہے

جا کر پو چھ اپنے ملاؤں سے جب مدینہ مین زلزلہ آیا تو کوڑا مار کر اسے تھم جانے کا حکم کس نے دیا؟

جب دریاےَ نیل نے چلنا بند کیا تو کس نے رقع بھیج کر اسے رواں کیا؟

تجھے کیا لگتاہے نجدی عمر کے فیصلو ں کو حق تعالیٰ کی حمایت نہں ہے، واہ رے نجدی جس کا حکم سب نے مانا، مگر نہ مانے تو صرف نجدی نہ مانے

پرویزی فرقہ والوں کی کیا منطق ہے، یہی نا کہ سرکار کے فیصلے اس وقت کیلے تھے آج کیلے نہں، اب نیا زمانہ ہے اس لیے شریعت کی ضرورت نہں

اور آج کا نجدی کہتا ہے کہ پندرہویں صدی میں کسی ملاں نے تحقیق کی ہے کہ بیس تراویح پڑھنا درست نہیں، اس لیے آٹھ پڑھی جاییں

رافضی کے بھی پیٹ میں مڑوڑ اٹھے گا اور کہے گا کہ صاحب کہتے تھے نا، سرکار کے بعد صحابہ نے "من مانی" کی، اب مل گیا ثبوت!


جہاں تک سرکار کے حکم کی بات ہے تو اس میں سرکار کی مصلحت ہے، مگر اس سے یہ ہرگز مراد نہیں لیا جا سکتا کہ بیس تراویح پڑھنا منع ہے، اگر ایسا ہو تو میں گزارش کروں گا کہ کوئی ایسا حکم دکھا دیں جس

میں منع کیا گیا ہو، بلکہ آپ کو جا بجا یہ مل جاےَ گاکہ جو طریق صحابہ کا ہے اس پہ عمل کرو، یہاں یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ جو صحابہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے دو چادروں سے متعلق سوال کرنے کی

جسارت کر سکتے ہیں وہ تراویح پہ بھی سوال کر سکتے تھے، مگر انہوں نے سوال نہیں کیا جس سے معلوم ہوتاہے کہ تمام صحابہ اس عمل پہ راضی تھے، اور یہ وہ دور ہے جسے سرکار نے اپنے بعد بہترین قرار دیا اور یہ وہ اصحاب ہیں جن کو اللہ نے ایمان لانے کا نمونہ قرار دیا اورابو بکر و عمر وہ صحابی ہیں جن کو آقا نے سید الکہول اہل جنہ قراردیا


ویلا کی اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ویلے کو بھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سمندر ایمان و عشق سرکار سے ایک قطرہ عطا کرے، اور اس دودھ کے پیالے میں سے جس سے سرکار نے خود پیا اور جناب عمر کو پلایا اور فرمایا کہ یہ علم ہے، میں سے سیرابی کا شرف عطا کرے

اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ پہ کڑوڑوں رحمتیں فرماےَ اور جنت میں تو وہ سردار ہیں ہی، ہیمں دنیا میں بھی اپنے سردار کے فیصلوں پہ عمل کرنے کی توفیق عطا کرے

آمین بجاہ نبی الامین


 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

[MENTION=14073]w-a-n-t-e-d-[/MENTION]
٨ رکعت تراویح سنت ہے اور تمہارے تمام علما اسے تسلیم کرتے ہیں ٨ رکعت سے متعلق صحیح اور مستند روایت کو ماننے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں...امام محمد جو کے امام ابو حنیفہ کے خاص شاگرد ہیں انہوں نے اس حدیث کو اپنی موطا میں تراویح کے باب میں ذکر کیا ہے اور کہتے ہیں اس پر ہمارا عمل ہے (موطا امام محمد ص ٩٣)



ابوسلمہ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں میں نے عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ کی رمضان میں نماز کیسی تھی ؟
توعائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کہنے لگيں "نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اورغیررمضان میں گیارہ رکعت سے زيادہ ادا نہيں کرتے تھے .........."ھ
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1909 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 738 )ھ


حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا عمل انتہائی صحیح حدیث سے کے جس کے راویوں پر کوئی جرح نہیں اور تمام علماء حتیٰ کہ علما احناف نے بھی اسے صحیح کہا ہے..اس روایت کے سامنے ضعیف روایتوں کے امبار لگادو..صحیح روایت انشاءللہ صحیح رہیگی اور جو ضعیف کو صحیح باور کرواے گا اسکا ٹھکانا جہنم ہے..اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے مطابق


امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ور حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کو حکم فرمایا کہ وہ لوگوں کو گیارہ (11) رکعتیں پڑھایا کریں ۔ اور امام ایک ایک رکعت میں سو سو آیات پڑھتا حتٰی کہ ہم تھک کر عصا کا سہارا لینے پر مجبور ہو جاتے تھے اور طلوعِ فجر کے قریب جا کر ہم (نمازِ تراویح سے) فارغ ہوتے تھے ۔

موطاٴ مالك ، كتاب الصلاة فى رمضان ، باب ما جاء في قيام رمضان ، حدیث نمبر 250 ۔


-علامہ شوق نیموی (بہت بڑے حنفی عالم) اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں : اس کی سند صحیح ہے ۔
-علامہ البانی نے بھی اس حدیث کی سند کو صحیح قرار دیا ہے ۔
۔ اس حدیث پر علامہ ابن البر کے اعتراض پر علامہ زرقانی نے موطا کی شرح میں ابن عبدالبر کے قول کی تردید کی ہے ۔
۔ علامہ عبدالرحمٰن مبارکپوری نے تحفۃ الاحوذی میں اور شوق نیموی نے آثار السنن میں ابن عبدالبر کے اس اعتراض کو باطل قرار دیا ہے۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یہ حکم بلکل واضح ہے اس میں کوئی ابہام نہیں...جو روایت تم نے پیش کی ہیں حضرت عمر کے حوالے سے وہ سب کی سب اوپر پیش کی گئی صحیح روایت کے آگے قابل استدلال نہیں - ضعیف روایات کا اپنے موقف کی دلیل کے طور پر پیش کرنا علما کے ایک طبقے نے اپنا مشغلہ بنا لیا ہے تاکے عوام الناس کو تقلید کے پھندوں میں جکڑ کے رکھا جا سکے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

تراویح کی رکعت کی تعداد کے معاملے میں فقہا احناف اور اہل حدیث کے علما کے درمیان اختلاف کی نوعیت کچھ اس طرح ہے


پہلا موقف

فقہا احناف
تراویح کے معاملے میں سنت ٨ رکعت کو مانتے ہیں اور ٢٠ رکعت والی وہ احادیث جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے ٢٠ پڑھنے کا ذکر ہے کو ضعیف مانتے ہیں
علما اہل حدیث بھی ٨ رکعت تراویح کو سنت مانتے ہیں اور ٢٠ رکعت کی سنت والی احادیث کو ضعیف مانتے ہیں
یعنی اس معاملے میں حنفی اور اہل حدیث علما میں اتفاق ہے


دوسرا موقف
علما احناف کی اکثریت کا کہنا ہے کہ صحابہ بشمول حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ٢٠ رکعات پڑھا کرتے تھے اور اس پر صحابہ کا اجماع تھا
علما اہل حدیث کے نزدیک اس معاملے میں صحابہ کا اجماع نہیں تھا اور نا ہی حضرت عمر رضی اللہ عنہ ٢٠ پڑھا کرتے تھے

یعنی اس معاملے میں حنفی اور اہل حدیث علما میں اتفاق نہیں




میں نے حنفی علما کے اقوال پہلے موقف کے حق میں پیش کردیے ہیں الحمدللہ ...کیوں کے اس معاملے میں ہمارا ان سے اتفاق ہے..مگر چونکہ آج کل کے نام نہاد متعصب علما اپنے پرانے علما کے خلاف جاتے ہووے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کے ٢٠ رکعت پر نا صرف صحابہ کا اجماع تھا بلکہ سنت بھی ٢٠ رکعت تھی، اور پھر اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے وہی ٢٠ رکعت والی حدیث پیش کرتے ہیں جسے تمام بڑے بڑے حنفی علما ضعیف قرار دے چکے ہیں

٨ اور ٢٠ کے درمیان فیصلہ کرنے سے پہلے میری تمام پوسٹ کو ضرور پڑھا جائے اور ان پوسٹس کو بھی جو
@w-a-n-t-e-d-
اور دیگر حنفی حضرت نے کی ہیں

جزاکم اللہ

 
Last edited:

muslim01

Siasat.pk - Blogger
Re: Namaz-e-Taraweeh..

We will only follow Ahlus Sunnah wal Jamaah which is the only way to go to jannah and muslims (including great imams and scholars of islam) from past 1400 years have been a part of Ahlus sunnah wal jamaah.

All the new fitnahs which stood up in the past century are innovating islam and we reject all the newly innovated beliefs in islam.

For taraweeh: jinti rakah taraweeh bait ul ullah and masjid e nabawi mein hoti hai ham tou utni hi parhain ge. If 20 rakah taraweeh was not in Islam then Allah would have never allowed it to be practiced at baitullah as Allah has promised to keep it safe from all evils Himself.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

تمھیں ٢٠ پڑھنے سے کسی نے نہیں روکا اور ہاں حرم میں آخری ١٠ دنوں میں ٣٠ بھی پڑھی جاتی ہیں تو ٣٠ پڑھنا مت بھولنا چونکہ تم جو حرم میں ہوگا اسکو صحیح مانتے ہو شاید...مگر اگر ٢٠ کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کہوگے تو اہل حدیث علما خاموش نہیں رہینگے حتیٰ کے امام کعبہ بھی تمہاری مخالفت کرینگے...سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم ٨ رکعت تراویح اور ٣ وتر ہے...ذہن میں بٹھالو.....ہمیں آٹھ سے زیادہ پڑھنے میں کوئی اعتراض نہیں اور نا ہی کم پڑھنے میں

مسجد الحرام ہو یا مسجد النبوی شریف ان مساجد کے امام الحمدللہ ہمارے مسلک کے ہیں اور الحمدللہ ساری دنیا کے مسلمان ہماری امامت میں حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور ھم ہی الحمدللہ حقیقی اہل سنت والجماعت ہیں، کیوں کے اہل سنہ نے کسی بھی دور میں تقلید کو تسلیم نہیں کیا جو اہل سنہ کے منہج سے ہٹے انہوں نے تلقید شخصی کے پھندے کو گلے میں ڈال دیا اور فرقہ واریت شروع کردی...دیوبندی، بریلوی، نقشبندی، قادری وغیرہ...ہ

اور الحمدللہ ھم حدیث میں موجود وسعت کے بھی قائل ہیں ١١ کو سنت سمجھتے ہووے...اسی لئے حرم میں ٢٠ اور پھر آخری عشرے میں ٣٠ کا اہتمام کرتے ہیں...اس اہتمام کی بہت سے حکمتیں ہیں...کبھی موقعہ ملا تو ضرور بیان کرونگا....انشاءللہ

اور ہاں حرم کے امام رفع الیدین، اونچی آمین، سینے پر ہاتھ، عورتوں کے مسجد میں آنے کے قائل ہیں اور بھی بہت سی چیزیں ہیں مثلا ایک رکعت وتر، تین رکعت وتر ایک تشہد کے ساتھ وغیرہ وغیرہ ...اور ہاں کبھی حرم کی اقامت سنی ہے؟؟؟؟ اب سن لینا...اور انشاءللہ ان تمام مسائل پر تحقیق کرنا...اللہ کی توفیق سے ہر مسلہ صحیح حدیث سے ثابت ملیگا
 

makdaone

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

[COLOR=[URL=http://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=222222][QUOTE%3DReehab]#222222]
Reehab[/URL said:
486206]kitabon me kis ke hawale diye hien kis ne kaant channt ke he mere nazdeeq saub fazool he aap ne maan liya ke 20 parho magar akeedah theek ho . me shadi shuda hoon agar jhoot bolon to talaq mera akeedah theek he magar jo GM lanti kehte hien woh me karta hi nahi tum mere abba hazoor ho ke tum ko pata chala ke mera kiya akeedah he tum ne apne aap ko exposed kiya aur yahan sub ke samne maan kar apni shikast kabool kar li he ke 20 taraweh theek he magar akeedah theek hona cahyeh

tamam members such bolo aur us ke chamchon ke bhiyanak latife sun kar mahzooze hoon aur 8 taraweh se tobah karein 20 parhien aru mujeh kuch kahen ke aur kiss wahabi ke kitabon se mutasir howe baghaier kehta hoon ke yeh fitna he fitna he fitna he angreiz ke pakee agent hien yahoodi ke agent hien in se baccho aru in ke sare batien ghore se dekho aur faisla karo . ab yeh dosre kisse cherien ge aur jawb nahi dein ge balke ALLAH khud in ke moon se he iqrar karaye ga .. aur woh kya

1''' such bolo bahye ka iteraf .. asal sunnat 11 hien baki jitne parho lo koye muzieka nahi is sadi ka pahla bara joker ne joke sunaya :lol:
2''makdoen sahib kehte hien ke 20 parho magar akeedah theek ho is sadi ka dosra bara joker ne joke suanya :lol:

ab is se aage kiya bolon
[/COLOR]

quote_icon.png
Originally Posted by Reehab
Je mere dost gheir mukalid..
]dkeh lo ghier hamisha gheir hota he..
aap ne akeedah toheed ke bat kahe he mujh se dekho kon banda baat kar raaha he jin ke nazdeeq |ALLAH ko makhssos kar ke btha diya gaya ho jis ke pas sirf oh londi wali hades he jsi ke bina par nazobillah ALLAh ko mahdood kar kr btitha diya gaya ho samjh gaye ho ge naya mozo nahi kholna chatha . topic he tarawih wala me apna jawab page 3 par jo diya he woh chahtha hoon jis ka jawab nahi diya us lihaz se tanmam ghier mukalid farar..
aap ke bare b ahye jo aap ke room me beth kar iek sath psot karte hoo us ne to latifa suna diya he ke sunnat 11 hien baki jitni parho [hilar]




امام ابو حنیفہ کا فتوى : جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے
حنفی ذریت ( بریلوی ودیوبندی سب ) کے لیے لمحہء فکریہ !!!
ابو مطیع بلخی سے روایت ہے کہ انہوں نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارہ میں سوال کیا جو کہتا ہے کہ میں اپنے رب کو نہیں جانتا کہ وہ آسمان میں ہے یا زمین میں ہے تو (امام صاحب نے)فرمایا وہ کافر ہے کیونکہ اللہ تعالى فرماتے ہیں "الرحمن على العرش استوى"(طہ:4) رحمن عرش پر مستوی ہے , اور اسکا عرش سات آسمانوں سے اوپر ہے ۔ میں نے عرض کیا اگر وہ کہے کہ وہ عرش پر ہے لیکن مجھے پتہ نہیں کہ عرش کہاں ہے آسمان میں ہے یا زمین میں ؟ تو (امام صاحب نے) فرمایا : وہ کافر ہے کیونکہ اس نے اس (اللہ ) کے آسمان میں ہونے سے انکار کر دیا ہے , تو جس نے اسکے آسمان میں ہونے سے انکار کیا وہ کافر ہوگیا۔




ap ko jab meree post ka jawas nahi mila tu Kant Chant ke bat ker kay farar horahey hain

ap kee post say ap ka aqeeda sabit hogaya hai
ap quran kay munkir hoo
Imam Abu Hanifa Kay Fatwey kay munkir hoo
hum ney Allah ko ik jaga maqsoos nahi keya quran kud kehta hai Allah Arash per mastwee hai kash key ap ney quran para hota


بسم الله الرحمن الرحيم
الرَّحْمَـٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ ﴿٥


جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے (5)
سورة طه:5

ap ka aqeeda hi sahi nahi hai tu phir taraweeh pay bahis kernee ka fida hi nahi hai pehlay apna aqeeda dursat keroo phir aker bat keroo​

 
Last edited:

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

تمھیں ٢٠ پڑھنے سے کسی نے نہیں روکا اور ہاں حرم میں آخری ١٠ دنوں میں ٣٠ بھی پڑھی جاتی ہیں تو ٣٠ پڑھنا مت بھولنا چونکہ تم جو حرم میں ہوگا اسکو صحیح مانتے ہو شاید...مگر اگر ٢٠ کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کہوگے تو اہل حدیث علما خاموش نہیں رہینگے حتیٰ کے امام کعبہ بھی تمہاری مخالفت کرینگے...سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم ٨ رکعت تراویح اور ٣ وتر ہے...ذہن میں بٹھالو.....ہمیں آٹھ سے زیادہ پڑھنے میں کوئی اعتراض نہیں اور نا ہی کم پڑھنے میں

مسجد الحرام ہو یا مسجد النبوی شریف ان مساجد کے امام الحمدللہ ہمارے مسلک کے ہیں اور الحمدللہ ساری دنیا کے مسلمان ہماری امامت میں حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور ھم ہی الحمدللہ حقیقی اہل سنت والجماعت ہیں، کیوں کے اہل سنہ نے کسی بھی دور میں تقلید کو تسلیم نہیں کیا جو اہل سنہ کے منہج سے ہٹے انہوں نے تلقید شخصی کے پھندے کو گلے میں ڈال دیا اور فرقہ واریت شروع کردی...دیوبندی، بریلوی، نقشبندی، قادری وغیرہ...ہ

اور الحمدللہ ھم حدیث میں موجود وسعت کے بھی قائل ہیں ١١ کو سنت سمجھتے ہووے...اسی لئے حرم میں ٢٠ اور پھر آخری عشرے میں ٣٠ کا اہتمام کرتے ہیں...اس اہتمام کی بہت سے حکمتیں ہیں...کبھی موقعہ ملا تو ضرور بیان کرونگا....انشاءللہ

اور ہاں حرم کے امام رفع الیدین، اونچی آمین، سینے پر ہاتھ، عورتوں کے مسجد میں آنے کے قائل ہیں اور بھی بہت سی چیزیں ہیں مثلا ایک رکعت وتر، تین رکعت وتر ایک تشہد کے ساتھ وغیرہ وغیرہ ...اور ہاں کبھی حرم کی اقامت سنی ہے؟؟؟؟ اب سن لینا...اور انشاءللہ ان تمام مسائل پر تحقیق کرنا...اللہ کی توفیق سے ہر مسلہ صحیح حدیث سے ثابت ملیگا

واہ رے میرے نجدی ملاں، جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوےَ حکومت کے اور بڑکیں، اٹھاؤ تاریخ اور ذرہ جھانکوں کہ ۱۹۰۲ سے پہلے نجدی ملاؤں کی حکومت اپنے گھروں تک تھی، جب کہ خانہ کعبہ پر قبضہ ۱۹۲۵ کے بعد ہوا،

ذرہ عمران حسین کو سن لو جو نہ بریلوی اور نہ دیو بندی ہے

سن لواو نجدی کہ سعودی حکومت "یہودی" ٹکڑوں پہ معرض وجود میں آئی

http://www.youtube.com/watch?v=x9NP1edbjYY&feature=BFa&list=PL6E332B8DFB4AE07F&index=4


http://www.youtube.com/watch?v=u8dj1eP70iA&feature=BFa&list=PL6E332B8DFB4AE07F&index=5

ساری دنیا کو بدعتی کہنے والے تمہادا بننا ہی بدعت ہے

جس کی بنیاد میں ہی یہود شامل ہیں اس کے ثمرات تو یہی ہوں گے کہ صحابہ کرام کو کافر کہا جاےَ

ان کے فیصلوں پہ نجدی طعن کریں

اور جہاں تک تمہاری حکومت کا تعلق ہے تو ان شا اللہ اب تو بہت دن تھوڑے ہیں، اس لیے تو رافضی کے طرح "تقیہ" کرتے ہوے خود کو اہل سنت کہتے ہو تاکہ عام مسلمان دھوکا کھائیں اور تمہں صحابہ کے طر یق پہ سمجھیں

جہان تک حج کا تعلق ہے تو سن او نجدی، تمہں کس نے کہ دیا ہم تمہاری اقتدا میں حج کرتے ہیں، حج کے دو فرض ہیں، وقوف عرفات اور طواف زیارت، نجدی ملاں کے پیچھے نماز پڑھنا کہاں فرض ہے؟

اسی بات سے ہی شرم کر لو نجدیوں کہ تم اپنے نجدی ملاں کا مجھے طعنہ دے رہے ہو اور اس امام کو تمام مسلمانوں کا امام کہ رہے ہو اور اس خلیفہ کے حکم سے روگردانی کر رہے ہو جسے اللہ نے خلافت دی، جس

کے فیصلوں کی اللہ نے تایَد کی
 

muslim01

Siasat.pk - Blogger
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Bhai pehli baat k haram mein kabhi bhi 30 taraweeh nahi hoti.. taraweeh 20 hi hoti hai.. raat mein 10 rakat qayaam ul lail kay hotay hein which is not taraweeh.

bhai ager taraweeh 8 rakat hoti hai tou aap k maslak k imam kaaba 20 rakat kyun keratay hein? Allah will never allow any one to hold more or less then 20 rakat in bait ullah.. i respect the scholars and all the imams of kaaba irrespective of their aqaids.

rafah dain aur oonchi ameen ko ham ghalat nahi samajhtay albatta ameen ahista kehna aur rafah dain na kernay ko ham afzal samajhtay hein lekin ager koi kerta hai tou woh bhi haq per hai. jahaan tak baat rahi haanth aurton ki tarah seenay per rakhnay ki.. tou bhai is per mujhay aik hadees tou dikha do? Aurtoon ko masjid mein anay se koi bhi deobandi aalim aapko yeh nahi kehay ga k yeh ghalat hai.. jhootay ilzamat laganay se pehlay aap tahqeeq ker lein tou behtar hai..

haram mein hamesha 3 rakat witr hi hoti hai bhai.. aur han jahan tak baat rahi iqamat ki.. ham us iqamat ko ghalat nahi kehtay albatta ham hanafi iqamat ko afzal samajhtay hein lekin ager koi hanbali iqamat keray tou woh bhi haq per hai.
 

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

[COLOR=[URL=http://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=222222][QUOTE%3DReehab]#222222][/COLOR]

quote_icon.png
Originally Posted by Reehab
Je mere dost gheir mukalid..
]dkeh lo ghier hamisha gheir hota he..
aap ne akeedah toheed ke bat kahe he mujh se dekho kon banda baat kar raaha he jin ke nazdeeq |ALLAH ko makhssos kar ke btha diya gaya ho jis ke pas sirf oh londi wali hades he jsi ke bina par nazobillah ALLAh ko mahdood kar kr btitha diya gaya ho samjh gaye ho ge naya mozo nahi kholna chatha . topic he tarawih wala me apna jawab page 3 par jo diya he woh chahtha hoon jis ka jawab nahi diya us lihaz se tanmam ghier mukalid farar..
aap ke bare b ahye jo aap ke room me beth kar iek sath psot karte hoo us ne to latifa suna diya he ke sunnat 11 hien baki jitni parho [hilar]




امام ابو حنیفہ کا فتوى : جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے
حنفی ذریت ( بریلوی ودیوبندی سب ) کے لیے لمحہء فکریہ !!!
ابو مطیع بلخی سے روایت ہے کہ انہوں نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارہ میں سوال کیا جو کہتا ہے کہ میں اپنے رب کو نہیں جانتا کہ وہ آسمان میں ہے یا زمین میں ہے تو (امام صاحب نے)فرمایا وہ کافر ہے کیونکہ اللہ تعالى فرماتے ہیں "الرحمن على العرش استوى"(طہ:4) رحمن عرش پر مستوی ہے , اور اسکا عرش سات آسمانوں سے اوپر ہے ۔ میں نے عرض کیا اگر وہ کہے کہ وہ عرش پر ہے لیکن مجھے پتہ نہیں کہ عرش کہاں ہے آسمان میں ہے یا زمین میں ؟ تو (امام صاحب نے) فرمایا : وہ کافر ہے کیونکہ اس نے اس (اللہ ) کے آسمان میں ہونے سے انکار کر دیا ہے , تو جس نے اسکے آسمان میں ہونے سے انکار کیا وہ کافر ہوگیا۔





ap ko jab meree post ka jawas nahi mila tu Kant Chant ke bat ker kay farar horahey hain

ap kee post say ap ka aqeeda sabit hogaya hai
ap quran kay munkir hoo
Imam Abu Hanifa Kay Fatwey kay munkir hoo
hum ney Allah ko ik jaga maqsoos nahi keya quran kud kehta hai Allah Arash per mastwee hai kash key ap ney quran para hota


بسم الله الرحمن الرحيم
الرَّحْمَـٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ ﴿٥


جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے (5)
سورة طه:5

ap ka aqeeda hi sahi nahi hai tu phir taraweeh pay bahis kernee ka fida hi nahi hai pehlay apna aqeeda dursat keroo phir aker bat keroo​


نجدیوں یہی حال ہے تمہارا کہ عقل ندارد، تمہں فرق ہی نہیں معلوم کہ علم کلام اور علم فقہ دو الگ شاخیں ہیں، امام اعظم فقہ کے امام ہیں اور جو مسئلہ تم چھیڑ رہے ہو اس کا تعلق عقائد سے ہے، ان کو متکلم کہا جاتا ہے، خیر یہ علم کی بات ہے نجدی کی سمجھ میں کہاں آئیں گی

بڑا زعم ہی "مواحد" ہونے کو، شرک و کفر کی تلوار ھر لمحہ مسلمانوں پہ چلاتے ہو اور نہ صرف اسی پہ اکتفا ہے بلکہ مسلمانوں کو مرتد قرار دے کر قتل کرنے کا بھی فتویٰ جاری کرتے ہو
کسی نے اگر کسی بزرگ کو دعا کرنے کو کہ دیا تو شرک، وہاں پہ آیت یاد آ جاتی ہے نحن اقرب الیہ من حبل الورید اور کہا جاتا ہے اللہ تو شہ رگ سے زیادہ قریب ہے مگر ادھر اللہ کو عرش پہ بٹھا دیا جاتا ہے

اپنے ملاؤں سے یہ تو پو چھو کہ عرش صفت ہے کہ مخلوق؟

مخلوق عظیم ہے کہ خا لق؟

کوہ طور صرف ایک تجلی سے جل کر راکھ ہو گیا تو عرش نے ذاتِ حق کو پورے جلوؤں کے ساتھ کس طرح سمیٹ لیا؟

پوچھو ذرہ کہ اللہ لا محدود ہے کہ محدود؟

یہ بھی پوچھو کہ عرش محدود ہے کہ لا محدود؟

یہ بھی پوچھو کہ اگر مخلوق لا محدود ہو تو اس سے شرک لازم آتا ہے کہ نہیں؟

اور جہاں تک تمہاری قرآن دانی کا تعلق ہے اور تم سمجھتے ہو جب اللہ نے عرش کو اپنا مقا م کہاں تو اس سے حقیقت مراد لی تو ایک مقام سورت قصص آیت تیس میں ہے کہ آگ سے آواز آئی کہ "میں اللہ ہوں سارے جہاں کا رب" تو اس مقام پہ نجدی حقیقت مراد کیوں نہیں لیتے؟

کہنے کو بہت کچھ ہے مگر ابھی اسی پہ اکتفا کرتا ہوں، یہ نجدیوں کی عادت ہے کہتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں، کہنے کو سرکار کو نور ماننا شرک ہے مگر اپنے ٹی وی کا نام نور ٹی وی رکھ دیا، کہنے کو صرف قرآن و حدیث اور حدیث بھی جو بخا ری میں ہو مگر ٹی وی کی اجازت کیلے توصیف کے پاس بن باز کا فتویٰ ہے

کہنے کو توصیف اپنے نام کے ساتھ "راشدی" لکھے گا مگر سنت خلفا راشدیں سے لوگو ں کو باز کرے گا

خیر آخر میں التجا ہے کہ جو اللہ کو حقیقت میں عرش پہ مانتے ہیں ان کو چاہیے کہ سجدے کا رخ آسمان کی طرف کر لیں کیونکہ خانہ کعبہ پہ تو صرف تجلی ہے مگر عرش پہ اللہ حقیقت میں ہے،
اور ان کو روضہ رسول پہ کھڑے نجدیوں کو دور کر دینا چاہیے جو لوگوں کا رخ روضہ رسول سے پھر کر مکہ کی طرف کرتے ہیں کیونکہ اللہ تو عرش پہ ہے اور اس کی طرف کھڑے کھڑے پیٹھ تو نہین ہوتی تو روکنا کاہے کو؟
 

umairel

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Where is Allah.

http://www.masud.co.uk/ISLAM/nuh/inthesky.htm

keep in mind that the author of this article is neither deobandi nor bralvi.
Why Wahabis consider all ummat as mushrik who are different with their fabricated believes. They do takfeer of 90% sunni. Is it not against ijma-e- Ummat?

Ibn Umar reported that the Messenger of Allah said: Allah will not gather together my followers (or he said : the followers of Muhammad) over misguidance, and the hand of Allah is upon the united body; and whoso becomes separate, will be separated in Hell. (Tirmizi Ref: Al-Hadis v:1, p:307)

@Reehab/ Veila Mast/ other muqallids/gher muqallids, plz avoid any form of abusive language against ulema of any sect, it is not our way.

In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
Praise be to Allah, Lord of the Worlds,
The Beneficent, the Merciful.
Owner of the Day of Judgment,
Thee (alone) we worship; Thee (alone) we ask for help.
Guide us on the straight path,
The path of those whom Thou hast favored;
Not (the path) of those who earn Thine anger nor of those who go astray.(Surah e Fatiha)
 
Last edited:

onlykami

MPA (400+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Tamam anbya AS aur peghambar Allah nay bhejay sab nay hi aqaid ki dawat di aur is kalya apni qoum tu kya apni family say bhi ikhtilaf karna para tu kya aur aqeedah ki dawat hi wo dawat hai jo roze awwal say aakhri nabi pbuh tk sab nay di aur isay denay main koi aar nai, aur jahan tk baki masail ki baat hai tu bhai koi daleel quran ya sahih hadeeth say aap kay pass hai tu pesh karo warna fazool k comment kar k apna aur dosron ka time zaya na karo.

Deen ki dawat aur baat hamesha islah kalya honi chahya na kay apnay apnay mazahib ya ulema kay defaa kalya..... aur quran nay bhi yehi tareeqa batay hai jiska mafhoom hai k tum main agar koi jhagra ho jai tu usay nabi pbuh per pesh karo aur jo wo faisla dain usay maan lo, so aap sab say guzarish hai k quran aur sahih ahadeeth say baat karain jo hum sab main common hain.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Where is Allah?

Where is Allah.

أَأَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاءِ أَن يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ
Yusuf Ali 16: Do ye feel secure that He Who is in heaven will not cause you to be swallowed up by the earth when it shakes (as in an earthquake)? (Quraan, 67:16)
کیا تم اس سے ڈرتے نہیں جو آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین میں دھنسا دے پس یکایک وہ لرزنے لگے


أَمْ أَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاءِ أَن يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ
Yusuf Ali 17: Or do ye feel secure that He Who is in Heaven will not send against you a violent tornado (with showers of stones), so that ye shall know how (terrible) was My warning? (Quraan, 67:17)
کیا تم اس سے نڈر ہو گئے ہو جو آسمان میں ہے وہ تم پر پتھر برسا دے پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میرا ڈرانا کیسا ہے


........One day I happened to pass that way and found that a wolf had carried a goat from her flock. I am after all a man from the posterity of Adam. I felt sorry as they (human beings) feel sorry. So I slapped her. I came to the Messenger of Allah (may peace be upon him) and felt (this act of mine) as something grievous I said: Messenger of Allah, should I not grant her freedom? He (the Holy Prophet) said: Bring her to me. So I brought her to him. He said to her: Where is Allah? She said: He is in the heaven. He said: Who am I? She said: Thou art the Messenger of Allah. He said: Grant her freedom, she is a believing woman. (Sahih Muslim, Book #004, Hadith #1094)

Narrated Abu Said Al-Khudri: 'Ali bin Abi Talib sent a piece of gold not yet taken out of its ore, in a tanned leather container to Allah's Apostle . Allah's Apostle distributed that amongst four Persons: 'Uyaina bin Badr, Aqra bin Habis, Zaid Al-Khail and the fourth was either Alqama or Amir bin At Tufail. On that, one of his companions said, "We are more deserving of this (gold) than these (persons)." When that news reached the Prophet , he said, "Don't you trust me though I am the truth worthy man of the One in the Heavens, and I receive the news of Heaven (i.e. Divine Inspiration) both in the morning and in the evening?" There got up a man with sunken eyes, raised cheek bones, raised forehead, a thick beard, a shaven head and a waist sheet that was tucked up and he said, "O Allah's Apostle! Be afraid of Allah." The Prophet said, "Woe to you! Am I not of all the people of the earth the most entitled to fear Allah?" Then that man went away. Khalid bin Al-Wahd said, "O Allah's Apostle! Shall I chop his neck off?" The Prophet said, "No, for he may offer prayers." Khalid said, "Numerous are those who offer prayers and say by their tongues (i.e. mouths) what is not in their hearts." Allah's Apostle said, "I have not been ordered (by Allah) to search the hearts of the people or cut open their bellies." Then the Prophet looked at him (i.e. that man) while the latter was going away and said, "From the offspring of this (man there will come out (people) who will recite the Qur'an continuously and elegantly but it will not exceed their throats. (They will neither understand it nor act upon it). They would go out of the religion (i.e. Islam) as an arrow goes through a game's body." I think he also said, "If I should be present at their time I would kill them as the nations a Thamud were killed." (Sahih Bukhari, Book #59, Hadith #638)
 
Last edited:

Back
Top