QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..
بھائیوں بہتر ہے کہ نہ پڑو اس بحث میں کہ کتنی پڑھنی ہے
گزشتہ قومیں بھی اسی گنتی کے چکر میں عذاب میں پڑھ گئیں تھیں
ہم تو بہت گناہگار ہیں - جتنی بھی عبادت کریں کم ہیں
گزشتہ قومیں بھی اسی گنتی کے چکر میں عذاب میں پڑھ گئیں تھیں
ہم تو بہت گناہگار ہیں - جتنی بھی عبادت کریں کم ہیں
بس الله سے مغفرت اور معافی مانگتے رہو